It is a difficult and deeply sad situation. Our prayers are with everyone affected by the devastating rains in Rawalpindi, and above all, for the safety of human lives. We will never politicise such calamities. Sadly, our national media appears to be ignoring the scale of this disaster, unlike the extensive coverage given in the past to even a few hours of rain in Karachi. Every affected life deserves attention, compassion and support.
Submerged cities, destroyed homes, and helpless citizens—Punjab is drowning, but CM Punjab is busy posing for the camera. Stop the PR stunts and photoshoots. People need emergency relief and rescue teams on the ground right now.
#PunjabFloods
Bilawal Bhutto Zardari puts it brilliantly: the problem is not that the constitutional system has failed — it is that we have repeatedly refused to let it function.
You cannot keep breaking the backbone of the system — the 1973 Constitution — and then declare that the system has collapsed.
مریم نواز شریف کے خصوصی احکامات پر راجہ بازار میں واک اینڈ شاپ بازار بنایا گیا، 24 گھنٹے مسلسل کام ہوتا رہا، کروڑوں روپے لگائے گئے۔
تاجروں نے چیخ وپکار کی کہ پہلے نکاسی آب کا انتظام کیا جائے لیکن کسی نے بات سنی، آج بارش کے بعد وہا�� 5،6 فٹ پانی کھڑا ہے
تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔
کچھ دن قبل کچھ صحافیوں اور پٹواریوں کے جانب سے راجہ بازار راولپنڈی کے بہت چرچے تھے، کیونکہ ایک سڑک پر خالی رنگ روغن کروایا تھا۔
رواں ماہ دوسری بار راولپنڈی کا راجہ بازار ڈوب گیا ہے۔
رنگ روغن کے ساتھ ساتھ غریب دکانداروں کا لاکھوں کا نقصان ہوگیا۔
سندھ کھنڈر بن گیا ہے- پیپلز پارٹی کو ووٹ اس لئے نہیں ملتا کیونکہ سترہ سال میں اس نے سندھ کے لئے کچھ نہیں کیا- ملک لاہور اور پنجاب کی ترقی دیکھ کر ووٹ دیتا ہے-
یہ وہ بیانات ہیں جو لاہور سے مریم نواز صاحبہ اور نون لیگ روزانہ جاری کرتے ہیں-
آج سندھ میں الیکشن ہوا-
پیپلز پارٹی 48399 ووٹ
مسلم لیگ نون کا امیدوار 1287 ووٹ
سندھی کام دیکھ کر ووٹ دیتے ہیں- ٹک ٹاک نہیں دیکھتے
جدید اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ہمیشہ پاکستان پیپلزپارٹی کی اولین ترجیح رہی ہے۔ جس کی روشن مثال سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) ہے، جہاں پاکستان بھر سے آنے والے گردے کے مریضوں کا علاج مکمل طور پر مفت کیا جا رہا ہے۔
#SIUT#HealthForAll
⬅️ میں تسلیم کرتا ہوں کہ پیپلزپارٹی کی میڈیا پالیسی آپ جیسی نہیں ہے۔ ہم جو کرتے ہیں، اسے بیچ نہیں سکتے؛ آپ جو لگاتے ہیں، اسے دگنا کرکے بیچتے ہیں۔
⬅️ موازنہ کر لیں کہ کس نے زیادہ اور قیمتی ادارے بیچے؟ پیپلزپارٹی نے کتنے بیچے اور ن لیگ نے کتنے؟
⬅️ بھٹو شہید نے گورنمنٹ ٹرانسپورٹ سروس بنائی تھی، آپ نے اسے بھی بیچ دیا۔
⬅️ صد�� آصف علی زرداری کے دور میں گندم سرپلس تھی، جبکہ آپ کے ہر دور میں گندم درآمد کرنا پڑی۔
⬅️ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا بھی موازنہ کر لیں؛ تھر اور کراچی کے منصوبے دیکھ لیں، پنجاب میں ایسا ایک منصوبہ بتا دیں۔
⬅️ آج تک جتنی سیاسی وکٹیمائزیشن اور سیاسی قیدی رہے، پیپلزپارٹی سے مقابلہ کر لیں؛ سب سے زیادہ آپ کے دور میں ہوئے۔
⬅️ آصف زرداری کی زبان کاٹنے سے لے کر آج PTI کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، یہ سب آپ کے کھاتے میں ہے۔
⬅️ IPPs کے کیپیسٹی چارجز کس کے دور میں سب سے زیادہ بڑھے؟ گردشی قرضوں کی ادائیگیاں اور فراڈ کرنے والی IPPs کو ادائیگیاں کس کے دور میں ہوئیں؟
@NadeemAfzalChan
