شعور پھیلانے والا شخص دنیا کا بہترین اور مقدس انسان ہوتا ہے اور وہ مرشد عمرانم ہیں
اور میں اعتراف کرتی ہوں میں ان سے محبت میں مبتلا ہوں
Rts are not endorsement
مجھے اپنے آپ پر کبھی کبھار غصہ بھی آتا ہے کہ میں اسکی صحافت کو پسند فرماتی تھی !
یہ تو جواد احمد سے بھی بدتر ہوتے جا رہے ہیں ! اور خود کو یہ مہذب بھی گردانتے ہیں ! اور حملے جیل میں بیٹھے شخص پر جاری ہیں انکے ! انکی بھی طاقت تو دیکھو !
#IstandwithIran
ہنسی آتی ہے جب یہ وطن فروش ٹوئیٹس کر کے شرطیں رکھتے ہیں کہ ہم تب پاکستان کو سپورٹ کریں گے جب یہ کرو گے، جب وہ کرو گے۔
تم پر اور تمہاری سپورٹ پر لعنت۔۔۔ نہیں چاہیئے۔ تمہارے بڑے کے بغیر جب انڈیا جیسے دشمن کی درگت بنا دی تھی تو تمہارے مسلح ونگ کی تو اوقات ہی کیا ہے۔
@iqrarulhassan@sdali635 tumhary sath itna jabbar hota to tum ney apni sari zojaaat ko tanha chor k bhag jana tha .....phir pta nhi ye q kehty hen k ham inky sath personal hoty hen....... // ALLAH jany tum to jawad ahmad say b badtar hoty ja rhy ho.....
@SupariKhan@SabirKh8747244 Imran khan jail me hy or ye sahab ganda pur ki security ko ro rahy hen ...jese kay sab say bra qeemti asaasa ho ganda pur...halan k ganda pur e ganda andaa nikla.....// etna b aham nhi k security mily esko...... khan sahab ney phol phainky os saanp par.
Those losers saying that Imran Khan made fun of Kulsoom Nawaz's illness, see this.
He clearly instructed PTI leaders not to comment negatively on it, sent her flowers and publicly tweeted prayers for her recovery.
#ImranKhanHealthEmemrgency
میں نے کلثوم نواز کو پھول بھجوائے ہیں۔ میں ان کے لیے دعا گو ہوں، اگر کوئی یہ کہہ رہا ہے ان کی بیماری کو نواز شریف سیاسی وینٹیلیٹر کے طور پر استعمال کررہے ہیں تو میں اس کی مذمت کرتا ہوں
واہ میرے لیڈر واقعی آپ عظیم ہو ❤️
ہمارے مخالف کیونکہ پڑھے لکھے نہیں ہوتے اس لئے چیزیں گڈمڈ کر دیتے ہیں-
اس لئے وہ تاریخ ذرا درست ترتیب میں کر لیں:
1- نوازشریف کو پہلی جیل کی سزا 6 جولائی کو ہوئی، عمران خان نے حلف 18 اگست 2018 کو اٹھایا-
2- 21-06-2019 کو عمران خان نے نیویارک میں کہا تھا کہ میں جا کر اے سی اتاروں گا، تب نوازشریف بیمار ہی نہیں تھا تو مذاق اُڑانے والا بھی ایک سفید جھوٹ ہے-
3- 22-10-2019 کو نوازشریف کی پلیٹ لیٹس انتہائی کم ہونے والی جعلی بیماری کی رپورٹ جاری ہوئی، پہلے کوئی بیماری نہیں تھی-
4- 24-10-2019 کو یعنی دو دن بعد ہی عمران خان نے نوازشریف کے لندن جانے کی ہدایات جاری کر دیں-
5- 16-11-2019 نوازشریف نے لندن کی فلائیٹ پکڑ لی-
اب بتائیں کہ عمران خان نے کس وقت نوازشریف کی بیماری کا مذاق اُڑایا؟ مذاق تو نوازشریف نے چار سال کوئی علاج نہ کروا کر خود اُڑوایا-
اور 2016 میں جب نوازشریف کہتا تھا کہ "مجھے کیوں نکالا"؟ تب خاقان عباسی وزیراعظم تھا اور نوازشریف نے جنرل باجوہ اور ججوں سے شکوے کئے تھے-
ہاں یہ بات ضرور درست ہے کہ پانامہ لیکس کے بعد جو کہ عالمی انکشافات تھے، عمران خان نے پریشر ضرور بنایا تھا اور ابھی بھی ہماری جدوجہد کرپشن کے ہی خلاف ہے-
