جس طرح وہ لندن کی سڑکوں پر رانا ثنا اللہ کا نام لے کر سڑکوں پر دوڑتے پھرتے تھے اسی طرح آج لاہور کی بارش میں شعیب کا نام لے کر دوڑ رہے تھے، پھر بارش بند ہوئی اور ڈیڑھ گھنٹے میں پانی نکل گیا۔ اب گھر میں بیٹھے بارش میں خجل خواری کی ویڈیوز اپ لوڈ کررہے ہیں۔
کوئی حال نہیں
دو برطانوی پالتو بیٹھا کر پورا پروگرام پاکستان کے خلاف کر ڈالا اور بیشتر جھوٹ پر مبنی
ان تینوں پاکستان کا خون چوسنے والی جھوکھیں ہیں
ساری زندگی دو برطانوی پالتو پاکستان کے مال پر پلتے رہے لیکن جب تک پاور میں رہے پاکستان کے لئے کبھی کچھ اچھا نہیں کیا اور آج ریاست کی پالیسوں پر جھوٹ پھیلا کر نفرتوں کو جنم دے رہے ہیں
ان کی نظر میں کشمیر میں پرامن احتجاج ہے
ان بیغیرتوں کو شہید ہونے والے پولیس اور رینجرز کے جوانوں کے گھر لے کر جائیں اور گلے میں پٹہ ڈال کر اور پھر پوچھیں کہ انہیں شہید کرنے والے کیسے پرامن ہو سکتے ہیں
ریاست جمہوریت بہترین انتقام والوں کو جتنا جلدی پٹہ ڈال لے پاکستان کے حالات بہتر ہو جائیں گے
بھٹی تیرے اندر اگر غیرت ہوتی تو تھوڑے سے پانی میں چھلانگ لگا کر ڈوب جاتا حفیظ اللہ نیازی نے اس بھٹی کو کہی کا نہیں چھوڑا اس پر لعنت بیج کر آتما پھاڑ کر رکھ ڈالی جیو حفیظ اللہ نیازی صاحب دل کو ٹھنڈ پڑ گئی
ایسی گاڑی میں بیٹھنے کے لیے 10 کلو کا جگرا چاہیے ہوتا ہے۔ جہاں ایک طرف دھول کے بادل ہوں، دوسری طرف موت منہ کھولے کھڑی ہو، اور پھر بھی ہمارا جوان وردی کا مان رکھتے ہوئے پیچھے نہ ہٹے۔ یہ کوئی عام نوکری نہیں ہے، یہ عشق ہے وطن سے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو ہماری نیند کی خاطر اپنی نیند قربان کر دیتے ہیں۔ سلام ہے پاک فوج کو پاک فوج زندہ باد ❤️🇵🇰
اگر غلطی سے بھی کہہ دو کہ پاکستان میں سب بُرا نہیں بہت کچھ اچھا بھی چل رہا ہے تو تلواریں نکال لیتے ہیں لوگ مگر اس سوال کا کوئ جواب نہیں دے گا کہ پاکستان کے کسی بھی شہر میں چلے جاؤ بازار اور ریسٹورنٹس بھرے ہوۓ ملیں گے سڑکوں پر بمپر سے بمپر ملی گاڑیاں چل رہی ہونگی بڑے بڑے نۓ پروجیکٹس بنتے نظر آئیں گے روز سینکڑوں اشتہارات ملیں گے مختلف رئیل اسٹیٹ پروجیکٹس کے ۔ کونسے غریب ملک میں ایسا ہوتا ہے بھائ ؟
نورین خان کا بیان انکی ذہنی پستی اور نفرت
کی عکاسی کرتا ہے یہ لوگ نفرت میں اس حد تک چلے گئے ہیں کہ پاکستان کو تباہ ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں یہ سوچ صرف نورین خان کی نہیں بلکہ عمران کی بھی رہی ہے، جس کا ماننا تھا کہ موجودہ حکمرانوں کو اقتدار دینے سے بہتر ہے کہ پاکستان پر ایٹم بم گر جائے پی ٹی آئی کی بھی یہی نفرت بھری سوچ ھے
نوشیروان برکی کے دس ہسپتالوں کو 75ارب روپیہ دیا گیا صحت کارڈ کے نام پر اور باقی پورے کے پی کے ہسپتالوں کو 60ارب تقریباً اس شوکت خانم اور برکی فیملی نے ایک کے پی کے سے اتنا دھن بنا لیا ہے کہ گر یہ سارے شوکت خانم سے کمانے کی کوشش کرتے تو ان کو اک صدی لگتی،
یہ برکتیں ہیں شعور کی...!
