عمران خان کو جیل میں ڈال کر تم نے پوری دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ پاکستان ایک جیل خانہ ہے ۔۔ تمہیں عمران خان کو باہر لانا ہوگا ۔۔
عمران خان اس ملک کی سیاست کا محور ہیں۔ وہ اس ملک کو اکٹھا رکھنے والی شخصیت ہیں۔ اس وقت پورے پاکستان کے لوگ عمران خان کی جانب دیکھ رہے ہیں- @salmanAraja
کلعدم قرار دینے سے قبل کی خبریں۔۔۔
1: سپریم کورٹ نے عوامی ایکشن کمیٹی کو بطور فریق بلوا لیا
2: حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی میں مزاکرات
3: عوامی ایکشن کمیٹی الیکشن لڑے اور آئین میں ترمیم کی کوشش کرے۔ حکومتی مؤقف
4: ایکشن کمیٹی کے مطالبات جائز ہیں حل نکالیں گے۔ حکومتی دعوے
کیا ملک ایسے چلتے ہیں؟ کیا پالیسیز ایسے بنتی ہیں؟ جہاں دلیل ختم وہاں ہتھوڑا چلا دو۔
گلگت بلتستان میں 7 جون کو انتخابات ہونے جا رہے ہیں، اور فسطائی رجیم ایک بار پھر وہی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے جو 2024 کے انتخابات میں کیے گئے تھے۔
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پورے نظام پر قبضے کے باوجود رجیم آج بھی عوام کے فیصلے سے خوفزدہ ہے — اُن عوام سے جن کے دل عمران خان کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور جو اس کے نظریے کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔
میں گلگت بلتستان کے غیور عوام سے اپیل کرتی ہوں کہ اس رجیم کو اسی طرح شکست دیں جس طرح 2024 میں دی تھی۔ البتہ اس بار صرف ووٹ ڈالنا کافی نہیں؛ اپنے ووٹ، مینڈیٹ اور نتائج کی حفاظت بھی کریں۔ جعلی نتائج کے ذریعے عوامی فیصلے کو چرانے کی اجازت نہ دیں۔
گلگت بلتستان کے عوام میرے دل میں خاص مقام رکھتے ہیں۔ میں نے اس خطے میں فلاحی کاموں کے حوالے سے قریب سے کام کیا ہے اور وہاں کے لوگوں کی ہمت، غیرت اور محبت کبھی نہیں بھول سکتی۔
گلگت بلتستان زندہ باد۔
پاکستان پائندہ باد۔
ڈاکٹر یاسمین راشد
@Dr_YasminRashid
ایک ایک جھٹکے میں چالیس تو کبھی پچاس تو کبھی 55 روپے پٹرول کی قیمت بڑھانے والی حکومت نے پورے 4 روپے پٹرول کی قیمت سینے پر پتھر رکھ کر کم کر دی
کون لوگ او تساں ؟
2018کے انتخابات میں آر ٹی ایس کا بیٹھ جانا محض ایک تکنیکی خرابی نہیں تھا، بلکہ اس کے ذریعے پی ٹی آئی کی تقریباً 10 سے 15 نشستوں کو کم کرنے کی کوشش کی گئی! حبیب اکرم۔
گلگت بلتستان انتخابات
میں حیران ہوں ایک جماعت جس کی مقبولیت ختم ہو چکی ہے، جسے لوگ اب فسادی اور انتشاری جماعت سمجھتے ہیں، جس کے چیئرمین کو "سیکورٹی تھریٹ" قرار دیا جا چکا ہے، جس کے ووٹرز اب ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں شامل ہو چکے ہیں، صرف اسی جماعت کو کمپیئن کرنے کی اجازت نہیں ہے 😂
ٹیکس آئی ایم ایف نے لگانے ہیں، بجلی، گیس، پٹرول، چاندی، سونا، خوراک ہر چیز کے ریٹ آئی ایم ایف نے بتانے ہیں، بجٹ آئی ایم ایف نے بنانے ہیں، پالیسیاں اور فیصلے آئی ایم ایف سے آنے ہیں تو پھر اسلام آباد میں بٹھائے مسخروں کا کیا کام؟
یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان معافی مانگے، تاکہ ان کی عزت رہ جائے۔عمران خان کبھی بھی معافی نہیں مانگے گا، یہ سب کے سب عمران خان سے معافی مانگیں گے۔ بس کچھ دنوں کی بات ہے!
