پیغامِ عمران خان🚨
27 ستمبر کی تاریخ آپ کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔ خوف کی زنجیریں توڑ کر حق اور آئین کی بالادستی کے لیے نکلیں۔
⚠️ نوٹ: یہ ویڈیو AI کے ذریعے تیار کی گئی ہے
@TeamiPians@ImranKhanPTI ند ہی دن باقی ہیں! 27 ستمبر کا لانگ مارچ ہمارے اتحاد، عزم اور نظم و ضبط کا اظہار ہوگا۔ ہر انصافین اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے پرامن جدوجہد میں اپنا کردار ادا کرے۔ #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
@TeamiPians@ImranKhanPTI No amount of pressure should make citizens abandon peaceful principles.
No amount of delay should make justice irrelevant.
Stay firm. Stay lawful. Stay persistent.
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
@TeamiPians@ImranKhanPTI فسطائیت میں سب سے پہلے سچ قید ہوتا ہے۔ پھر سچ بولنے والا۔ اپریل 2022 کے بعد دونوں قید ہیں۔ مگر سوشل میڈیا نے دیواروں میں سوراخ کر دیے ہیں۔ اب سچ نہیں رکے گا۔
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
@TeamiPians@ImranKhanPTI خان کی رہائی کے لیے ہر آواز اہم ہے، ہر ذمہ دار قدم اہم ہے۔ 27 ستمبر کے لانگ مارچ کو منظم اور پرامن بنانے کے لیے اتحاد اور ذمہ داری ہماری بنیادی ترجیح ہونی چاہیے۔ #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
عمران خان اسٹیبلشمنٹ کو اس لیے قبول نہیں تھا کیونکہ وہ "Absolutely Not" کہتا تھا، غلامی قبول کرنے سے انکار کرتا تھا۔
کیونکہ اس کی خارجہ پالیسی کسی فرد یا طاقت کے لیے نہیں، اپنی قوم کے مفاد کے لیے تھی۔
— عمران خان 💯🔥
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
غاصب سے سوال!
“عاصم منیرتُم ہو کون؟ تُم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت ایک عام شہری سے بھی کم ہے۔”
- جاوید ہاشمی
۸ستمبر ۲۰۲۶
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
پورے ملک کی مشینری ، تحریک انصاف کو ڈرانے دھمکانے، ہراساں کرنے، اغوا کرنے پر جت چکی ہے،
خواتین، چادر چار دیواری کے الفاظ تو تحریک انصاف کے لوگوں کے لئے اب بے معنی کردیئے گئے ہیں، عزت صڑف لاڈلوں کی خواتین کی ہے۔
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
قاسم خان انٹرنیشنل میڈیا پر 🚨
میرے والد کو مسلسل قیدی تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔ 6/8 کے ڈیتھ سیل میں 23 گھنٹوں تک بند رکھا جاتا ہے، ان کی آنکھ کی 85 فیصد نظر ختم ہو گئی ہے
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
The final chapter is being written, and it will not be written by Asim Munir's pen. It will be written by the blood of martyrs, the tears of mothers, the courage of youth, and the prayers of every Pakistani who still believes in freedom. Khan Sahib has walked his path with dignity. He has sacrificed his eyes, his health, his freedom, his family. Now the pen is in OUR hands. The people of Pakistan will write the ending. And the ending is this: Imran Khan walks free, the tyrant falls, and Pakistan rises. September 27 is not a protest. It is the final verdict of history.
اے قوم! اب قلم تمہارے ہاتھ میں ہے، تاریخ تمہارے سامنے ہے، ظالم تمہارے قدموں میں ہے؛ لکھ دو وہ فیصلہ جو نسلیں یاد رکھیں، لکھ دو وہ دن جو آزادی کا ہو، لکھ دو کہ خان ہمارا تھا، ہے، اور رہے گا، اور فیصلہ عوامی طاقت سے ہو گا!
یہ آپ کے حقوق کی تحریک ہے آپ سب نے اس میں شرکت کرنی ہے، کوئی ایک فرد نہیں بلکہ پوری قوم مل کر یہ حقیقی آزادی کی جنگ جیت سکتی ہے۔
کپتان کا پیغام واضح ہے، یہ جنگ ایک شخص کی نہیں، پوری قوم کی بقا کی جنگ ہے۔ 27 ستمبر کو گھروں سے نکلیں!
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
انصافینز اس ٹرینڈ #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا کو شروع کریں اور 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے لیے سوشل میڈیا پر بھرپور آگاہی مہم چلائیں۔
یاد رکھیں! عمران خان کی رہائی صرف اور صرف عوامی مزاحمت اور دباؤ سے ہی ممکن ہے
سب جوائن کریں 👏