یہ والا جواب بھی انصافیوں سے رہ گیا تھا جو @ShafiJanPTI نے دیا تھا 🔥
زبردست
اب ہماری پارٹی کے یہ نوجوان کوئی ادھار نہیں کر رہے
ایسے کھل کر کھیلنا ہوگا
#ReadyForStreetMovement
ہائے خان صاحب کے یہ الفاظ ۔۔
خان صاحب تقریر کرنے آئے تو عوام کی جانب سے بہت شور ہو رہا تھا تب خان صاحب نے یہ قیمتی الفاظ ادا کئے
"آپ وقت ضائع کر رہے ہیں، ہر بار میں آپکے سامنے نہیں آ سکتا" 🥹
بچانا صرف عمران خان کو ہے🚨
واسع چوہدری !! اگر آپکو ڈوبتی ہوئی کشتی میں کسی ایک کو بچانا ہوں زرداری اور عمران خان میں تو کس کو بچائے گے
سینٹر مشتاق !! عمران خان کو