🇵🇰 Pakistan's federal government has reportedly taken control of Khyber Pakhtunkhwa, stripping Imran Khan's PTI-led provincial administration of its powers.
According to emerging reports, President Asif Zardari has approved the imposition of governor's rule and emergency regulations, removing Chief Minister Sohail Afridi and his cabinet's governing authority.
The decision follows the federal cabinet's recommendation to impose emergency measures, claiming deteriorating security conditions and accusing the provincial government of failing to cooperate in the fight against 'militancy.'
It also comes as Peshawar faces a security lockdown and communications disruptions, while PTI alleges that ten of its lawmakers and provincial ministers have been abducted.
If confirmed, the move would mark a major escalation in the confrontation between Pakistan's federal government and Imran Khan's party.
Source: BBC, @ahmadwaraichh / Writer: Mhedi
کیا کوئی حیرت کی بات ہے؟
جنکے پاس مینڈیٹ نہ ہو، وہ بندر ناچ والا تماشہ بہت اچھا کرتے ہیں
شہبازشریف-ہارا ہوا
مریم نواز - ہاری ہوئی
آزاد کشمیر کا صدر - ہارا ہوا
وزیرداخلہ- چنتخب
صرف خیبرپختونخوا میں عوام کی منتخب حکومت تھی، تو ہمیشہ کے ناکام کنڈی کو لگا دیا!
#گورنر_راج_نامنظور
Pakistan’s President Asif Ali Zardari on Sunday imposed a state of emergency in the northwestern province of Khyber Pakhtunkhwa because of “the rising incidents of terrorism and a deteriorating law and order situation” https://t.co/RkcQZHTUFA
🚨🚨
صدر آصف علی زرداری کی طرف سے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ سے پیپلزپارٹی نے “جمہوریت بہترین انتقام” کے بینظیر بھٹو شہید کے مقولہ پر عمل کیا یا ذوالفقار علی بھٹو کے “طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں” کو پورا کرکے دکھایا؟
اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں
🇵🇰 Pakistan's Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi and PTI provincial president Junaid Akbar Khan have been arrested, following a federal takeover of the province.
Emerging reports claim that governor's rule has been imposed and the PTI-led provincial government, which held a two-thirds majority, has been dissolved, with its powers transferred to federal authorities.
The developments follow reports of a security lockdown and communications blackout in Peshawar, alongside allegations that ten PTI lawmakers and ministers were abducted by unidentified armed men.
PTI supporters are now accusing Pakistan's federal leadership of overturning the province's electoral mandate, in what could become a major political confrontation.
Source: BBC, @ReporterBhatti, @JunaidAkbarMNA / Writer: Mhedi
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا گورنر راج پر ردعمل
خیبر پختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ مکمل طور پر غیر جمہوری اور غیر آئینی فیصلہ ہے، جس کے ذریعے آئینِ پاکستان کی سنگین پامالی کر کے عوام کے جذبات اور حقِ رائے دہی کی شدید توہین کی گئی ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان اس غیر آئینی و غیر جمہوری اقدام کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ شاہد ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ غیر جمہوری اقدامات اور گورنر راج کا نفاذ ہمیشہ پیپلز پارٹی ہی کا خاصہ رہا ہے اور ماضی کی طرح اس بار بھ�� ایسے سیاہ فیصلے انہی کے دستخطوں سے جاری کیے گئے۔
اس اقدام کا کوئی اخلاقی، قانونی، آئینی یا جمہوری جواز نہیں بنتا، بلکہ یہ صریحاً خیبر پختونخواہ کے غیور عوام کے دیے گئے حقیقی مینڈیٹ پر شب خون مارنے اور ڈاکا ڈالنے کے مترادف ہے۔ ایک طرف بلوچستان میں انتظامی و امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہونے کے باوجود ایسا کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا، جبکہ دوسری طرف اس صوبے کو نشانہ بنایا گیا جہاں کی اسمبلی اور حکومت عوام کے سچے اور حقیقی مینڈیٹ پر قائم ہوئی ہے۔
بغیر عوامی ووٹ اور مینڈیٹ کے ایوانِ اقتدار پر قابض غیر نمائندہ ٹولے کا یہ عمل براہِ راست وفاق کی سالمیت اور یکجہتی پر کاری ضرب ہے۔ دراصل پرامن لانگ مارچ اور عوامی تحریک سے خوفزدہ اس ٹولے نے پاکستان کی جمہوری تاریخ میں عوام کی بات اور مطالبات سننے کے بجائے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر آمرانہ طرزِ عمل اختیار کیا ہے، جس کا سنگین خمیازہ بالآخر ہمارے وفاقی ڈھانچے اور وفاقیت کو بھگتنا پڑے گا۔ گورنر راج اور ایمرجنسی کا یہ غیر قانونی نفاذ براہِ ��است پاکستان کی سلامتی اور وفاق کی بقا کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان اس غیر جمہوری و غیر ائینی اقدام پر جلد اجلاس بلا کہ تمام اتحادیوں کی مشاورت سے پاکستان اور وفاق پاکستان کو بچانے کے لئے ایک مشترکہ لائحہ عمل پوری قوم کے سامنے رکھے گی۔
حسین احمد یوسفزئی
ترجمان
تحریک تحفظ آئین پاکستان
لانگ مارچ اور احتجاج ہوگا اب میں لیڈ کروں گا نکلو اب نہیں تو کب ہم نہیں ��و کون
پارلیمانی لیڈر پاکستان تحریک انصاف ایم این اے شاہد خٹک۔۔
@ShahidkhattakSk
دہشتگردی کے خلاف بیانیہ بنا کر ملک کے واحد فارم 45 کی حکومت کو راستے سے ہٹا کر آپ سمجھتے ہیں کہ عوام آپ کی حمایت کریں گے، ہرگز نہیں۔۔
دہشتگردی کے بیانیے کی بینفیشری آپ ہیں، آپ نے اس بیانیے سے طاقت حاصل کیا، اس بیانیہ سے آپ نے جمہوریت کا گلہ گھونٹ لیا
عوامی رائے کو پاؤں تلے روندھا
🚨اہم ترین
خیبر کی عوام اس وقت جو سڑکوں پر ہے وہ حیات آباد ٹول پلازہ کی طرف رخ کرے اور ٹول پلازہ سے پشاور میں داخل ہو جبکہ پشاور کی عوام سوری پلازہ کی جانب رخ کرے ، پورا پشاور ایک ساتھ نکلے،
یہ پیغام تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سرکولیٹ کریں !!