اسلام علیکم! تقدیر آنکھوں میں بینائی رکھنے والے کو بھی اندھا اور عقل والے کو بیوقوف بنا دیتی ہے۔ لیکن دُعا مانگنا وہ شاندار عمل ہے جو تقدیر پر بھی غالب آ جاتا ہے رب کائنات سے میری دلی دعا ہے کہ وہ ہم سب کی زندگیوں کے دکھوں کو سکھ و چین میں تبدیل کر دے آمین
#پلان_دو_تحریک_چلاؤ
190 ملین پاؤنڈ سے عمران خان یونیورسٹی بنائے تو "کرپشن" جبکہ اُسی190 ملین پاؤنڈ سے شہباز شریف یونیورسٹی بنائے تو "تعمیر و ترقی" کا نیاباب کہلاتا ہے
ہسنا منع ہے
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر
اے خطاہ کاروں کو بخشنے والے اور عیبوں پر پرده ڈالنے والے
اے کائنات کے رب
ھمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا
رزق وسیع عطا کر دے اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کر دے
آمین یارب العالمین
#PTI_Folllowers
محبت تو یہ ہے !! تم اسے اپنی ذات کے تاریک پہلو دکھاؤ، اور وہ انہیں ستاروں سے
سجا دے تم اسے اپنا ہر درد سناؤ ،،
اور وہ تمہیں پھر سے مسکرانا سکھا دے
تم اسے کسی بھی نام پر آواز دو ،،
اور وہ ہر پہلو میں تمہارے ساتھ ہو
محبت تو یہ ہے
کہ وہ تمہاری خاموشیوں کو بھی سن پائے اور وہ تمہیں بنا کہے سمجھ جائے۔ ایسا صرف تب ہوتا ہے جب کوئی آپ سے اپنے سے بڑھ کر محبت کرتا ہے
#PTI_Folllowers
”لیکن بڑی دیر ہو چکی تھی“
اس عمر کے بعد اس کو دیکھا
آنکھوں میں سوال تھے ہزاروں
ہونٹوں پہ مگر وہی تبسم
چہرے پہ لکھی ہوئی اداسی
لہجے میں مگر بلا کا ٹھہراؤ
آواز میں گونجتی جدائی
بانہیں تھیں مگر وصال ساماں
سمٹی ہوئی اس کے بازوؤں میں
تا دیر میں سوچتی رہی تھی
کس ابر گریز پا کی خاطر
میں کیسے شجر سے کٹ گئی تھی
کس چھاؤں کو ترک کر دیا تھا
میں اس کے گلے لگی ہوئی تھی
وہ پونچھ رہا تھا مرے آنسو
لیکن بڑی دیر ہو چکی تھی
پروین شاکر
*سلمان صفدر:*
*کل میں ایک گھنٹے میں اپنا ختمی دلائل پورے کر لوں گا اسکے بعد پراسیکیوشن نے جو دلائل دینے ہیں دے دے۔*
*کل یا پرسوں فیصلہ آ جائے گا اور ہم ججز سے کہیں گے جو بھی فیصلہ دینا ہے سزا اور جزا کو فورن سنایا جائے۔*
*25 رمضان والی
*_🚨🇵🇰ہم آزاد امیدوار نہیں ہیں، باقاعدہ سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوئے تھے، 720 صفحات کے دستاویزات میں نے الیکشن کمیشن میں جمع کروائے تھے، اسپیکر کا یہ کرار دینا کہ ہم آزاد ہیں مناسب نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر میڈیا ٹاک_* *
#PTI_Folllowers
مجھے تم سے ہمیشہ ملنے کی طلب رہی اور لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ ایک چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے
لیکن عجب ہے نا ...!!
میں نے جب بھی تمھیں دیکھا
تم سے بات کی
مجھے تم سے اور زیادہ محبت ہوئی۔
#Ziam#PTI_Folllowers
سارے دن کے بعد جب بستر پر جائیں تو کم از کم کچھ لمحے اپنے اللّٰہ سے باتیں کیا کریں کوئی شکوہ شکایت کسی مشکل کے حل کی التجا کسی دُکھ پر آنسو کسی گناہ پر ندامت کسی بات پر گڑگڑا کر دعا کرنا میرا دعویٰ ہے کہ اللّٰہ سے دو گھڑی بات کرنے سے زندگی کے بہت سے مسئلوں کو سلجھایا جا سکتا ہے
یوگنڈا میں ایک شخص نے عدالت میں دعوی دائر کر دیا کہ واٹس ایپ گروپ سے "مجھے کیوں نکالا” ہے، عدالت نے ریلیف دیتے ہوئے حکم صادر فرمایا کہ انہیں دوبارہ گروپ میں شامل فرما کر ان کی داد رسی کی جائے.
ستم ظریفی یہ کہ گروپ ممبران انہیں ایڈمن بنا کر خود گروپ چھوڑ گئے.
معاملہ ایک بار پھر عدالت میں ہے.
🥴🥴🥴
#PTI_Folllowers
اندھیرے شکسة گھر کی منڈیروں کو مل گۓ
سورج بڑے محل کے دریچوں میں بٹ گیا
روٹی امیر شہرکے کتوں نے چھین لی
فاقہ غریب شہر کے بچوں میں بٹ گیا ...
#PTI_Folllowers