"عام آدمی کی تنخواہ اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ! چند ماہ قبل وفاقی کابینہ کی تنخواہوں میں 188 فیصد اضافہ ہوا تھا۔" صحافی محمد عمیر
@MohUmair87
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
وفاقی بجٹ 2026 -27
دفاع:
2550 ارب سے بڑھ کر 3000 ارب
بینظیر انکم سپورٹ:
838 ارب سے بڑھ کر 850 ارب
تعلیم:
93 ارب سے کم ہو کر 74 ارب
صحت:
80 ارب سے کم ہو کر 22 ارب
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ختم کرو
یا صوبوں کو دو
یا۔ اس کا چیرمین کسی غیر سیاسی پروفیشنل کو بناؤ
کس منطق کے تحت عوام کے پیسے سے چلنے والا ادارہ پیپل پالٹی کو دیا جاتا ہے
بلیک میلنگ کب تک ؟
وفاق کے 8ہزار ارب میں سے صوبوں کو ملنے والاحصہ۔۔۔بجٹ 2026-27
شریف گینگ۔۔۔4ہزار ارب (52٪}
زرداری گینگ۔۔۔2ہزار ارب (25٪)
غریب پختونخوا۔۔۔1ہزار ارب(14٪)
لا چار بلوچستان۔۔۔900ارب(9٪)
77 فیصد ملکی بجٹ تو صرف شریف و زرداری گینگ کو بخش دیا جاتا ہے۔۔۔🤨🤔😲
@_Naveed786 109 ارب پختونخوا کا بھی کاٹا گیا ۔۔جس کا وفاق کے ذمے 6ہزار ارب بجلی رائیلٹی الگ سے بنتا ہے وہ بھی نہیں ملا پختونخوا کو ۔۔ اور مہاجرین متاثرین و جنگ الگ سے ہیں یہاں چالیس سال سے۔۔۔