مبارکباد
سجال فیملی کی جانب سے سٹی فور ٹو کے مالک سینئر صحافی محسن نقوی کو وزیر اعلٰی پنجاب بننے پر مبارکباد پیش کی جاتی ہے، محسن نقوی صوبے کی ترقی اور شفاف انتخابات کرانے میں اپنا کردار ادا کرینگے، سٹی فور ٹو کی پوری انتظامیہ سمیت محسن نقوی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
سیکرٹری سجال
سجال کا ہنگامی اجلاس
کرکٹر حسن علی کی جانب سے صحافی کا سوال سنے بغیر بدسلوکی پر سجال کے ہنگامی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ جب تک حسن علی پبلک میں صحافی انس سعید سے معذرت نہیں کرتے اس وقت تک حسن علی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا بائیکاٹ کیا جائے گا