حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
میرے لئے اللّٰهﷻ کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے.
#شب_بخیر
ڈاکٹر چاہتا ہے کہ ہر شخص مریض ہو،
وکیل چاہتا ہے کہ ہر شخص جھگڑالو ہو،
پولیس چاہتا ہے کہ ہر شخص مجرم ہو،
ٹھیکدار چاہتا ہے کہ ہر شخص مزدور ہو،
شرابی فروش چاہتا ہے کہ ہر شخص شرابی ہو،
لیکن استاد ہی ہے جو چاہتا ہے کہ کہ ملک کا ہر شخص تعلیم یافتہ اور کامیاب و کامران ہوں۔