Inna Lillahi wa inna ilayhi raji'un
My beloved husband Sajjad Humayun Mirza took his last breath just after midnight on 27 March 2023 surrounded by family. His Janaza took place at 3pm on the same day in the blessed month of Ramadan.
Please keep him in your du’as
@amber_rj نواز شریف کابیٹا مریم نواز کا بھائی جس پہ پاکستان کا قانون بھی لاگو نہیں ہوتا وہ بھی توشہ خانہ سے گھڑی لے اڑا اس کے پاس کونسا عہدہ تھا؟
#مریم_گھڑی_چور
الیکشن سے متعلق چیف جسٹس اور دوسرے جج صاحبان کے فیصلوں کے خلاف نون لیگ جس طرح مشکلات پیدا کررہی وہ اس پارٹی کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا ۔
چودھری اعتزاز حسن نے دبنگ لہجے میں مریم نواز اور شہباز شریف کی بینڈ بجادی۔
ضلے شاہ کی موت کا ذمہ دار یہ 4 لوگ ہیں ۔۔
1_چیف الیکشن کمشنر نے محسن نقوی کو لگایا
2_رانا ثنا نے محسن نقوی کی پشت پناہی کی
3_محسن نقوی نے تشدد کا حکم دیا
4_سی سی پی او لاہور کی سربراہی میں تشدد کرکے مارا گیا
01
حافظ عاصم منیر استاد کا بیٹا ،جھنوں نے 38 سال کی عمر میں قرآن مجید حفظ کیا،کام میں اتنا پروفیشنل ہیں انکو فوج میں سیدھا تیر 🏹 کہا جاتا ہے،دیگر جنرلوں سے دور ،عیاشیوں پیسے کی ہوس سے دور،اپنے کام میں انتہا کا ماہر،تمام خاندان راولپنڈی رہائش پذیر
#ISI#PAKARMY#COAS
چودھری پرویز الہٰی پاکستان تحریک انصاف کے صدر مقرر
ہم اوورسیز پاکستانی اگرچہ پاکستانی سیاسی داؤ پیچ سے اس قدر آگاہ نہیں مگر ہم سمجھتے ہیں کہ PTI کی جانب سے یہ دانشمندانہ فیصلہ نہیں ۔
“ چودھریوں سے وفا کی اُمید ؟
جو نہیں جانتے وفا کیا ہے 😳🙄
باجی مریم آجکل شدید تناؤ، فرسٹریشن کا شکار ہیں۔
ایک عورت ہو کر کہنا کہ میرے پاس لوگوں کی گندی فلمیں ہیں اور میں نے دیکھی ہیں
عورت اور ماں ہو کر بھی کسی دوسری بچی کو ناجائز کہنا۔
بات ننگی گالی تک آ گئی
ان کے ارد گرد سے کوئی معقول انسان انہیں بتائے یہ ایک عورت کے شایان شان نہیں