عمران خان کا صرف اور صرف ایک جرم یہ ہے کہ عوام اس کی تائید کرتی ہے اور اس کے پاس بڑا ووٹ بینک ہے۔ اس کے علاوہ عمران خان کا کوئی جرم نہیں۔ میں ثابت کر سکتا ہوں کہ اس پر تمام کے تمام کیسز جھوٹے ہیں!اعتزاز احسن۔
تمام پاکستانی اس ویڈیو کو لازمی ملاحظہ فرمائیں, کوئی بھی اسے نظر انداز نہ کرے, ہر خاص و عام آخر تک لازمی دیکھے اور آگے شیئر کریں
دیکھیں کیسے اردن سے شروع ہونے والی جنگ اب ایران تک آ پہنچی ہے یعنی پاکستان کے دروازے پر دستک دے رہی ہے, اب پاکستان سے ایران کی طرح مطالبہ کیا جائے گا کہ آپ اپنے ایٹمی ہتھیاروں سے دستبردار ہو جائیں ورنہ باقی ممالک کی طرح آپ کو نشانِ عبرت بنا دیا جائے گا
عمران خان اس خطرے کو بھانپ چکے تھے اسی لئے انہوں نے ایشیاء بیلٹ خصوصاً ایران و افغانستان کے ساتھ خفیہ طور پر اتحاد کرلیا تھا, مگر اسرائیل بھی عمران خان کے ارادوں کو بھانپ چکا تھا اسی وجہ سے انہیں حکومت سے اتار کر جیل بھیج دیا گیا جہاں عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
پاکستانیوں اب بھی اگر خوابِ غفلت سے نہیں جاگے تو تمہارا انجام بھی شام و عراق و ایران کی طرح ہوگا
یہ یزیدیت کا کونسا دور چل رہا ہے۔۔کیا ہو جاتا اگر خان صاحب کو ڈاکٹر دیکھنے چلے جاتے یا ان کی بہن مل لیتی تو۔۔۔کیا ہو جاتا آخر؟؟
اداکارہ حناء بیت خان صاحب کی صحت پرآبدیدہ ہوگئی
آیت اللہ خامنہ ای 36 سال ایران کے حکمران رہے، اپنی زندگی کا ایک سیکنڈ بھی محل میں نہیں گزارا،کھربوں ڈالر ہونے کے باوجود انہوں نے اپنے لئے جائیدادیں،محلات،آف شور کمپنیاں اثاثے کچھ نہیں بنائے، کیا وہ مریم صفدر کی طرح 11 ارب جہاز نہیں لے سکتے تھے؟ مگر انہوں نے نہیں لیا ۔۔
امیر عباس
میں مسلمانوں کی خاطر فریاد کرتی ہوں ۔۔🙏
میں پاکستان کے اداروں سے عاصم منیر سے درخواست کرتی ہوں کہ مسلمانوں کے اس مشکل ترین ٹائم پر عمران خان کو رہا کریں اور مسلمانوں کو صرف وہی شخص یونائٹڈ کر سکتا ہے
خدارا مسلمانوں کے زوال کی وجہ نہ بنا💔🙏