🚨🇮🇷 Reporter:
“Why not call for a ceasefire with the US?”
🇮🇷 Abbas Araghchi:
“Because Iran intends to deliver a lesson so devastating that no enemy will ever dare to think of attacking Iran again.”🔥
ریاض کا دورہ کرنے والے پاکستانی افسران انٹیلی جنس اجلاسوں میں اسرائیلیوں کی موجودگی دیکھ کر حیران رہ گئے، اسرائیلی فوجی مشیر امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کی آڑ میں سعودی حکام کو مشاورت فراہم کرتے ہیں۔
یمن نیوز ایجنسی
ریاض ،جدہ ، دمام وغیرہ میں گوروں کیلئے الگ رہائشی کمپاونڈ بنے ہوئے ہیں۔۔۔تقریبا ہر بڑی کنسٹرکشن ، الیکٹریکل، آئی ٹی ، آئل ، ادویات وغیرہ کی کمپنی میں بطور انجینیئر ، کنسلٹینٹ، آپریشن مینیجر وغیرہ گورے ہیں۔
ان رہائشی کمپاونڈ کے گرد الگ سے سیکورٹی حصار ، اونچی دیواریں ، چیک پوائنٹس ہیں۔
جس دن کسی ایک کمپاونڈ پر کوئی یمنخ میزائل گرگیا ۔۔۔ اس دن آپ کو امریکہ ، برطانیہ ،فرانس وغیرہ سے " باجماعت " چیخیں سنائی دیں گی۔
سمیع عثمان
آرامکو کا سارا منافع امریکہ واپس جاتا ہے۔
اس کے منافع سے امریکی اسلحہ خریدا جاتا ہے جسے یمنی مسلمانوں پر برسایا جاتا۔
امریکی ٹریژری بونڈز خریدے جاتے ہیں۔ امریکہ میں سرمایہ کاری کی جاتی ہے۔
اس کمپنی کے 800 ارب ڈالرز امریکی بینکوں میں پڑے ہیں۔ سعودی شہزادے نے کہا کچھ پیسے واپس دیجیے ضرورت ہے۔ ٹرمپ نے کہا تمہارے پیسے نہیں ہیں، آرامکو کا منافع ہے، چل نکل۔
یہ وہ یمنی سواحل اور بندرگاہیں ہیں جن پر امریکہ سعودی عرب کے ذریعے قبضہ چاہتا ہے۔
ایران کے ساتھ بھی لڑائی سواحل اور بندرگاہوں کی ہے۔ مذاکرات میں بھی ایران کو کہا گیا تھا کہ ہمیں مکران کی coastline چاہیے۔
تصویر میں ہمارے یمنی بھائی ابراہیم ناجی ہیں۔
@Ibrahim___Yemen
Where are the world's celebrities to champion for woman's right?
Oh wait, Freedom of choice only applies for taking the hijab off not wearing it
We live in a world of hypocrites
غاصب صیہونی اور سعودی دشمن کی جانب سے سید عبد الملک بدرالدین حوثی کے خلاف چلائی جانے والی ویڈیو کی حقیقت سامنے آ گئی
دشمن ہر طرح کی پست حرکت کر رہا ہے اس سے کامیابی نہیں ملے گی۔
#Yemen
🚨 یار یہ ٹرمپ کیا کہہ رہا ہے؟ سچ بول گیا سالا
*🟥🔴اس بات سے قطع نظر، حقیقت یہ ہے کہ سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں انتہائی مددگار ہے۔ اگر ہمارے پاس سعودی عرب نہ ہوتا تو ہمارے پاس کوئی بڑا اڈہ نہ ہوتا اور غالباً ہمارے پاس کوئی وجہ بھی نہ ہوتی۔ میرا مطلب ہے کہ اگر آپ اسرائیل کو دیکھیں تو سعودی عرب کے بغیر اسرائیل بڑی مصیبت میں ہوتا۔ تو اس کا کیا مطلب ہے، کیا اسرائیل جانے والا ہے؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ اسرائیل چلا جائے؟ ہمارے پاس سعودی عرب کی صورت میں ایک بہت مضبوط اتحادی ہے۔ ہمارے پاس ایک ایسا اتحادی ہے جس نے کہا کہ انہوں نے اعلیٰ سطح یعنی ولی عہد اور بادشاہ پر اس کا ارتکاب نہیں کیا*
جب سعودی عرب ابراہیم تراورے (Ibrahim Traoré) سے ملاقات کے لیے برکینا فاسو ڈالر سے بھرا ایک سوٹ کیس لے کر پہنچا تو انہوں نے کہا: "ہم آپ کی مدد کرنے آئے ہیں۔ ہم آپ کے لیے 200 مساجد تعمیر کرنے آئے ہیں۔"
تراورے نے جواب دیا: "اس نیک اقدام کے لیے شکریہ، لیکن ہمیں مساجد کی ضرورت نہیں ہے۔ ہمیں بجلی، ہسپتالوں، سڑکوں اور ایسی کمپنیوں کی ضرورت ہے جہاں نوجوانوں کو روزگار مل سکے۔"
پھر انہوں نے ان سے پوچھا: "آپ نے امریکہ، برطانیہ، سوئٹزرلینڈ اور آسٹریلیا میں تو اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے، لیکن جب آپ افریقہ آتے ہیں تو ہمارے لیے مساجد تعمیر کرتے ہیں۔"
"آپ نے امریکہ، انگلینڈ اور دیگر ان ممالک میں کتنی مساجد تعمیر کی ہیں جہاں آپ نے سرمایہ کاری کر رکھی ہے؟"
جہاں کہیں بھی سعودی عرب مساجد تعمیر کرنے جاتا ہے، تو آخرکار وہ وہاں دہشت گردی لے کر آتا ہے اور اس ملک کو تباہ کر دیتا ہے؛ بالکل اسی طرح جیسے اس نے نائجیریا اور دیگر ممالک کو تباہ کیا جہاں وہ مساجد کی تعمیر کے بہانے داخل ہوا تھا۔
(طالب حسین سیرنگو)
ایک مسلم ملک، جہاں 96 فیصد آبادی مسلمان ہے، وہاں اسکولوں میں حجاب پر پابندی ہے!!!
حجاب پر، نہ کہ نقاب پر۔
آذربائیجان کی حکومت اسرائیل کی دوست ہےاسرائیل سے کبھی کوئی اچھی چیز نہیں ملتی۔
#Yemen
🚨 BREAKING
A source inside the Saudi regime has informed me that MBS is hiding in a tunnel beneath the Kaaba, believing Yemen won’t target the holy cities of Mecca and Medina.
MASSIVE Protests in Azerbaijan against their Hijab Ban
It is PATHETIC and disrespectful to a country that is OVER 96% MUSLIM.
People should have a right to practice their religion freely and Azerbaijan's government is doing this to appease the west.