@Patwaran786 شاید ہمیشہ سے یہ سب ایسے ہی تھے۔ منافق لالچی اور کم فہم ہم نے ہیرو بنا رکھے تھے۔ پھر ایک شخص نے یہ سب بے نقاب کر دیے۔ کوئی رہ تو نہیں گیا ؟ پوچھا تھا نا اس نے ۔
@Patwaran786@adeelraja اس صدا کار کی صدا کا صدیوں سے انتظار تھا اس قوم کو۔ یہی ہے وہ بارش کا پہلا قطرہ جس نے اس مٹی کو زرخیزی عطا کی۔ زباں بندی کو توڑا۔ 🌹🌹
@enkidureborn کٹی پھٹی سی یہ روحیں گلے سڑے یہ بدن
اب اور کچھ نہیں اب ڈھونڈے ہیں پیراہن
ہمارے عہد سے منسوب کیوں ہُوۓ آخر
کچھ ایسے خواب کہ جن کا نہیں ہے کوئی بدن
خود اپنے جہنم میں جل رہے ہیں سبھی ، عجیب دور ہےیہ دور آتش وآہن