When my daughter was 7 years-old she once interrupted a bedtime story to tell me, "In a pie-eating contest, it doesn't matter if you win or lose because you get to eat pie."
I think about that a lot.
Dear Microsoft, when I hit the Windows Start menu key and start typing a word to autocomplete a search, I never, ever, EVER want it to return results of something not on my computer. Ever. Like, ever, ever, never.
جہلم کے 5 سالہ بچے کا ٹوکے کے وار سے مکمل طور پر کٹ جانے والا ہاتھ ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹروں نے کامیاب ری پلانٹیشن سرجری کے ذریعے دوبارہ جوڑ دیا، ڈاکٹر طیب اور ڈاکٹر امبرین کی سربراہی میں ماہر ٹیم نے مائیکرو ویسکیولر سرجری کے ذریعے خون کی شریانیں اور رگیں بحال کردیں، جس کے بعد ہاتھ میں خون کی روانی بھی بحال ہوگئی۔ڈاکٹرز کے مطابق کم عمر بچے میں اس نوعیت کی سرجری انتہائی پیچیدہ ہوتی ہے، تاہم بروقت طبی اقدام سے بچے کا ہاتھ بچا لیا گیا۔