تمام مومنین کو عیدِ زہراءؑ مبارک ہو-ہماری ہر خوشی اہلبیت ؑ سے منسوب ہے ، جب وہ خوش ہوتے ہیں تو ہم عید مناتے ہیں ۔
#عیدِ_آلِ_محمدؐ_مُبارک#عید_الزهرا
🎉🎂🎊💫✨📿🪔🌺🌸🌹🌷💐🌙🎂🥮🍰🧁🍰🍩🍮🎈🎁🎉🎊🪅📚♥️
#EideZahra
ملتا نہیں تھا ایک بھی لمحے کو غم سے چین
اصغرؑ تھے، نہ سکینہؑ تھیں، نہ پاس تھے حسینؑ
آئے ھیں آج لینے کو مولائے قبلتینؑ
گزری جہاں سے زوجۂ سلطانِ مشرقینؑ
کنبے کے ساتھ خُلد میں آباد ھو گئیں
اُمِّ ربابؑ زیست سے آزاد ھو گئیں
💔
#Ladies_Of_BaniHashim#SyedaRabab