|| Mountain Girl ||
WARRIOR SOUL FIERCE MIND
GENTLE HEART
|| You can not blend in when you were born to stand out.✌||
A Patriotic Pakistani 🇵🇰 Alhamdulillah
ہم دنیا میں امتحان میں ہیں آپ کا امتحانی ورق کسی بھی لمحہ ختم ہو سکتا ہے اور جو وقت اللہ نے آپ کے لئے خاص مقرر کیا ہے وہ انتہاء پذیر ہو سکتا ہے بہتر ہے کہ اپنے نامہ اعمال کے ورق پر دھیان رکھیں.....!!!
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:
“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”
اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ (جامع ترمذی ،۳۵۲۴)
ہم صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں المناک اموات کے بارے میں جان کر نہایت رنجیدہ ہیں۔ انہوں نے مظلوم اہلِ فلسطین کی ٹھوس حمایت کے عمل میں اپنے ملک کی (بھرپور) قیادت کی۔
ہم اسلامی جمہوریۂ ایران کی قیادت اور عوام سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں کیونکہ سوگ اور آزمائش کی ان گھڑیوں میں ہم ان کے ساتھ ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
We are deeply grieved to hear of the tragic deaths of President Ebrahim Raisi and Foreign Minister Hossein Amir- Abdollahian in a helicopter crash. They led their country’s resolute support for the beleaguered Palestinian people.
Our condolences go to the people & leadership of the Islamic Republic of Iran as we stand with them in their hour of grief & trial.