قاسم علی شاہ کی عمران خان کے متعلق حیرت انگیز پیشگوئی، عمران خان کی کھل کر تعریف کردی۔
To watch complete programme
https://t.co/rvJXEMeGt9
@PTIofficial@ImranKhanPTI
Just completed a surprise visit to District Okara
- Patients at DHQ Okara raised concerns about the lack of free medicines. DC Okara will conduct an inquiry with a 24-hour deadline.
-Keeping in view the shortage , 15 new dialysis machines for DHQ Okara are en route from the Punjab government.
-Development work of Gymkhana will be completed by year end.
-DC Okara has been asked to submit details of all on going projects so that funding issues may be resolved and the projects can be completed as early as possible.
Much appreciation for DC and DPO for working proactively and keeping track of all the issues of the district.

جن افسران نے نواز شریف کو سلیوٹ مارا انہیں سزا ملنی چاہیے، جیل سے بھاگے ہوئے کسی مجرم کی اگر کوئی سہولت کاری کرے تو سیکشن 216 کے تحت اسے سات سال سزا ہو سکتی ہے ، اس کے علاوہ ہر شہری کا یہ فرض ہے کہ جیل سے بھاگے ہوئے قیدی کی گرفتاری میں معاونت کرے ! اعتزاز احسن 🔥🔥🔥
جناب والا شفقت چوہدری ایک محب وطن انسان ہے۔ خدا کا خوف کریں اگر شفقت چوہدری جیسے لوگوں کو بھی اپنی وطن پرستی کی سزا بھگتنی ہے تو پھر اور کیا باقی رہ جانا ہے۔ شفقت صاحب کو فوری رہا کیا جائے۔
@shafqatmm1
جناب قاضی فائز عیسی صاحب آپ چیف جسٹس آف پاکستان ہیں گویا مملکت خداد پاکستان کے منصف اعلی امید ہے آپ ملاحظہ فرما رہے ہوں گے معاف کیجئیے گا کہ جب سے نواز شریف کے طیارے نے لندن سے پاکستان کے لئے اڑان اڑی پاکستان میں میاں نواز شریف کے حوالے سے انصاف کی فراہمی میں وہ برق رفتاری دیکھی کے واہ واہ آج تو اتنی تیز رفتاری انصاف فراہمی ہورہی ہے کہ ٹوئٹ کرتے کرتے انگلیاں تھک گئی ہیں ہائے ہائے کاش ایک عام پاکستانی کو بھی اسی رفتار اسی انداز سے انصاف مل جائے
آپ کی رپورٹنگ سچی اور ذیادہ تر حقیقت پر مبنی ہوتی ہے۔ ایک بات میری طرف سے بھی آن ائیر کروا دو۔
پاکستان کا جوڈیشری کا نظام بکاؤ ہے۔ جو مجرم کے 4 سال تک مفرور رہنے کے باوجود اسے Fortune 4×4 میں پولیس کے پروٹوکول میں عدالت لے کر آ رہا ہے۔ حالانکہ مفرور مجرم کی جگہ جیل ہونی تھی۔
عام طور پر 11 سے 12 کے دوران سماعت ہوتی ہے، میاں صاحب کے آرام کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اڑھائی بجے کا ٹائم رکھا گیا، ججز انتظار کرتے رہ گئے، میاں صاحب اپنی مرضی کے دیے گئے ٹائم سے بھی 75 منٹ لیٹ کمرہ عدالت میں پہنچے،بالکل انصاف ہوتا ہوا نظر آرہا ہے
پراپیگنڈا الرٹ
حقائق:
تحریک انصاف / انصاف لائرز فورم ILF سے تعلق رکھنے والے وکلأ پارٹی سے متعلقہ کیسز کی فیس نہیں لیتے
لیکن
ان کے علاوہ درجنوں پروفیشنل وکلأ اس وقت چئیرمین عمران خان، کارکنان اور پارٹی کے خلاف چلائے جانے والے کیسز لڑ رہے ہیں اور انہیں فیس دی جاتی ہے
قانونی معاملات کے لیے پارٹی کو کروڑوں روپے کی ضرورت ہے
لہذا آفیشل اکاؤنٹ @PTIofficial سے جاری کردہ فنڈنگ اپیلز اور لنکس کو ذیادہ سے ذیادہ پھیلائیں
آفیشل فنڈنگ پورٹل:
https://t.co/73I7qKZRLn
(نوٹ: namanzoor والا فنڈنگ پورٹل امپورٹڈ حکومت کے حربوں کی وجہ سے بند ہو گیا تھا)
@OfficialDPRPP ڈاکٹر عثمان انور صاخب نے جو IG آفس پنجاب کی بلڈنگ میں جو eranovations کی ہیں۔ اور جو سر راہ ہوٹل پولیس والوں کیلئے بنایا ہے وہ انتہائی خوبصورت و باکمال ہے۔ مبارکباد دیتا ہوں۔
ایک انتہائی اہم گزارش ہے کہ پولیس افسران کنسٹیبلز تا انسپکٹرز کی Psychological counseling کروائییں۔
@Official_QAS@Rabipirzada 1🌹
رابی جی انتہائی سادگی پسند ہوں۔ IMPORTANT EVENTS
میں بھی شامل ہوں گا بلکہ آپ کو بھی کال کر کے invite کر لیا کروں گا۔
صاحب کہنے کا شکریہ