@malikmansoorauh منصور بھائی میں نے اس اکاؤنٹ سے بھی اپ کو فالو کیا ہوا ہے لیکن یہاں پر بھی اپ کی پوسٹ پہلے نمبر پر نہیں اتی پہلے جب بھی اکاؤنٹ میں ہوتا تو اپ کی پوسٹ پہلے نمبر پر ہی ہوتی تھی
@CSMR786@SHABNAM_X_ انشاءاللہ انشاءاللہ ایسا ہی ہوگا ہمیں پورا یقین ہے اپنے ارمی چیف جنرل عاصم منیر پر انشاءاللہ وہ ایسا ضرور کر کے دکھائیں گے وہ مخلص آدمی ہیں
اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے اللہ پاک افواج پاکستان کی حفاظت فرمائے
@TurkiyeUrdu_ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خیر مبارک اپ کو بھی پورے پاکستان کی طرف سے عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ماشاءاللہ بہت خوشی ہوتی ہے اپ کی اپڈیٹ سے ہماری طرف سے ترکیہ اردو کی پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے ایک مرتبہ پھر سے بہت بہت مبارک ہو عید مبارک ✨🌙💝💖🫶🫀
@sajidusmani787 خیر مبارک ساجد بھائی اپ کو بھی عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک اپ کو اور اپ کی فیملی کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے امین 🌼✨🌸💖🥰🥰