نورین نیازی کا یہ بیان سیاسی اختلاف نہیں بلکہ قومی مفادات پر حملہ اور دشمن کے پروپیگنڈے کو تقویت دینے کی کوشش ہے۔ جب ذاتی مفاد قومی مفاد پر غالب آ جائے تو پھر حقائق نہیں الزامات بولتے ہیں۔ ایسے بے بنیاد اور اشتعال انگیز بیانات صرف سیاسی دیوالیہ پن اور شدید غیر سنجیدگی کا اظہار ہیں۔👇👇
کیسے کیسے لوگ پاکستان پر مسلط کیے گیے جب ایک نا لائق اور نا اہل کو ایک ٹکر کے صحافی نے اس کو اس کی کارکردگی کا آئینہ دیکھایا تھا تو کیسے یہ غدار اپنی خاندانی روایت کو برقرار رکھتے ہوۓ دم دبا کر بھاگ نکلا تھا
اکرام اللہ نیازی کے نطفہ سے اب گھن انا شروع ہو گئی ہے اور اس سے بڑھ کر پاکستان دشمنی اور کوئی ہو ہی نہیں سکتی کیونکہ پوری دنیا معرکہ حق بنیان مرصوص میں پاکستان کی جیت تسلیم کررہی ہے لیکن اکرام نیازی کی اولاد نہیں مان رہی ہے
زمین ملی تو بنجر ۔۔۔
حکومتِ پاکستان کو آج اعلان کرنا چاہیے کہ اگر آپ حکومت سے تنخواہ لے کر پی ٹی آئی کو پروموٹ کر رہے ہیں تو استعفیٰ دیں، ورنہ ہم آپ کو عبرت کا نشان بنا دیں گے۔ آپ کی آدھی سفارت خانے (ایمبیسیاں) پی ٹی آئی کو پروموٹ کر رہی ہیں۔ اس وقت بیشتر پاکستانی سفارت خانے پی ٹی آئی کی آماج گاہیں بنے ہوئے ہیں۔ ان سفارت خانوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، کیونکہ یہ پاکستان کے خلاف کام کر رہے ہیں۔
@sajidtarar
https://t.co/oSdS4ppkKT
مولانا کے اپنے بھائی نے مجلسوں میں بات کی ہے کہ ہماری بات ہو گئی ہے 2002 سے لیکر ہر اقتدار کی سیڑھی پر فوج نے آپ کی سہولتکاری نہیں کی ؟
جگہ ملتی ہے تو حلال نہیں ملتی تو حرام ؟
تم کرو تو رقص بسمل ہم کریں تو مجرا ؟ دز از ناٹ فئیر 😂😂
اختیار ولی خان 🙌🏻🙌🏻
مولانا فضل الرحمان
میجر عدنان شہید کی والدہ کا یہ بیان ضرور سنئیے گا اور پھر اپنا تنخواہ کیلئے جان قربان کرنے والا بیان بھی سن لیجئیے گا اور پھر چِلو بھر پانی ضرور تلاش کیجئے گا کیونکہ اس ماں نے اپنا بیٹا نہایت محنت سے پال پوس کر جوان کیا اور چند ٹکوں کی خاطر شہید نہیں کروایا
آج ہر شہید کی ماں یہ تقاضا کررہی ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمن کو ان کے بیٹے اسعد محمود کے عوض ایک مناسب رقم دے گی جس کے بدلے مولانا کا بیٹا اپنی جان اسی طرح قربان کرے گا جیسے ان کے بیٹے نے کی ہے
