🚨اسرائیلی خاتون کا حماس کی حراست میں رہنے کے بعد بیان👇
"مجھے ڈر تھا کہ میرے ساتھ زیادتی کی جائے گی، لیکن اس کے برعکس انہوں نے مجھے جسم ڈھانپنے کے لیے حجاب دیا۔ ان کے نزدیک عورتیں مقدس ہوتی ہیں، عورتیں ملکہ کی طرح ہوتی ہیں۔ انہوں نے سب سے پہلے ہمیں بتایا کہ وہ قرآن پر ایمان رکھتے ہیں اور ہمیں نقصان نہیں پہنچائیں گے۔"
اسرائیل کو دی گئی دھمکی پر انڈین چینلز کی رپورٹنگ مزیدار ھے 😅
تہران میں پاکستانی سفارت خانے کے پاس ایک بم کیا پھٹا، منیر کے سورماؤں کا پارہ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا۔ اب اسلام آباد سے دھمکی دی جا رہی ہے۔ پاکستان اسٹ��یٹجک فورم کہہ رہا ہے کہ پاکستان کوئی قطر نہیں ہے جسے دبایا جا سکے، اور اگر ان کے ڈپلومیٹس کو کچھ ہوا تو وہ اسرائیل کو بہت بھاری پڑے گا۔
ایرانی افواج کا بڑا بیان جاری 🚨 🔥
ٹرمپ, نیتن یاہو کے ہاتھوں میں محض ایک مہرہ ہیں، اور موساد ٹرمپ پر دباؤ ڈال رہا ہے, اگر ٹرمپ اِدھر سے پیچھے ہٹ گئے, تو اپسٹین فائل لیک کردینگے کیوںکہ موساد کے پاس ٹرمپ کے خفیہ فائلز ہے 🔥
محمد حسین باقری: تہران سے تجزیہ کار:
ایرانی انٹیلی جینس زرائع خبردار کر رہے ہیں کہ آئندہ چند گھنٹوں یا دنوں میں "تین فالس فلیگ آپریشن" ہو سکتے ہیں۔۔
ایک بلوچستان اور سیستان سے ایران مخالف تنظیموں کے زریعے ایران کے اندر کارروائیوں کافالس فلیگ آپریشن تاکہ پاکستان ایران کے تعلقات خراب کیے ��ا سکیں۔
دوسرا حرمین شریفین میں فالس فلیگ آپریشن یا حملہ جس کا الزام ایران پر لگا دیا جائے تاکہ مسلم امہ کے جذبات ایران کے خلاف کیے جائیں۔
تیسرا مسجد اقصی پر میزائل حملہ جس کا الزام ایران پر لگایا جا سکے۔
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
ایرانی صحافی ۔۔۔🚨
پاکستان کے اندر بلوچستان والی سائیڈ پہ فالس فلیگ ہوگا حرمین شرفین میں فولس فلیگ ہوگا اور مسجد اقصی میں بھی فالس فلیگ ہوگا اور الزام ایران پہ لگایا جائے گا میرا کام ہے اپ لوگوں کو بتانا اپ اس کو جھوٹا بھی کہہ سکتے ہیں ۔
امریکہ سی ہم کہتے ہیں کہ ایران یورینیم کی افزودگی کرے یا نہ کرے آپ کون ہوتے ہیں؟ آپ کے پاس جوہری تنصیبات اور ایٹم بم موجود ہے، دنیا کو نابود کرنے کے اسلحے آپ کے پاس ہیں، ایران اپنے فیصلوں میں خودمختار ہے
شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای
@narendramodi Where were you when the war was going on for 20 days?
Today you remembered Hormuz,
There will be no hypocrite like you in the whole world.
Well,Pakistan won before you, and now you all have to pay tolls to pass through the Strait of Hormuz.
Inshallah Pakistan will live forever.
امریکن انٹیلیجنس: پاکستان دنیا کیلئے خطرہ ہے ۔
اسرائیلی انٹیلیجنس: پاکستان ایک خطرہ ہے ۔
بھارتی میڈیا:پاکستان دنیا کیلئے خطرہ ہے ۔
کامپیں ٹانگ رہی ہیں۔
🇵🇰پاکستان زندہ باد👍✌️
@ckeekoo@TurkiyeUrdu_ Worship
Morality
Family life
Business and justice
🤝 In Simple Words
Islam teaches:
Worship one God
Live a good, honest, and just life
Be kind, patient, and responsible
Prepare for the life after death.
@ckeekoo@TurkiyeUrdu_ 📖 Holy Book
The Qur’an is believed to be the direct word of Allah, revealed to Prophet Muhammad over about 23 years.
🌍 Way of Life
Islam is not just a religion but a complete way of life—it gives guidance on:
اگر ہتھیار ڈالنا درست فیصلہ ہوتا، تو قرآن یہ کہتا: 'جب یہودی تم پر حملہ کریں ہتھیار ڈال دو👉🚨
یہاں تک کہ جانور بھی جبلّت سے دشمن اور دوست کو پہچان لیتے ہیں۔ مگر عرب رہنما اب بھی اپنے بدترین دشمنوں کو دوست سمجھتے ہیں سراسر بیوقوفی
علی لاریجانی امریکا کے ساتھ امن ڈیل کرنا چاہتا تھا اسرائیل نے انہیں قتل کردیا
قطر دنیا میں گیس کی ترسیل اور مارکیٹ استحکام کا بڑا ذریعہ تھا اسرائیل نے اس گیس کنویں پر بمباری کردی
حقیقت یہ ہے کہ اسرائیل دنیا میں امن نہیں چاہتا
جوئے کینٹ