اگر آپ نے سولر نہیں لگایا ہوا اور آپ گرمیوں میں مہینہ میں 700 یونٹ استعمال کرتے ہیں تو 55 روپے فی یونٹ کے حساب سے آپکا بل 38500 آئے گا۔
سولر لگنے کے بعد دن کے وقت آپ کا سولر 600 یونٹ بناتا ہے، 400 آپ استعمال کرلیتے، دو سو واپڈا کو دے دیتے اور تین سو رات کے وقت واپڈا کا استعمال کرتے۔
تو آپکا بل 9800 تک آئے گا اگر آپ نئے صارف ہیں۔
یہ 30000 کا فرق آپکی انویسٹمنٹ کا payback ہے۔
آپ یہ کیسے کہہ سکتے کہ آپکی انویسٹمنٹ ڈوب گئ ہے۔
@Farahmalick@IESCO_Official Dear customer, HT line of Munara feeder is broken, staff is at site for timely restoration. Secondly, most of the consumers in jurisdiction of subdivision get information/complain telephonically which is provided to them accordingly. Inconvenience regreted.
@Farahmalick@IESCO_Official Dear customer, as I told you on telephone that there is fault on main line and staff is working on site. Kindly keep patience, supply will be restored soon, inshALLAH. Inconvenience regreted.
معزز بجلی صارفین کی نظر
یہ ایک فیڈر فالٹ ہے ہمارے ہاں اکثر جب بجلی جاتی ہے تو وہ کئی کئی گھنٹے اور کبھی تو پورا پورا دن نہیں آتی ایسے میں عام صارفین جو بجلی کی سپلائی کے بنیادی میکنزم کو بلکل نہیں جانتے وہ بجلی کے بار بار آنے اور جانے، آنکھ جھپکنے پر محکمہ
1/10