I am a SILENT SOLDIER
=================
Plz DoN't Follow me if You Are
FROM :
PAK People's Poti۔(PPP).
TLP, PTM, PDM & MQM,
QADIYANI, RAFZI OR
PATWARI.
جو قوم اپنے بانی کو خراب ایمبولینس میں بٹھا کر سڑک کے کنارے مرنے کے چھوڑ دیتی ہے اُس قوم کا مستقبل عبرت ناک ہی ہوتا ہے اور اُس قوم کے حصے میں عاصم منیر اور نوازشریف جیسے مفاد پرست ذہنی مریض ہی حکمرانی کرنے کے لیے آتے ہیں
پختونوں کو گالی دینے والے جرنیلوں جب تم اپنے فوجیوں کی لاشیں کارگل میں چھوڑ کر بھاگ آۓ تھے تب وہاں پر ایک پختون اپنے اکیلے ساتھی کیساتھ لڑتا رہا اور بھاگا نہیں دشمن نے اس کی بہادری پر اس کی تعریف کی جس وجہ سے تمہیں نشان حیدر دینا پڑا
وہ کیپٹن شیر خان تھا
یہ چھوٹا سا معصوم بچہ
یہ کہہ رہا ہے میری آنکھوں میں آنسوں ہیں اور دل میں صدمات۔
میں اپنے والد کیساتھ آٹا لینے نکلا ہم نو گھنٹے پیدل چلتے رہے مگر خالی ہاتھ آئے
یا مسلمین ہم نہیں چاہتے یہ دن تم پر آئے
میں ریت کھا رہا ہو۔😭
Imran Khan is alive, but he's not well
He's being held in a death cell in solitary confinement, his court-imposed rights ignored. He's been held for years on one bogus charge after another
Follow #MOATS 505 #ImranKhan#Pakistan#boguscharges#solitaryconfinement
فاطمہ جناح بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی بہن تھیں، ایک بہتر پاکستان بنانے کیلئے انتخابات میں حصہ لے رہی تھیں مگر کرپٹ فوج نے اپنی جرنیلی سلطنت کو قائم رکھنے کیلئے محترمہ فاطمہ جناح کو سیکیورٹی تھریٹ اور غدار قرار دے کر قتل کر دیا
یہی کرپٹ فوج آج عمران خان کے دشمن ہیں
If you ever feel powerless, remember this —
Your single dot “.” can light up someone’s darkest night.
If you're browsing, please leave a dot. It's just a dot.
https://t.co/2joFUxlyh3
قائد اعظم محمد علی جناح کا آرمی سٹاف کالج کوئٹہ میں آرمی آفیسرز سے خطاب۔ (14 جون، 1948)، انھوں نے کہا تھا:
"یہ مت بھولیں کہ مسلح افواج عوام کی خادم ہیں، وہ قومی پالیسی نہیں بناتے، یہ ہم سویلینز فیصلہ کرتے ہیں"-
جبکہ اس وقت بھی ذہنی مریض اور اس کے حواری یہ بنیادی بات بھول چکے ہیں-
#PakistanLovesImranKhan
جو گفتگو انڈین میڈیا پر کی گئی کیا یہ ایک پاکستانی کر سکتا ہے۔ یہ پاکستانی نہیں ہیں۔
خواجہ آصف کا سوال اور غصہ ۔۔۔۔
دلوں کے وزیراعظم کا جواب بھی ملاحظہ کریں۔
غزہ پر مستقل بمباری 83 شہادتیں
اس بچے کی آنسوں بھری آنکھیں مسلمانوں سے چیخ چیخ کر کہہ رہی ہیں کہ ہماری آواز بنو ہم تھک چکے ہیں
ثواب سمجھ کر rt والا جہاد کرتے جائیں۔