پنجگور میں معصوم طالبعلم مجتبی کی اسکول جاتے ھوے درندوں کے ھاتھوں شہادت کی شدید مزمت کرتا ھوں IG police اس درندگی کا نوٹس لے اور انکوں گرفتار کراکے لواحقین کی داد رسی کی جاے@sab_baloch@adv_panjgur@AbdulHa06519089
ھب: صحافی کے گھر پر ایم آئی کا چھاپہ ، خواتین کی تصاویر لیں ، بیوی بچوں سے متعلق پوچھا
ہم ہیومیں رائٹس کمیش آف پاکستان اور دیگر انسانی حقوق کے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سرباز وفا کے اہل خانہ کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ ریڈیو زرمبش
https://t.co/4fUx9YCLc7
سانحہ پرکوٹگ میں بچوں کی شہادت ایف سی کی گولہ باری سے ہوئی، ایچ آر سی پی
ساتھ ہی بیان میں ڈی سی کیچ کو مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے معطل کرکے ان کے ضلع سے تبادلہ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
https://t.co/0fBkhdlo5p
مستونگ: پڑنگ آباد میں خواتین اساتذہ کی وین پر حملہ ، چار زخمی
اس حملے میں شائستہ زوجہ محمد اعظم بنگش سکنہ شال ، شاہدہ بنت عبدالنبی رئیسانی سکنہ شال ، سعدیہ زوجہ علی اکبر بنگلزھی سکنہ شال اور شکیلہ زوجہ شاہ محمد ترین سکنہ شال زخمی ہوئی ہیں۔
https://t.co/nUyBxMNQ3Q
@LiaquatShahwani@jam_kamal@ImranKhanPTI پنجگور ڈمب اپڈیٹ:
گزشتہ شب سے ڈمب سیلاب کے متاثریں حکومتی امداد کے منتظر ہیں تا حال ہمارے باپردہ خواتین و بچے کھلے آسمان بیھٹے ہیں 50 کے قریب گھر سیلاب کی نظر ہووے ہیں ۔ پنجگور انتظامیہ خاموش ہے ۔