محب وطن ہے وہ جو اندھیرے کمرے میں مقید ہو کر بھی وطن میں رہنے کو ترجیح دیتا ہے، کیونکہ وہ پاکستان خان ہے۔
اور جن کا سہارا طاغوت ہیں وہ کرسیوں کے ہوتے ہوئے بھی سارے ملک سے باہر بھاگ کر کسی نئے لندن پلان کی تیاری کررہے ہیں۔
یہ فرق ہے طاقت کے حریصوں اور حقیقی آزادی کے مجاھد میں۔
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
#عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
ابھی خان کو ناحق جیل میں قید کیا ہوا تو عوام کا یہ حال ہے۔۔
اور جب انشاءﷲ خان صاحب اس ناحق قید سے آزاد ہوں گے تو سوچئے عوام کے جوش و جذبے کا کیا عالم ہو گا۔
عمران خان مخالفین کی گھبراہٹ بنتی ہے۔ بلکل بنتی ہے۔ https://t.co/Rf3CWkrayZ
پچھلے تین دن سے اندرونی سندھ کا ہر ضلع ہمیں سرپرائز دے رہا ہے، آپ کا جوش جذبہ اور ولولہ دیکھ کر انتہائی خوشی ہورہی ہے، تاریخی استقبال پر سانگھڑ کے غیور عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی کا سانگھڑ میں سٹریٹ موومنٹ کے شرکاء سے خطاب
Nawabshah is out in force.
Another massive show of support as Sohail Afridi’s street movement sweeps through Sindh ahead of September 27.
The crowds across Sindh are sending a clear message: this movement is growing, and the momentum is becoming impossible to ignore.
September 27 is coming.
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
سندھ کی سڑکوں پر اسٹریٹ موومنٹ اپنے عروج پر ہے۔
عمران خان کی کال پر سندھ میں لانگ مارچ پوری رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے۔
عوام خوف کی زنجیریں توڑ چکی ، 27 ستمبر فیصلہ کُن دن ۔
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا#FinalCountDown