ضروری نہیں کہ طاقتور کی ہر خواہش حقیقت میں بدل سکے مثال کے طور پر نئی نہریں بنانی تھیں نہیں بنا پائے، نئے صوبوں کی تجویز بُری نہیں لیکن انہیں بنانا نئی نہریں بنانے سے بھی زیادہ مشکل ہے وطن عزیز تجربات کا مرکز رہا ہے بہتر ہوگا کہ اگر صوبوں کا تجربہ کرنے سے پہلے ضلعی حکومتوں کا نظام بحال کیا جائے، اس ملک کا یہ بھی المیہ ہے کہ بلدیاتی نظام کو زیادہ حمایت آمریت میں ملی بلکہ انہوں نے متعارف کروایا اور جمہوریت کے علمبرداروں نے موقع ملتے ہیں اسے دفن کرنا مناسب سمجھا، اسی طرح اٹھارہویں ترمیم آئی پیسہ وفاق سے صوبوں کو منتقل ہوا لیکن ضلعی سطح پر نہیں جانے دیا گیا، سیاسی جماعتیں بھی طاقت اور وسائل کا ارتکاز چند ہاتھوں میں ہی دیکھنا چاہتی ہیں آمریت انکے اندر بھی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے
فواد چوہدری صاحب اپ سچ بولیں، اپ گھر میں بچوں کے ساتھ پنجابی میں بات کرتے ہیں یا اردو میں؟ جب پنج��بی خود گھروں میں بچوں کے ساتھ پنجابی میں بات نہیں کرتے ہیں تو پنجابی زبان کیسے ترقی کرے گا؟
محمد حنیف صاحب اکثر ایک بات کرتے ہیں کہ وہ پنجابی میں اس وجہ سے بی بی سی کےلیے وی لاگ کرتے ہیں کیونکہ اسکی اسے دھیڑی ملتی ہے ورنہ؟ کچھ سمھ آیا جناب؟
@fawadchaudhry @mohammedhanif
کاش ہم اس وقت باچہ خان اور ان کے ساتھیوں کی بات مان کر تعلیم اور صبر کا راستہ اپناتے تو آج ہم بہت آگے جاچکے ہوتے۔۔۔
جس طرح انگریز و مسلم لیگ نے خدائی خدمتگاروں کو مارا یہ ہماری بدقسمتی تھی کہ ہم ان کے خلاف متحد نہ ہوسکے!
Interestingly, Ex Judge Mansoor Ali Shah sb did not show courage to mention in his piece that this was Chief Justice Umar Atta Bandial who actually laid foundation of recent fall of higher judiciary which actually helped parliament attack on SC.
In May 2022 he gave a decision that votes cast by dissident lawmakers against party policy in crucial matters (like a prime minister or chief minister election) must be disregarded and not counted. How could a judge stop any lawmakers from casting votes but he did. Yes under the law, once vote is cast MPs could be punished under law. But law does not stop a lawmaker from voting. But CJ did along with two others judges judges gave this shocking verdict. While on same bench two judges had opposed it.
Was Bandial’s decision based on any law of the land or personal wishes of a judge to save a Chief Minister of his favorite party?
CJ Bandial wrote his own constitution. When judges started writing their own laws for personal liking disliking, then this was bound to happen with judiciary. But Mansoor Shah sb wont show courage to name his ex Boss and Ex CJ and condemn him in this article.
👇
نئے صوبوں کے قیام اور نظام کی ناکامی کی وجوہات پر مباحثے کے لیے میں کھلا چیلنج دیتا ہوں۔ کوئی بھی سیاست دان، رہنما، ماہرِ معاشیات، وکیل، صنعت کار، تاجر، صحافی یا آئی ایس پی آر سامنے آئے۔ آئیے اُن لوگوں کے نمائندے کی جانب سے نظام کی ناکامی کے اعتراف پر کھلی بحث کرتے ہیں جنہوں نے اس نظام کو تباہ کیا ہے۔
بے صبری سے انتظار رہے گا!!
ایمل ولی خان
مرکزی صدر، عوامی نیشنل پارٹی
پاکستان کو آزاد ہوئے 79 سال ہوگئے ہیں، صرف 21 سال بعد ہم اپنی آزادی کی سنچری منائیں گے۔
مگر
آزادی صرف سرزمین حاصل کرنے کا نام نہیں تھا
یہ حقوق کا وعدہ تھا
پاکستان کے لوگوں سے ۔۔ اُن علاقوں اور ریاستوں سے
جنہوں نے پاکستان کے ساتھ جڑنے کا فیصلہ کیا
ہم نے اس وعدے کو اپنے آئین میں لکھا
ہم اسے بار بار دہراتے بھی ہیں
مگر
ہمیشہ نبھاتے نہیں
2047تک ہماری نسل کا کام ہے اُس آئینی وعدے کو ہر گھر تک پہنچانا
تاکہ محنت کی کمائی سے گھر چل سکے
نوجوانوں کو عزت کا روزگار ملے
ہر ووٹ کا احترام ہو
اور ہر علاقے کو پاکستان کی ترقی میں اپنا حصہ ملے
آزادی ہر گھر تک
جشن آزادی مبارک
پاکستان کھپے
پاکستان پائندہ باد