@AsadQaiserPTI اگر آپ لوگ شروع دن سے یہ بکواس نہیں کرتے تو ابھی یہ نوبت کیوں آتی آپ لوگوں نے اس فوج کو اور اس ناجائز حکومت کو بہت سپیس دیا شروع دن سے بس یہی بکواس کرتے رہتے ہو سب پارٹیوں کو بولنا ہے ان کو کے ساتھ بات کرنی ہے آپ بزدل ہو ورنہ مجال ہے یہ حکومت 8 فروری 2024 کو آرمی ان کو لاتی
@AmirSalar_Wazir میرے خیال آپ کو بھی عسکری انجکشن لگ چکا ہے مریم نواز اور محسن نقوی کا نام نہیں لو صیح بندے کا نام لو اور ایسا بولو اس کو فوج اور آرمی نے اغوا کیا
پاکستان کی سیاست میں جب بھی آمریت والوں اور ڈکٹیٹر نے آئین پر پیشاب کیا تو محسن نقوی جیسی شخصیات پیدا ہوئی ہیں۔ خالد خورشید
پیشاب کی پیداوار محسن نقوی پاکستان کی عوام کو دھمکیاں دے رہا ہے، عاصم منیر کے اس دلال کا انجام بھی قدرت نے بڑا عبرتناک رکھا ہو گا تاریخ کچھ ایسا بتاتی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور کے صدر عرفان سلیم کی جانب سے ایس ایس پی آپریشنز پشاور کو خط ارسال
خط میں حالیہ سیکیورٹی واقعات کے تناظر میں ذاتی سیکیورٹی اور اسلحہ لائسنس/پرمٹ جاری کرنے کی درخواست کی گئی ہے
خط میں ایڈووکیٹ امیر اعجاز خان کے اغوا، ڈیرہ اسماعیل خان میں انصاف یوتھ ونگ کہ ورکرز کنونشن پر حملے اور صوبائی وزیر شکیل خان کے تعاقب، فائرنگ اور اغوا کی کوشش کے واقعے کو بھی سیکیورٹی خدشات کی وجہ قرار دیا گیا ہے
عرفان سلیم نے 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے متعلق سرگرمیوں کے پیش نظر فوری حفاظتی اقدامات اور درخواست پر بلا تاخیر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے
@khurramzeeshan مگر ایک گھنٹہ بعد آپ پھر سہیل آفریدی پر تنقید شروع کر دیتے ہے آپ کو خود پتہ بھی ڈیرہ اسماعیل خان میں کس نے وہ تھوڑ پھوڑ کی مگر ایک سیکنڈ بھی آپ نے صوبائی حکومت اور سہیل آفریدی پر تنقید شروع کر دی ہر ٹائم آپ مشکوک بات کر دیتے ہو کچھ دنوں کے لیے خدا کے لیے اپنی زبان بند کر دو
علیمہ خانم کی ایک کالے قانون کے تحت گرفتاری اس فسطائی نظام کے چہرے پر ایک اور دھبہ ہے۔ یہ گرفتاری بغیر کسی الزام کے کی گئی ہے۔ بغیر جرم و الزام گرفتاری آئین کی روح پر حملہ ہے۔ علیمہ بی بی اور اس سیاہ قانون کے تحت گرفتار پورے ملک میں سینکڑوں بے گناہوں کو فی الفور رہا کیا جائے۔
کب تک سڑکوں پر بہتا رہے گا بے گناہوں کا لہو؟
کب تک عدالتوں اور تھانوں کی دہلیز پر دم توڑتی رہے گی غیرت؟
جب سانس بھی ادھار کی ہو اور زندہ رہنا جرم بن جائے،
تو پھر خاموشی گناہ اور صدا بلند کرنا فرض ہو جاتا ہے۔
ایسے ہی مرنا ہے یا جینا ہے ؛ فیصلہ اب تمہاری مٹھی میں ہے!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
ایک سال پہلے مسنگ پرسن اور اپنے حقوق کے لئے بلوچوں کا اسلام اباد کی طرف لانگ مارچ
اگر 27 تاریخ کو بلوچ اور کشمیری بھی نکل اتے۔ تو پانچ انگلیاں مٹھی بن کر اس فرسودہ نظام کو شکست دے گی۔۔ انشاءﷲ
مریم کلثوم اکرم اپنے شوہر میاں اکرم عثمان کی گرفتاری اور اپنی والِدہ کی انتہائی نا ساز طبیعت کے باوجود ثابت قدم رہیں C M کے پی کے ان کی کیبینٹ اور وفد کی بھرپور میزبانی کی ۔
@CMSohailAfridii@salmanAraja
سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ ججز اطہر من اللہ اور منصور علی شاہ اب عمر کے جس حصے میں ہیں اس میں مرد کی ساری طاقت اسکی زبان میں آ جاتی ہے۔ جب تک اقتدار اور اختیار تھا تو ہر کتے 🐕 کام میں شریک رہے۔ جب بے اختیار ہو گئے تو عدل، انصاف اور قانون ضابطے یاد آ گئے!
@RahmatKhanKundi کنڈی بھائی ادھر آپ بالکل غلط ہے اور آپ سے یہ امید نہیں تھی اس ڈرامہ باز علی محمد خان کی بیغرتی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں وہ کیا کر رہا ہے وہ مشکوک آدمی ہے وہ بوٹوں والا سرکار ہے
محترم @BarristerGohar اور @salmanAraja صاحب،
بحیثیت عمران خان کے ایک ادنی سے کارکن آپ سے یہ سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ:
آبپارہ کی پیداوار @sherafzalmarwat کی پارٹی رکنیت کب معطل ہوگی؟
ذلیل تو یہ روز ہوتا ہے، پارٹی سے کب نکالا جائے گا؟
#عہدوفا_27ستمبر
شرط لگانے کے لیے تیار ہوں کہ مریم نواز نے بیٹی کے لیے چار ارب کا نیکلس نہیں خریدا۔ یہ زیادہ سے زیادہ کرائے پر لیا گیا ہوگا یا اوریجنل کی کاپی ہوگا۔ یہ ٹچے امیر اقتدار سے باہر ہوں تو کے ایف سی کھاتے ہیں۔ ٹیکسی والے سے ڈیڑھ پاونڈ کے سکے بھی واپس لیتے ہیں۔
دو چار ہزار پانچ ہزار ڈالر کے بیگ پرس جوتے سے آگے نہیں جاسکتے۔ یہ جہاز ، بی ایم ڈبلیو سب عیاشیاں اقتدار سے کشید کرنے والے لوگ ہیں۔ بھلے جتنے مرضی پیسے مار لیں ، کک بیک لے لیں ، مال جوڑ لیں ، بھلے سے انہوں نے کھربوں بنا رکھے ہوں یہ انکی اوقات ہی نہیں کہ چار ارب کا نیکلس خرید لیں۔