یہ کون لوگ ہیں؟؟
ایک خبر کے مطابق سینٹ کی فنانس کمیٹی نے اسلامی بنکوں میں خواتین ملازمین کو عبایا پہننے کی پابندی ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔
پوچھنا تھا کہ پولیس، FIA، افواج پاکستان وغیرہ میں خواتین کے پتلون شرٹ پہننے پر کیا کبھی اعتراض کیا؟ اسلامی لباس سے پارلیمنٹ کی یہ چڑ کیسی؟؟
پاکستان میں بہت سی کمپنیز ہیں جو خواتین عملے کو عبایا پہننے سے روکتے ہیں کہ اس سے ادارے کا corporate image خراب ہوجاتا ہے۔
کیا ہماری ان بہنوں کے بنیادی انسانی حقوق نہیں ہیں؟
آج محسن نقوی صاحب نے جو باتیں کی ھیں وہ 1973 کے آئین کے تحت ان کے لیے گئے حلف سے روگردانی ھے انکو فوری طور اپنی وزارت سے استعفی دے دینا چاھئیے یا وزیراعظم کو فی الفور انکو وزارت سے سبکدوش کردینا چاھئیے
#شہدائےجمعیت_باجوڑ#سالار_امن_مولانا#پیغام_امن_جمعیت#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