نورین نیازی
@Noreen_KhanPK#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
All the news circulating on social media that a former Army Chief met Imran Khan in Adiala Jail are fake.
We have checked with Barrister Gohar and he has also confirmed that this is totally fake!
It is disinformation especially spread to distract from the fact that Imran Khan is being tortured through total isolation.
A distraction from the fact that:
1) He is not allowed proper treatment for his eye in a proper hospital.
2) He has not been allowed to speak to his sons.
3) He has not been allowed books for the past 6 months.
4) He has no television
5) He has not been allowed contact with anyone from the outside world in the past 6 months, except two visits by his lawyer on the orders of the court.
There is a full bench court order that allows for at least 18 people to visit him every week. 6 family members and 6 lawyers on Tuesdays, and 6 party members on Thursdays.
All above are Imran Khan’s lawful rights, under Pakistan’s laws and the International laws.
میاں جاوید لطیف بھی بالآخر اس نتیجے پر پہنچ گئے ہیں کہ وزارت لینے کا راستہ وہی ہے جو مریم نواز صاحبہ نے بتایا تھا ، انہوں نے بھی ایک خطاب کے ذریعے سی وی ڈال دی ہے ، جلد میاں جاوید لطیف آپ کو اہم رول میں نظر آئیں گے
عمران خان اور پی ٹی آئی کا خوف!
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے جنرل سیکرٹری و سابق اسپیکر قومی اسمبلی @AsadQaiserPTI اسلام آباد ایئرپورٹ سے سکردو روانہ ہونے کے لیے نکلے، تاہم پولیس کی جانب سے اسلام آباد ائیرپورٹ کے راستے کو بلاک کر دیا گیا ہے۔
روڈ بلاک ہونے کے باعث ان کی ایئرپورٹ تک رسائی میں شدید مشکلات پیدا ہو گئی ہیں، جس سے فلائٹ مس ہونے کا خدشہ ہے۔
یہ اقدامات سیاسی سرگرمیوں میں رکاوٹ ڈالنے اور رہنماؤں کی نقل و حرکت محدود کرنے کی کوشش ہیں.
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
ایک ریاست دو دستور:
کل گلگت بلتستان سے پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کو گرفتار کرکے صوبہ بدر کیا گیا۔ آج سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، جن کی سکردو جانے والی فلائٹ تھی، کو روک لیا گیا جبکہ خیبر پختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کو سکردو پہنچنے پر شاہانہ پروٹوکول دیا جا رہا ہے۔
رجیم چینج کے کرداروں نے ملک کو اس نہج پر پہنچا دیا ہے کہ ایک ہی ریاست میں قانون اور انصاف کے الگ الگ معیار نظر آ رہے ہیں۔
سابق سپیکر اسد قیصر کو پنجاب پولیس نے اسلام آباد ایئرپورٹ میں داخل نہیں ہونے دیا، داخلی راستے بند کر دیے اور جہاز کے اڑان بھرنے تک زیر حراست رکھا، جس سے عام عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
ایک ریاست، دو دستور — عوام کے حقیقی منتخب تحریکِ انصاف کے نمائندوں کو پولیس کے ذریعے صوبہ بدر کیا جاتا ہے، جبکہ مسلم لیگ ن کے جعلی نمائندوں کو ایک عسکری افسر کی جانب سے وی آئی پی پروٹوکول دیا جاتا ہے۔ اسی رویّے کی وجہ سے عمران خان نے قوم کو حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ پڑھنے کی ہدایت کی۔
#YahyaKhanPart2
#AsimLaw
”عمران خان کو جھوٹے مقدمات میں عاصم منیر کی جیل میں 1028 دن ہو چکے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ نے تحریک انصاف کے خلاف گزشتہ 4 سال میں ہر ظلم کا حربہ استعمال کر لیا مگر اس کی مقبولیت کو ختم کرنے میں ناکام رہے۔ 8 فروری 2024ء کی طرح اب گلگت بلتستان میں بھی دھاندلی کیلئے فسطائیت جاری ہے۔“ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
#PakistanUnderAsimLaw