اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ
#ReleaseImranRiazKhan
جوائن کریں۔۔۔
عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھائے ور اس ٹرینڈ کو پاکستان پینل پر لائے
یہ جملہ جگر پر تیر کی طرح لگا ہے۔ یااللّه، ارشد شریف کو قتل کروانے والوں کو غرق کر دے۔
یا اللّه، بے شک تو مظلوم کے ساتھ ہے۔ یہ ظلم کرنے والوں کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں۔ آمین۔