پہلی بات تو یہ کہ موجودہ حکومت ان تین جج صاحبان کے سوموٹو کیس میں فیصلے پر بنی، اگر ہمارا فل کورٹ کا مطالبہ اس وقت مانا جاتا تو شائد ملک اس بحران سے بچ جاتا، دوسرا چیف جسٹس نے کہا کہ جج صاحبان آج سے ملاقاتیں شروع کر رہے ہیں اور پیر کا سورج اچھی نوید لے کر آئیگا
گیارہ لوگ جن میں بچے اور خواتین بھی تھے کُچل کر ختم ہوگئے آج آٹے کی لائین میں کراچی میں۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر یہ سُن کر آپ کا دل نہیں پھٹتا تو آپ انسان نہیں پٹواری ہیں۔
الحمدللہ ہمارے بہادر @MashwaniAzhar آخر کار واپس آگئے ہیں۔
تاہم ہم دیگر PTI SMT ممبران کے لیے احتجاج جاری رکھیں گے جنہیں چند روز قبل غیر قانونی طور پر اغوا کیا گیا تھا۔
#BehindYouPTISMT
دن دہاڑے تحریک انصاف کے اس کارکن @Bhatti_92 کو اٹھا کرلے گئے اور کوئی کچھ نہ کر سکا۔ کل سے آج تک کچھ پتہ نہیں ہے کہ کہاں ہے مگر فیملی اور دوستوں کے علاوہ کسی سیاسی لیڈر کا اب تک کوئی بیان کوئی ٹویٹ سامنے نہیں آیا۔ عام کارکن کے لیے بھی آواز اٹھائیں۔
اسلام۔و علیکم دوستوں
اِس مراثی @jawadahmadone کی ٹویٹ کے نیچے اگر کوئی بھی پی ٹی آئی والا نظر آیا تو سمجھ لو وہ عمران خان سے محبت کا صرف دعوہ کرتا ہے اس کی عزت نہیں کرتا ،اوقات کیا ہے اس بے غیرت کی؟ ایک مہندی والے سونگ کے علاوہ اس نے اپنی ساری زندگی میں کِیا کیا ہے؟
لاہور کے سارے رکشوں پر اس نے اپنے فوٹوز لگوائے پیسے دے کر۔ لوگوں نے ان رکشوں میں بیٹھنا چھوڑ دیا۔ مجبوراً رکشے والوں نے وہ اتار کر پھاڑ دئیے اور اس کا انکار کر دیا کہ ہم تمہاری بوتھی لگا کر اپنا نقصان نہیں کر سکتے۔ اس کو کسی بھی پروگرام اور میسج کنسرٹ میں کوئی نہیں بلاتا۔
آپ لوگ ایسے بندے کو فالو کرتے ہو اور اس کی بکواس اور کچرا ٹویٹس پر ریپلائی کر کے اس کو وائرل کرتے ہو۔ کتنے افسوس اور دکھ کی بات ہے۔
بلاک کرو اس کو۔ کوئی PTI والا اس کو فالو کرتا یا ریپلائی کرتا نظر نا آئے ان کو شکست دو جو یہ لوگ بکواس کررہے ہیں جب آپ سنئیں گے نہیں جواب نہیں دیں گے یہ اپنی موت آپ مر جائیں گے۔
#NoCommentZeroReach
#ActiveInsafians
کراچی میں راشن کی تقسیم گیارہ جانیں کے گئ، آٹے کی قطاروں میں آٹھ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، یہ ہماری معیشت کے حالات کا عملی نمونہ ہے، افسوس اس بات کا ہے کہ مسند اقتدار پر بیٹھے لوگ صرف اپنی کرسی کی فکر میں لوگوں ظلم و بر ریت کے علاوہ کسی معاملے میں سنجیدہ نہیں
66000 سے نیچے آگیا 6000 لوگوں نے ابھی تک انفالو کردیا ہے
@dtnoorkhan مزید لوگوں کو کہیں اس منحوس کو انفالو کریں کپتان کہ نام پر فالو لیئے کراچی صدر عارف علوی کی سوشل میڈیا ٹیم میں کام کیا وہاں سے رابطے بنائے اور آج عمران خان پر بھونکنے کے علاؤہ کچھ نہیں کررہا ہم نے یہ ٹرینڈ دو دن پہلے چلایا تھا اسے جو لوگ فالو کررہے ہیں آپکی لسٹ میں انکو یہ ٹویٹ بھیج دیں اور سب سے کہیں اسکو انفالو بلاک کردیں فورا
پتہ لگے انکو کہ عمران خان سے نفرت کرنے والوں کی ہمارے پاس کوئی جگہ نہیں ۔
#NoCommentNoReach
الحمدللہ ہمارے بہادر @MashwaniAzhar آخر کار واپس آگئے ہیں۔
تاہم ہم دیگر PTI SMT ممبران کے لیے احتجاج جاری رکھیں گے جنہیں چند روز قبل غیر قانونی طور پر اغوا کیا گیا تھا۔
#BehindYouPTISMT