قانون کے سامنے جب ملزم سرنڈر کر رہا ہے تو قانون کے مطابق دوسرے فریق کو کیس عدالت لڑنا چاہیے ثبوت ہیں تو سزا بھی دلوا سکتے ہیں چہ جائیکہ قانون ہاتھ میں لیکر ملزم پر سر عام ہی چڑھائی کر دیں وکلا کی جانب سے یہ رویہ انتہائی نامناسب ہے
چند وکلاء پرائیوٹ سائلین پر جان لیوا حملہ کریں، ان پر احاطہ عدالت میں تشدد کریں، یہ وکالت نہیں، بدمعاشی ھے، ملک بھر میں ایسے چند وکلاء کی بدمعاشی کے وجہ سے ملک بھر کے وکلاء کی عزت کی دھجیاں اڑنا اور ساکھ مجروح ھر صورت میں ناقابل قبول ھے- سندھ بار کونسل اور کراچی بار کو متوجہ ھو
یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ
رجب بٹ کی سٹی کورٹ آمد پر وکلا کا تشدد
رجب بٹ کے وکلا کی بیچ بچاؤ کی کوشش
رجب بٹ کے خلاف حیدری تھانے میں توہین مذہب کا مقدمہ درج ہے
رجب بٹ مقدمے میں عبوری ضمانت پر ہیں
وکلاء کی طرف سے جس طرح رجب بٹ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا وہ انتہائی گھٹیا کام ہے؛ وکیل عدالت کے اندر کیس لڑتا ہے، عدالت سے باہر اپنی عدالت نہیں لگاتا - ویڈیو میں دیکھ رہا تھا کہ کیسے ندیم @Nadeemmubarak نے رجب بٹ کو مزید تشدد ہونے سے بچایا - اس ملک میں ہر شخص بدمعاش بنا بیٹھا ہے
کراچی سٹی کورٹ میں قانون کی دھجیاں اڑا دی گئیں!
ایک صحافی کی حیثیت سے یہ دیکھ کر انتہائی افسوس ہوا کہ عدالتی احاطے میں چند وکلاء نے سائل رجب بٹ پر جان لیوا حملہ کیا اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔ قانون کے محافظوں کا یہ غیر پیشہ ورانہ رویہ اور "اپنی عدالت" لگانے کا رجحان ملک میں انصاف کے نظام کو مفلوج کر رہا ہے۔
کیا عدالتیں اب سائلین کے لیے نوگو ایریاز بن چکی ہیں؟ وکلاء لیڈرشپ کب تک خاموش تماشائی بنی رہے گی؟ قانون کو ہاتھ میں لینے والے ان عناصر کا محاسبہ ناگزیر ہے، ورنہ عوام کا عدالتوں سے اعتبار اٹھ جائے گا۔ کوئی بھی کیس ہو فیصلہ بلآخر عدالت نے کرنا ہے۔
میں رجب بٹ کو نہیں جانتا۔ پر یہ کیا طریقہ ہے؟ ہم وکیل کوئی آسمان سے اُترے ہیں کہ کوئی تنقید نہیں کر سکتا۔ اللہ کا نام لو بھائیوں! کیا ہنگام برپا کر دیا ہے۔ لوگ عدالتوں میں قانون کے مطابق ریلیف لینا چاہتے ہیں آپ لوگ انکا عدالتوں میں آنا ہی مشکل کر رہے ہیں۔
@MianAliAshfaq بھی تو وکیل ہیں آپ ہم ایک دوسرے کا احترام نہیں کریں گے اور کون کرے گا؟
اس افسوسناک واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ کسی بھی وکیل کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ عدالت پیشی کے دوران کسی ملزم یا سائل پر حملہ کرے۔ ایسے واقعات کی وجہ سے پوری وکلا برادری کو شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے۔
سندھ بار کونسل اور پاکستان بار کونسل کو چاہیے کہ وہ ایسے وکلاء کے خلاف سخت اور فوری ایکشن لیں جو عدالت پیشی کے موقع پر سائلین یا ملزمان پر حملہ کرتے ہیں، تاکہ عدالتی نظام کی ساکھ قائم رہے اور قانون کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے
رجب بٹ ایک مسخرہ اور گھٹیا کانٹینٹ کرئیٹر ہے ! لیکن لوگوں کے انصاف کے لیے لڑنے والوں کا اپنا انصاف دیکھو اکیلے نہتے کو پکڑ کر مارا بھی زلیل بھی کیا ! تمہاری غیرت تب کہاں تھی جب انتظار پنجوتھا کو ہاتھ باندھ کر سڑک پر پھینکا گیا ؟ جب کھوسہ کے گھر فائیر مارے گئیے ! ججوں کے بیڈ رومز میں کیمرے لگائے گئے ! اعظم سواتی ایک وکیل کی بیٹی کو اُس کی گندی ویڈیو بھیجی گئی ؟ جب عدلیہ پر قبضہ ہوا جج حکومتی ملازم بنے !