Unbelievable! @ImranKhanPTI stood firmly by Sri Lanka during the country’s darkest trials as a loyal friend to the nation and its people. The incumbent government’s inability to reciprocate solidarity at his gravest hour of need is shocking to behold!
Let me state it again.
If Imran Khan dies in a prison cell, the burden of responsibility will not stop with the brutal military regime in Pakistan.
Western countries and their leaders will be held equally accountable for aiding and abetting the military regime that is torturing Imran Khan to death.
یونیورسٹیاں ، ڈیم ، پناہ گاہیں ، ادارے بنانے والا قید میں ہے صوبے ، جھوٹے منصوبے ، فائر وال اور کرنٹ لگانے والے اقتدار میں۔ بربادی کی کیا ہی داستان کہی جاسکتی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل پوری دنیا کو بتا رہا ہے🛑
ایمان مزاری اور حادی چھٹہ کو صرف ٹویٹ اور ری ٹویٹ پر 17/17 سال کی سزائے سنائی دی گئی ہے!
یہ ویڈیو اسوقت پوری دنیا دیکھ رہی ہیں!!
“If the England Foreign Secretary @Ed_Miliband has any shred of decency, he will speak to the Pakistan government.”
Former England cricket captain David Gower has called on UK Foreign Secretary Ed Miliband to “do something about” the treatment of former Prime Minister Imran Khan by Pakistan’s military regime.
“It is a sin what the Pakistan government is doing to a national hero.”
#FreeImranKhan
بلاول صبح کا بُھولا، شام کو گھر واپس نہیں آیا، تباہی و بربادی پھیلا کر، آئینی ترامیم پاس کرا کر، تاحیات استثنی دلوا کر، عدالتوں کو مٹی میں رول کر، مخصوص نشستوں کا مال غنیمت لوٹ کر، ایک صوبے میں گورنر راج لگا کر، اس کو بُھولا نہیں کہتے، اس کو کہتے ہیں پینترا بدلنا، سائرہ بانو خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Saira_Banokhan
OhTripe username checks out because US gave Pakistani military government $195 million in aid in just 2025.
You could say that's not military aid but you'd be wrong because it is 100% military aid because it frees up the military to use the rest of the budget and buy weapons.
I’ve said this before and I’m gonna say it again…
اُس نے یہ جنگ ہماری وجہ سے لڑی تھی… کیونکہ اُس 9 اپریل کی رات ہم نے اُسے یقین دلایا تھا کہ ہم اُس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 💔🤌🏼
ویسے تو یوتھیا لوگ صدیق جان بھائی کی طبیعت صرف اتنا کہنے پر ہی سیٹ کردیں گے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا اب کوئی وجود ہی نہیں۔
لیکن خیر صدیق جان بھائی اپنی رپورٹنگ کی سہولت کے لیے فرما رہے ہیں کہ انکو سب لکھا ہوا چاہیے۔ تو آئندہ ہم بھی انہیں محترمہ مشال یوسفزئی ، محترمہ علی محمد کی ساری گفتگو کی ٹرانسکرپٹ بھیجا کریں گے۔ ٹھیک ہے صدیق بھائی؟
اگلے دن عرفان سلیم بھائی نے لکھا کہ وہ لوگ جو سب سے ملتے ملاتے ہیں ، ہر تقریب میں بھی موجود ہوتے ہیں اور ہم لوگ در بدر تو ہمیں بھی وہ فارمولا دے دیں تاکہ ہم بھی گھروں کو لوٹ سکیں۔ آج عرفان سلیم ساتھ تیمور جھگڑا اور کامران بنگش نا گرفتار ہیں نا اغواء ہیں بلکہ ملک کے مروجہ قانون کے مطابق غائب ہیں۔ لیکن اسی تحریک انصاف کے وہ فارمولے والے لوگ بالکل اسی طرح گھومتے چلتے پھرتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ کونسا دو قومی نظریہ ہے؟
کچھ باتیں اصول کی ہوتی ہیں!
گھر کے دکھ گھر میں رہیں تو اچھا ہے، مگر جامی صاحب اور بوبک صاحب کی جاری بحث نے آج یہ پردہ اٹھانے پر مجبور کر دیا۔
میری والدہ بریسٹ کینسر کی سٹیج تھری سے نبرد آزما ہیں! شوکت خانم محدود وسائل میں ترجیح ان مریضوں کو دیتا ہے جن کے ٹھیک ہونے کا امکان زیادہ ہو۔ والدہ کی عمر زیادہ ہے اور کینسر تیسری سٹیج پر ہے، اس لیے وہ اس ترجیح میں نہیں آتیں۔
وہاں سفارش چلتی ہی نہیں، یہ سب جانتے پیں سو علاج کا خرچ میں خود اٹھا رہا ہوں، اور علاج وہیں جاری ہے۔
شوکت خانم کا میرٹ میرے حق میں نہیں گیا، پھر بھی میں کہتا ہوں کہ وہاں جیسے میرٹ چلتا ہے ٹھیک چل رہا ہے کہ میں پچھلے دو سال سے اسکا شاہد ہوں!
