ہے کوئی ایسی مثال تو سامنے لائیں۔
یہ جماعت اسلامی ہے بھئی یہاں آپ کو دیانت کی عملی مثالیں دیکھنے کو ملیں گی۔
ہمیں بھیک نہیں چاہیے بلکہ ہمیں ہمارا حق دیا جائے۔
#Respect_HafizNaeem
یہ اماں جی خواجہ آصف کے مقابلے میں آ تو گئی لیکن کیا یہ جیت پائیں گی تو چلو ایک مقابلہ کروا کر دیکھ لیتے ہیں۔۔۔۔
سیالکوٹ کی عوام کسے ووٹ دے گی ؟؟
خواجہ آصف یا ریحانہ ڈار
#MrImranPk