ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
الطاف بھائی اتنے بیمار ہیں مگر پھر بھی انکی مسکراہٹ ماشاءاللہ وللہ بہت خوب
میرے بھائی بہت مضبوط انسان ہیں کمزور نہیں اللہ پاک ہم سب پر الطاف بھائی کا سایہ ہمیشہ قائم ودائم رکھے آمین ثمہ آمین
@AltafHussain_90@OfficialMQM السلام وعلیکم بھائی
میں شہناز لودھی آج پھر ایک حلف لیتی ہوں اپنی آخری سانس تک قائد محترم الطاف حسین بھائی کے ساتھ ہوں قائد صرف الطاف حسین بھائی میرا قائد میرا رہبر میرا غرور
@AltafHussain_90@PTIofficial السلام وعلیکم بھائی
بھائی آپ نے اعلی ظرفی کی مثالیں قائم کی ہیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
جیئے میرا قائد میرا رہبر میرا رہنما میرا فخر الطاف حسین بھائی سدا جیئے
@AK_Forty7 میری زمہداری قائد سے وفاداری
جناب الطاف بھائی کے نامزد کردہ اُمیدواروں کا علم صرف سوشل میڈیا کی حد تک تھا پاکستان کی غریب عوام آج بھی انٹرنیٹ سے دور ہے نہ کمپیننگ کی اجازت نہ جلسے نہ تشہیر پھر بولتے ہیں عوام نے ریجیکٹ کردیا
میں ،بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کےخلاف بلوچ ماؤں، بہنوں،بزرگوں اورمعصوم بچوں کے دھرنے کی بھرپور حمایت کرتا ہوں ،لانگ مارچ کے شرکاء کو ہراساں کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اورمطالبہ کرتا ہوں کہ بلوچوں سمیت سندھیوں، پختونوں ،مہاجروں اوردیگر مظلوم قوموں کے جبری لاپتہ کیے گئے افراد کوفی الفور بازیاب کیاجائےاور پاکستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کاسلسلہ بند کیاجائے۔
میں مظلوم بلوچوں سے کہتا ہوں کہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے ہماری سیاسی وسماجی سرگرمیوں پر جبری پابندیاں عائد کررکھی ہیں ورنہ @OfficialMqm کےنمائندے جبری گمشدگیوں کےخلاف احتجاج اوردھرنے میں لازمی شریک ہوتےاور بلوچوں سمیت تمام مظلوموں کے شانہ بشانہ جبری گمشدگیوں کےخلاف تحریک میں عملی شرکت کرتے۔
میں بلوچوں سمیت تمام مظلوموں کویقین دلاتا ہوں کہ میں ان کے دکھ اورکرب کواچھی طرح سمجھ سکتاہوں کہ اپنے پیاروں کی جبری گمشدگی سےکسی فردکے والدین،بہن بھائی اور بیوی بچےکس ذہنی کرب واذیت میں مبتلا ہیں۔
میری تمام تر ہمدردیاں اورحمایت مظلوم بلوچوں سمیت تمام لاپتہ افرادکےاہل خانہ کےساتھ ہیں۔
میں ایک مرتبہ پھر ارباب اختیار،ارباب اقتداراورسپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب سے پُرزورمطالبہ کرتا ہوں کہ انسانیت کےنام پر تمام لاپتہ افرادکوفوری بازیاب کرایا جائے،لاپتہ افراد کے اہل خانہ کوانصاف فراہم کیاجائے اوربلوچوں سمیت تمام مظلوموں کے ماورائے عدالت قتل کاسلسلہ فی الفور بند کیاجائے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
ایم کیوایم تمام تر جبر کے باوجود الیکشن میں حصہ لے گی
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️
کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں سے وفاپرست امیدوار کھڑے کئے جائیں گے۔ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ
ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے فیصلے کی توثیق کردی
#ہمارا_انتخاب_الطاف_حسین
میں گواہی دیتاہوں کہ مرزاغلام احمدقادیانی جھوٹامدّعی نبوّت کافر ہےاور کذاب ہے.
