پی ڈی ایم ملک کو بار بار ری سٹارٹ اور پی ٹی آئی الیکشن کے ذریعے "تبدیلی" ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے ملک چلانا چاہ رھی ھے۔ جبکہ پاکستںان عوامی تحریک کا موقف یہ ھے کہ پورا آپریٹنگ سسٹم کرپٹ ھو چکا ھے لہذا پہلے مکمل فارمیٹ کرکے نیا آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرینگے تو پھر ملک صحیح چلے گا۔
یہی قاعدہ اور قانون ہے۔ اب اس لیٹر کے بعد آئین کے آرٹیکل 224A- (4) کے تحت نگران وزیراعظم کے آنے تک، جناب عمران خان وزیراعظم کے طور پر اپنی زمہ داریاں نبھائیں گے۔
ملت اسلامیہ کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد، روزہ ایک ایسی عظیم الشان عبادت ہے جسے اختیار کرنے سے بے اندازہ جسمانی و روحانی فیوض و برکات حاصل ہوتے ہیں۔اللہ رب العزت رمضان المبارک کے روزے رکھنے اور اس کے فیوض و برکات سے بہرہ مند فرمائے۔
#RamadanMubarak
It is with the utmost grace and favour of Allah Almighty that we are blessed with another month of Ramadan. It is a month of Divine blessings. I pray that may we all attain more and more blessings of Allah Almighty during this holy month of Ramadan.
#RamadanMubarak
Congratulations to Muslim Ummah on the onset of Ramadan. Fasting is such a great act of Ibadah which helps in attaining physical and spiritual blessings. May Allah Almighty give us all toufique to utilize the blessings of this month.
#RamadanMubarak