ایسا ہی ہے؟
جامی کی والدہ کا علاج بھی کینسر کی اسی سٹیج پر، اسی ہسپتال میں، میری والدہ سے پہلے شروع ہوا اور میری والدہ کے کینسر کے علاج میں رہنمائی کرنے میں جامی اگر اپنے تجربات شیئر نہ کرتا یا گائڈ نہ کرتا تو میری پریشانی چار گنا ہوتی، آج کی مقابلے!
(آپ سے گزارش ہے کہ ہماری ماؤں کی کامل صحت کے لیے دعا بھی کیجے)
خیر یہاں تک بات کلیئر ہے ناں جی؟
اب ڈیجیٹل میڈیا پر جو ٹارگٹڈ مہم چل رہی ہے آجکل کہ فلاں کا شوکت خانم میں علاج نہیں ہوا، اس وجہ دے یا اس بکواس ریزن کے باعث، تو کیا آپکو نظر نہیں آ رہا کہ ایسی گھٹیا کیمپین اُن مخصوص اکاؤنٹس سے چل رہی ہے جنہیں مسئلہ عمران خان سے ہے، اور نقصان ہسپتال کی ساکھ کو پہنچ رہے ہیں۔
بات یوں ہے کہ یہ ادارہ لوگوں کے چندے پر چلتا ہے، اور چندہ اعتماد پر۔ اعتماد کمزور ہوا تو اس کا اثر سیدھا ان مریضوں پر پڑے گا جن کا علاج اسی چندے سے ہوتا ہے اور باوجودکہ میں پیسے دے کر علاج کروا رہا ہوں مگر جانتا ہوں یہ کہ شوکت خانم ٹرسٹ کتنی بڑی نعمت ہے لاکھوں لوگوں کے لیے!
ایسے وقت میں یہ بحث کہ پوڈکاسٹ میں نام کیوں نہیں لیا، یا تھمب نیل پر نام تھا تو اندر ذکر کیوں نہیں ہوا، کیا مبتذل موضوع ہے!
جب شوکت خانم جیسے ادارے پر باقاعدہ یلغار ہو رہی ہو تو توجہ وہاں ہونی چاہیے یا ایسے مدعوں پر؟
یہ بحث غلط وقت پر، غلط جگہ کھلی ہوئی ہے! خدارا پہلے ادارے کی ساکھ کا دفاع کریں۔ باقی باتیں ہوتی رہیں گی!
کچھ باتیں اصول کی ہوتی ہیں!
This is PR overdrive dressed up as hope.
Kate never sat on an NHS waiting list.
She never waited weeks for a GP appointment that went nowhere.
She never rang 999 only to be told to try her GP again.
She received rapid specialist care at the Royal Marsden while ordinary people still face a system that misses its own targets.
Latest figures show only 70.7 percent of patients in England start treatment within 62 days of an urgent referral. Nearly one in three do not. The 28-day faster diagnosis standard sits at 76.2 percent against an 80 percent target.
Sky News and the Royal Marsden chief present her recovery as the story of every British cancer patient. It is not.
Most people will never get that speed, that access, or that level of support. They will wait. They will deteriorate while the waiting list grows. They will die in corridors or after delayed treatment while the cameras follow a royal documentary about overcoming cancer.
This is not inspiration for the average Brit. It is a reminder that the best outcomes remain reserved for those who can jump the queue.
The rest of the country is left with the actual NHS.
یاد کیجیے، کچھ ماہ قبل عمران خان کی بہنوں نے بھارتی میڈیا کو پاکستان میں بیٹھ کر انٹرویو دیا تھا تو کیا طوفانِ بدتمیزی برپا ہوا تھا۔ حالانکہ بہنوں نے دفاعی معاملات پر کوئی بات نہیں کی، ملک مخالف بات نہیں کی، لیکن غدار ٹھہریں۔ اب جب مصدق ملک بھارت میں موجود ہیں اور بھارتی میڈیا ان سے پاکستان مخالف سوال پوچھ رہا ہے تو پاکستان کا دفاع کرنے کی بجائے وہ کہہ رہے ہیں، ’’میں یہاں کسی اور کام سے آیا ہوں، بھائی۔‘‘ لیکن کسی نے تنقید نہیں کی، حتیٰ کہ پی ٹی آئی نے بھی نہیں۔ سب ان کی اردو، ان کے تلفظ اور غالب کو یاد کرنے کو شاباش دے رہے ہیں (جو کہ اچھی بات ہے)۔ کاش ہم دوہرے رویے ترک کر دیں۔ سحرش مان
#pakistan @SMunirMaan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