اسکےتمام ماننےوالےکافر ہیں اور دائرہ اسلام سےخارج ہیں .💯
ریٹویٹ کرتےجائیں
مرزاغلام احمدقادیانی زندیق مُردہ باد🚫
قادیانیت فرقہ نہیں فتنہ ہے😡
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
⛔قادیانیوں کےمصنوعات کابائیکاٹ⛔
طاقت کے بل بوتے پر کب تک سچ لکھنے بولنے والوں کو لاپتہ کیا جاتا رہے گا آخرکب تک ؟ ریاست ظلم وستم کا سلسلہ جاری رکھے گی
اللہ پاک سرور علی بھائی اور انیس منصوری بھائی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمیں ثمہ آمین
#RealeseAliSarwar#ReleaseAneesMansoori
صحافی اورVلوگر علی سرورکےلاپتہ ہونے کے بعد ایک اورحق وسچ لکھنے وبولنے والے صحافی وVلوگر @anismansoori کے گھربھی چھاپہ قابل مذمت ہے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کوسوموٹو لیتے ہوئےعلی سرور کی بازیابی اورانیس منصوری کے گھر چھاپہ کانوٹس لینا چاہئیے
@HamidMirPAK@MazharAbbasGEO
@calucation18907 جو لوگ ایم کیو ایم پاکستان کا حصہ ہیں انکی قسمت بدلی ہے جو لوگ چپل پہنتے تھے کرائے کے گھر میں رہتے تھے آج انکے پاس مہنگی گاڑیاں بینک بیلنس پیسہ ہے مگر عزت نہیں
فلسطین نے اسرائیل کی ریاست پر قبضہ کیا یا فلسطین پر قبضہ کیا گیا؟ جارحیت کس نے کی؟ آخر یہ کیا ماجرا ہے؟ یہ سب جاننے کےلئےمیں ایک تحقیقی مقالہ تحریر کیا ہے جو آج جاری کیا جائے گا، نوجوان خصوصاً تاریخ کے طالبعلم اسے ضرور دیکھیں
https://t.co/vsHEcejWJN
#AltafHussainThesis
@MQM1975_@AltafHussain_90 سلام نفرت اس منصفانہ نظام پر
بہت احترام کے ساتھ میں عدالت کے اس فیصلے پر لعنت بھیجتی ہوئی اتنی جلدی فیصلہ سنادیا
رہا ہونے والے بھائیوں کی زندگی کے 29 سالوں کا حساب کون دیگا
@AsifButtPTI الطاف بھائی لیڈر ہیں
عمران خان کی طرح چور نہیں آپ اپنے چور ڈاکو لٹیرے عمران کے لیئے بولو تو زیادہ اچھا ہے الطاف بھائی حق اور سچ ہیں انکے لیئے اللہ ہی کافی ہے
Black September and
Slaughter of Palestinians
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
17، اکتوبر2023ء
جیسا کہ میں اپنے گزشتہ ٹوئٹس اور ٹک ٹاکس میں اسرائیل اور فلسطین کے تازہ تنازعے پرحقائق کی روشنی میں اپنے خیالات کااظہار کرتا رہا ہوں، اُسی طرح آ ج بھی میں پاکستان میں تعلیم حاصل کرنے والے تمام طلباء وطالبات اور نئی نسل کے نو جوانوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ فلسطین کے عوام 1948ء سے لیکر آج تک جس زبوں حالی کا شکارہیں اُس سے نہ صرف پوری دنیا واقف ہے بلکہ وہ تاریخ کا حصہ بھی بن چکے ہیں۔
آج میں، پاکستان کے طلباء وطالبات اور تمام نوجوانوں سے ایک سوال پوچھتا ہوں کہ فلسطین کے عوام کی زبوں حالی میں کیاپاکستان کا کوئی ذرّہ برابرحصہ ہے یا نہیں ہے ؟
آپ کا جوبھی جواب ہواُس سے مجھے براہِ مہربانی آگاہ کردیجئے گا۔
اب میں یہاں پاکستان کے تمام طلباء وطالبات ، تاریخ کے طالبعلموں خصوصاً نئی نسل کے نوجوانوں کے علم میں ایک افسوسناک حقیقت لاناچاہتا ہوں کہ بلیک ستمبر (Black September) جسےعربی زبان میں ''اَیلول الاسوَد'' (Aylul Alaswad) بھی کہاجاتا ہے ،کی اصطلاح کا استعمال اُس سول وار کیلئے کیاگیا ہے جواُردن ملک میں ستمبر1970ء سے شروع ہوکر جولائی 1971ء کو ختم ہوئی ۔ اُردن کے اند ریہ خانہ جنگی (Civil war) دوبڑے گروپوں کے درمیان تھی ، ایک گروپ ''اُردنی آبادی'' اور دوسرا گروپ ''فلسطینی عوام'' پر مشتمل تھا۔ ''فلسطینی عوا م'' والا گروپ اُن فلسطینیوں پرمشتمل تھا جو فلسطین لبریشن آرگنائزیشن یعنی
