تم کیا سمجھتے ہو کہ ہماری آئی ڈی بند کر کے ہمیں اس نظریے سے دور کر لو گے
یہ تمہاری سوچ
ہم نے اللہ تعالی سے یہ دعا مانگی ہے کہ یااللہ اس نظریے کے ساتھ ہمیں موت عطا فرما
انشاءاللہ مرتے دم تک اس کے ساتھ کھڑے رہیں گے
#GrandMediaCell
امیر KPK رکن شورئ تحریک کرین پارٹی جناب علامہ ڈاکٹر محمد شفیق امینی صاحب خیب�� پختون خواہ مردان میں جلوس جشن نبی الملحمہ کی قیادت کر رہے ہیں!!
#GrandMediaCell
وہی جذبہ شجاعت کا وہی للکار حیدر کی
جیسا تیرا جذبہ تھا وہی اب تک رہا باقی
تیرے انداز نے ہم کو سیکھائ تہذیب دنیا کی
ہمیں مرشد تیرا یوں چھوڑ جانا یاد آتا ہے💔
#GrandMediaCell