مریم صفدر آج بار بار عمران خان کو اکیلا ہونے کا طعنہ دیتی رہی بار بار کہتی رہی تم اکیلے رہ گئے۔۔ میرے لیئے یہ فخر کی بات ہے میرا لیڈر کل بھی ان چوروں کے خلاف اکیلا کھڑا تھا جب اپوزیشن میں تھا اور آج بھی اکیلا ہے جب حکومت میں ہے۔۔۔ 🙌😊
مجھے صرف اتنا جاننا ہے ہمارا چھینا ہوا مینڈیٹ ہمیں کب اور کیسے واپس ملے گا۔۔۔۔۔۔۔ 😒
عدالتوں کے چکر تو ہم پچھلے دو سالوں سے لگا رہے انصاف کہیں سے ملنا نہیں ہے ECP ہماری بات نہیں سنے گا عدالتیں منہ پھیر کر بیٹھی ہیں ہم نے کرنا کیا ہے۔۔۔۔۔ 😔
انتخابات کےانعقاد کے 10روز بعد بھی دھاندلی کا ایک نہایت منظم اور مربوط سلسلہ جاری ہے۔
صحافیوں کی بیان کردہ روداد/تفصیلات پر مشتمل اس ویڈیو میں واضح طور پر مُنکشف ہے کہ ریکارڈ سے چھیڑ چھاڑ کیلئے لاہور میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے احسان نامی ایک رہنما کےملکیّتی چھاپہ خانے(پرنٹنگ پریس) میں ان حلقوں کے جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل جاری ہے جن میں نواز شریف اور ان کے خاندان کے افراد شکست سے دوچار ہوئے۔
ہم پورےزور سےایک مرتبہ پھر اپنا مطالبہ دہراتےہیں کہ فارم 45 کے مطابق انتخابی نتائج فوری طور پر جاری کئے جائیں۔
Let the world know that the illegitimate, fascist, authoritarian regime in Pakistan is not only illegally printing ballot papers to facilitate the establishment backed Sharif family, but also burning votes of PTI nominated candidates.
Burnt ballots discovered outside Returning Officer’s office in Mansehra PK 40, where according to Forms 45, PTI nominated candidate Abdul Shakoor Khan is victorious.
Futile, desperate attempts by the regime to try to hide the unprecedented electoral fraud.
#MandateThieves
#RiggingAgainstPTI
مجھے مولانا والی سٹوری ہضم نہیں ہو رہی۔۔۔۔۔۔ 😬
مطلب کیوں وہ یہ سب بتا رہا اور وہ بھی اب؟؟ یہ تو ایسا ہے جیسے ابھی والی کمپنی چاہ رہی ہو پرانی کاروائیاں پچھلی کمپنی پر ڈال کر خود کو اس سب سے الگ کر لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
NA 128 will prove to be the test case. I am 100 percent sure @salmanAraja will take his case to logical conclusion resulting in opening of Pandora box exposing the overall rigging design which robbed PTI from its majority
🚨 اہم اعلان؛
- پنجاب کے تمام امیدواران اور کارکنان پرامن احتجاج کی ہنگامی بنیادوں پر تیاری شروع کریں۔
- یہ تیاری ہر وارڈ اور یونین کونسل کی سطح پر ہو گی۔ ہر وارڈ اور یونین کونسل سے جلوس نکلیں گے۔
- احتجاج کے دن اور مقام کا کسی بھی وقت شارٹ نوٹس پر اعلان ہو گا۔
- عوام کو اپنے چوری ہوئے پبلک مینڈیٹ کے لئے عمران خان کی کال پر نکلنے کے لئے تیار رکھیں۔
Via @Hammad_Azhar