Smile...!!😊
Hide your sadness,darkness,weakness and make u beautiful🔥😍
Because of your laughing,people will burn in the same fire,What they have put in ur❤
رسولِ محترم ﷺ کا فرمان ہے، "تم سےپہلے بہت سی وہ اقوام تباہ کردی گئیں جوطاقتور کیلئےایک اورکمزورکیلئےدوسراقانون رکھتیں". تاریخ نےخرابئ اخلاق اور کرپشن کےباعث ریاستوں کو تباہ ہوتےدیکھا کیونکہ اخلاقی بالادستی کےبغیر ریاستیں فراہمیِ انصاف سے قاصر رہتی ہیں۔
پنجاب کے 7 شہروں میں تعلیمی ادارے 2 ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ، فیصلے کا اطلاق تمام تعلیمی اداروں پر ہوگا، پیر سے موسم بہار کی چھٹیاں شروع ہوں گی، شفقت محمود
#DunyaNews#DunyaVideos
Congratulations to Asma Jahangir Group for winning 18 out of 23 seats in #PakistanBarCouncilElections for next 5 years. This is a thumping majority & testament that legal community supports judicial independence, accountability & rule of law despite pressure & incentives.
Don't lose hope during the long winters of your life. Be like the trees that stand patiently,waiting for spring.They know they are loved and watched even while they wait.God says,"So wait patiently for the decree of your Lord, for you are truly under Our ˹watchful˺ Eyes."(52:48)
@Haqeeqat_TV نظام ٹھیک کروانا تھا تو عمران کو اکثریت سے جتوانا تھا تاکہ قانون بنائے جاسکتے۔ ایسی اقلیتی حکومت میں تو قائداعظم بھی ہوتے تو بےبس ہی رہتے۔
اندھا دھند کرپشن کی سرپرست سندھ حکومت کے لئے آفت کی گھڑی اب سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ نیب کیسز میں سرکاری خزانے لوٹنے کے اعتراف شدہ 500 افسران بشمول کئی سکریٹری فوری عہدوں سے ہٹائیں و معطل کریں بلاول بھٹو کی سندھ حکومت میں اعترافی سیکڑوں کرپٹ انہیں عہدوں پر فائز تھے