ضلع ڈیرہ غازیخان
تھیلیسیمیا متاثرہ بچوں کیلئے پولیس کا بلڈ ڈونیشن کیمپ، سید علی ڈی پی او ڈیرہ غازیخان نے کہاہے کہ ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچانے کے برابر ہے اسی جذبے کے تحت ڈیرہ غازیخان پولیس شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کیلئے مصروف عمل ہے
With every passing year of service in policing, the conduct and lessons of Sir Shahzad Asif resonate with more strength. Having Sir as a role model and mentor, I feel, is a gift by the Divine for the specially blessed ones mashAllah.
اب آپ سیف سٹیز اتھارٹی کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے زریعے وقت لیکر سیف سٹیز کا دورہ کر سکتے ہیں اور ہم سے اپنی مفید آراء شئیر کر سکتے ہیں۔ دیکھیے ایم ڈی سیف سٹیز محمد احسن یونس کا خصوصی پیغام
#PSCA#PunjabPolice#FriendsOfPolice#SafeCity
ماشااللہ پاکستانی سرزمین اور عوام کے محافظ، تین ببر شیر،آئی جی ڈاکٹر عثمان انور، ڈی آئی جی @ahsanpsp , ایس ایس پی @RaiMazharPSP لو یو آل 🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عمثان انوار کا میانوالی کے علاقے عیسی خیل میں کنڈل چیک پوسٹ پر پہنچ گئے
پروگرام "حسب حال" میں بھی ڈی آئی جی احسن یونس کی کارکردگی کے چرچے ، انتہائی محنتی، ایماندار اور فرض شناس پولیس آفیسر ، کوئی شک نہیں پنجاب پولیس کا روشن ترین چہرہ
@OfficialDPRPP@RwpPolice@ahsanpsp
"بائی پولر ڈس آرڈر قابل علاج مرض ہے، ایسے مریض کو میمزوار (memes war) کا حصہ بنانے کی بجائے اس کی صحتیابی کیلئے دعا کریں آئی جی پنجاب ڈ��کٹر عثمان انور
کانسٹیبل شاہد زوہیب کا علاج بہترین ماہرین نفسیات کی زیر نگرانی جاری ہے اور وہ تیزی سے روبصحت ہے، آئندہ ایسے مریض کی اطلاع قریبی پولیس تحفظ مراکز میں دیں تاکہ ان کا مناسب علاج کروایا جا سکے۔"
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور کے دورہ کے موقع پرکانسٹیبل شاہد ذوہیب،اس کی والدہ، عزیز و اقارب اور معالجین سے ملاقات، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ماہر نفسیات ڈاکٹر اسد سے کانسٹیبل شاہد کی ریکوری کے حوالے سے کیا گفتگو ہوئی، جانیئے اس اہم ویڈیو پیغام میں۔۔
#PunjabPolice #AtYourService #BuildingForBetter
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ویڈیو پیغام کے ذریعے پنجاب پولیس کو جدید اور آئی ٹی بیسڈ ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے والی شخصیت کو ان کی گراں قدر خدمات پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین۔۔۔
تفصیلات جانیں اس ویڈیو میں
#PunjabPolice#AtYourService#BuildingForBetter