Palestine Liberation Organisation (PLO) میں شامل تھے جس کے سربراہ یاسر عرفات تھے جبکہ ''اُردنی آبادی'' والے گروپ میں مقامی اُردنی عوام شامل تھے جن کے ساتھ اُردنی مسلح افواج تھیں جن کی قیادت بادشاہ حسین بن طلال کررہے تھے۔
اُردن کے بادشاہ حسین بن طلال نے پاکستان سے درخواست کی کہ وہ اُردنی فوج کو مزید ٹریننگ دینے اورفلسطینیوں کے خلاف جنگ میں ساتھ دینے کیلئے پاکستانی فوج بھیجے لہٰذا پاکستانی فوج کی ہائی کمان کے فیصلے کے مطابق فوج کا ایک دستہ تشکیل دیا گیا جوکہ اُس وقت کے بریگیڈئیر محمد ضیاء الحق (سابقہ ملٹری ڈکٹیٹرجنرل ضیاء الحق ) کی سربراہی میں دیگر فوجی ایکسپرٹس کے ساتھ اُردن بھیجاگیا جہاں پاکستانی فوج کے دستے نے بریگیڈئیر محمد ضیاء الحق کی کمان میں اُردن کی فوج کے ساتھ مل کر فلسطینیوں کے خلاف جنگ میں بھرپورحصہ لیا جس کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی مرد ، عورتیں ، نوجوان حتیٰ کہ معصوم معصوم بچے تک شہید کردیئے گئے اور اُردن سے تمام فلسطینیوں کو باہر نکال دیاگیا ۔
محمد ضیاء الحق کی اِن خدمات کے صلے میں اُنہیں اُردن کے بادشاہ کی جانب سے مختلف انعامات واکرامات کے ساتھ ساتھ اُردن کے سب سے بڑے قومی اعزاز سے بھی نوازا گیا۔ اِس کا مطلب صاف ہے کہ فلسطینی عوام کے قتل عام میں پاکستانی فوج کا دستہ بھی شامل تھا ۔
میری موجودہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ وہ جلد ازجلد کوئی ایسا فوجی قانون بنائیں کہ آئندہ پاکستانی فوج کا کوئی جنرل ، افسر یافوجی دستہ کسی اور ملک کے مفادات اور معصوم وبے گناہ افراد کے قتل عام کیلئے بیرون ملک نہ بھیجا جاسکے ۔
احقر
الطاف حسین
بانی وقائد متحدہ قومی موومنٹ
17، اکتوبر2023ء
(لندن)
Email: [email protected]
Website: https://t.co/dKZOMY8oI7
Phone: 0044 208 9527300
@OfficialDGISPR
THE BOMBING OF HOSPITAL IN GAZA IS BARBARIC.
————————————-
I, Altaf Hussain, condemn the severe bombing by Israel on the Al-Ahli Baptist Hospital in #Gaza and express my heartfelt sorrow for 500 innocent and defenseless lives of Palestini children, women, and men lost in the bombings. I pray for the early recovery of those who have been injured. As a matter of fact, hospitals should never be the target in any conflict, and this bombing not only contravenes all international norms of war but also exposes Israel's actions as completely inhumane, unethical, extremely cruel and barbaric. Today's bombing of #hospital in Gaza, the flames, and the sight of innocent and defenseless civilians soaked in blood and writhing in pain, bleeds me. I appeal to all influential countries, including the @UN Secretary General @antonioguterres , the United States, and Britain, to take immediate and positive action to halt the bombing of hospitals, residential areas, and defenseless civilians, and to save the lives of innocent and defenseless civilians.
ALTAF HUSSAIN
Founder and Leader of Muttahida Qaumi Movement (MQM).
Oct 18, 2023.
LONDON.
Email: [email protected]
Website: https://t.co/8tGOqYn8Kd
Phone: 0044-208-9527300
@JoeBiden@WhiteHouse@StateDept@RishiSunak@10DowningStreet