مولانا صاحب یہ بیان آپکی سیاست کو لے ڈوبے گا
لکھ کر رکھ لیں
شہادت" مقصود و مطلوبِ مومن ہے۔ یہ اُس کا نصیب ہے جو قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قرآن۔ یہ راز ہم دنیاداروں، تنخواہ داروں کی سمجھ سے بالاتر ہے۔ اللہ تعالیٰ شہداء کے ورثاء اور غازیوں کو صبرِ جمیل اور یقینِ محکم کی دولت سے مالا مال رکھے کہ یہی ہماری آزادی اور بقا کا ضامن ہے۔ "آمین
@ShamaJunejo دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہے اور پاک فوج سمیت دیگر اداروں کے جوان اور شہری شہادتیں دے رہے ہیں، ان کی قربانی کو تنخواہ کا نتیجہ قرار دینا سیاسی تنقید نہیں بلکہ اخلاقی بےحسی ہے۔ مولانا نے صرف ایک ادارے کو نہیں ہزاروں شہداء، غازیوں، بیواؤں اور یتیموں کے جذبات کو مجروح کیا ہے
مولانا فضل الرحمن فرماتے ہیں کہ فوجی شہید ہونے کی تنخواہ لیتے ہیں۔
مولانا صاحب تو کیا سیاست دان تنخواہ اور مراعات صرف انتشار اور لوٹ کھسوٹ کے لئے لیتے ہیں؟
پہلے سفارت خانے کو دھوکہ دیتے ہیں اُس کے ملک کا ویزا لیتے ہیں کہ گھومنے جارہا ہوں پڑھنے جارہا ہوں پھر وہاں پہنچ کر وہاں کی حکومت کو بیوقوف بناتے ہیں کہ میرے ملک میں میری زندگی محفوظ نہیں مجھے سیاسی پناہ دو پھر وہاں کے نظام کو بیوقوف بناتے ہیں دو دو جگہ کام کرنے کے باوجود سرکاری بے روزگاری وظیفہ لیتے ہیں پھر جب پاسپورٹ یا کارڈ مل جاتا ہے پاکستان کے شہری ہونے کے سارے حقوق ختم ہوجاتے ہیں تو ٹوئٹر پر آکر لیڈر بن جاتے ہیں ہر وقت پاکستان کو کوستے ہیں حکمرانوں کو گالیاں دیتے ہیں اور خود کو بہت بہادر اور ایماندار ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ یہ ہے کہانی باہر بیٹھے ہر نام نہاد متقی پرہیز گار انسانی حقوق انسانی نفسیات کے چیمپئن کی ، جس کی بنیاد ہی جھوٹ اور دھوکے پر کھڑی ہو وہ سچ کا ڈھونگ ہی رچاسکتا ہے سچا ہو نہیں سکتا جو دھوکے سے ویزا لے سکتا ہے وہ باقی سب کتنے دھوکے سے کرتا ہوگا زرا سوچیے۔۔۔
انھیں مسیحا سمجھنے سے پہلے یہ سوال بھی کرلیا کریں کہ آپ اس ملک کے شہری بنے کیسے جہاں کے گُن گاتے ہیں اور آپ کے ملک کو ذلیل کرتے ہیں ۔ جس نے چند پیسے کمانے کی لالچ میں آپ کے ملک کو بدنام کرکے سیاسی پناہ لے لی وہ آپ کے ملک یا آپ سے کیسے مخلص ہوسکتا ہے ۔ کبھی سوچا یا پوچھا آپ نے۔