SMU is an independent, autonomous monitoring arm of the Punjab Chief Minister's Office giving strategic direction and improving service delivery across Punjab.
CMSMU serves as @MaryamNSharif’s “third eye” across Punjab. Led by @AmjadHafeez19, the @smureforms team brings together field inspections, public feedback and project reviews to improve service delivery and strengthen accountability where it matters: on the ground.
Give young professionals a chance to lead. CMSMU Head @AmjadHafeez19 exemplifies this through AI-powered, data-driven micro-level monitoring of Suthra Punjab, Apni Chhat Apna Ghar and Maryam Nawaz Health Clinics—putting expertise to work for the public.
مورخ لکھے گا تاکہ سند رہے کہ امجد حفیظ جس چالاکی اور ہوشیاری سے ستھرا پنجاب ، اپنی چھت اپنا گھر اور ہیلتھ کلینکس معاملات کو باریک بینی سے چلا رہے ہیں اس کی مثال دور دور تک نہیں ملتی
میاں صاحب یہی چراغ جلیں گے تو اندھیرا چھٹ جائے گا
"آٹے کا نرخ بڑھنے پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی شدید برہمی"
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خصوصی طور پر ہنگامی ویڈیو لنک اجلاس طلب کر لیا
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عوام کو ہر صورت سستا آٹا اورگندم مہیا کرنے کا حکم
فلورملوں کو 3800روپے فی من ملنے والی سبسڈائز سرکاری گندم کا کوٹہ بڑھانے کافیصلہ
سستے آٹے کی یقینی فراہمی کیلئے10ارب روپے کی سبسڈی دینے پر اتفاق
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سستے آٹے کیلئے10ارب روپے سبسڈی دینے کی منظوری دے دی
مارکیٹ میں آٹے اورگندم کے نرخ میں مصنوعی اضافے کے رجحان پر اظہار تشویش
عوام کو سستے آٹے ��ی فراہمی ہر صورت یقینی بنانے کا حکم
پنجاب کے عوام پر مہنگائی کا بوجھ بے حد تکلیف دہ ہے۔ مریم نواز شریف
عوام کو سستے آٹے کی ترسیل ہر صورت یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ مریم نواز شریف
عوام کو سستے آٹے اورسستی روٹی کی فراہمی جاری رہے گی۔ مریم نوازشریف
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے گرین ٹریکٹرز پروگرام کے تحت شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے کامیاب ہونے والے کاشتکار اس اقدام کو سراہتے ہوئے اپنے تاثرات کا اظہار کر رہے ہیں۔ پروگرام کے ذریعے جدید زرعی مشینری تک رسائی، پیداواری صلاحیت میں اضافے اور صوبے میں زرعی شعبے کی ترقی و کاشتکاروں کی خوشحالی کے لیے نئی راہیں ہموار ہو رہی ہیں۔
کسان کو 3500 ریٹ دیا ۔ ریٹ زیادہ ہوتے ہی کسان نے 3500 روپے سے زیادہ ریٹ پر گندم بیچی۔ آج بھی گندم کسان سے ہی آ رہی ہے اور مڈل مین اور آڑھتی کے ذریعے کسان فلور ملز کو 4500 روپے سے اوپر بیچ رہا ہے۔ 5 لاکھ ٹن گندم اسی نئے ماڈل سے خریدی اور موجود ہے ۔ 7 لاکھ 50 ہزار پاسکو سے خریدی ہے۔ جس میں سے فلور ملز کو 3800 روپے فی من پر فراہمی جاری ہے۔ حقائق پوچھ لیا کریں بھائ
"پنجاب میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے نیا باب کا آغاز"
🔸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے تحت روڈزکے5 پراجیکٹس کا آغاز کر دیا
🔸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پر منتقل ہونے والے روڈ پراجیکٹس کا ڈیجیٹل افتتاح کیا
🔸پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے تحت پنجاب کی پانچ سڑکوں کا انتظام و انصرام نجی شعبے کے سپرد
🔸پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے تحت منصوبوں کی منتقلی سے حکومت پنجاب کو 22 ارب روپے کا ریونیو ملے گا
🔸مریدکے نارووال 80 کلومیٹر روڈ، شکرگڑھ نارووال 33 کلومیٹر روڈ اورفیصل آباد رنگ روڈ 97 کلومیٹر طویل پراجیکٹ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں شامل
🔸فیصل آباد ساہیانوالہ 52 کلومیٹر اور فیصل آباد سمندری رجانہ 56 کلومیٹر روڈز پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے منصوبوں میں شامل
🔸پی پی پی موڈ پر منتقل ہونے والے روڈز پرجدید ترین الیکٹرانک ٹول پلازے قائم کیے جائیں گ��
🔸پرائیویٹ کنٹریکٹر سات سال کے لیے روڈز پراین ایچ اے سے منسلک ٹول کلیکشن کرے گا
🔸پرائیویٹ کمپنی ہی متعلقہ روڈ کی دیکھ بھال اور تعمیر و مرمت کی ذمہ دار ہوگی
🔸پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کی وائس چیئرپرسن سینئر منسٹر مریم اورنگزیب نے پراجیکٹس کے بارے میں آگاہ کیا
🔸پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے تحت ہاسٹل،ہسپتال، پارک، سپورٹس گراؤنڈ، ویسٹ ٹو انرجی کے پراجیکٹ بھی پائپ لائن میں ہیں
🔸پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ میں انڈسٹریل زون میں زہریلا پانی فلٹر کرنے والے افلوئنٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ (Effluent Treatment Plant)بھی شامل
🔸پارکنگ پلازہ، ٹورازم، واٹر سپلائی اورری سائیکلنگ پراجیکٹس بھی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے موڈ میں شامل
🔸زرافہ کیفے، ٹورازم اور فوڈ سٹریٹ کے م��صوبے پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے تحت پی پی پی موڈ پر مکمل کیے جائیں گے
🔸پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے تحت منصوبوں کی پراسیسنگ کا دورانیہ دو سال سے کم کرکے چھ ماہ کر دیا گیا ہے
🔸پنجاب میں مزید چار روڈز پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے تحت پی پی پی موڈ پر منتقل کیے جائیں گے
🔸بہاولپور یزمان 42 کلومیٹر طویل روڈ اور یزمان احمد پور شرقیہ 43 کلومیٹر روڈ پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے تحت پی پی پی موڈ پر منتقل کیے جائیں گے
🔸رائیونڈ چھانگا مانگا 28 کلومیٹر طویل روڈ اور گجومتہ قصور 26 کلومیٹر روڈ بھی پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے تحت پی پی پی موڈ پر منتقل کیے جائیں گے
🔸پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چکوال اور قصور میں واٹر اینڈ سینٹی ٹیشن سروسز کے پراجیکٹ مکمل کئے جائیں گے
🔸لاہور میں ٹورازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ٹائم ٹریول پارک بنائے گا
🔸پہلی مرتبہ مویشیوں کے منہ کھر کی بیماری کے لئے ایف ایم ڈی ویکسین پروٹیکشن پلانٹ لگایا جائے گا
🔸بادامی باغ لاری اڈاہ میں پارکنگ پلازہ اور ملٹی ماڈل کمرشل فسیلٹی قائم کی جائے گی
🔸ساہوکا پتن دریائے ستلج پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پل بنایا جائے گا
🔸پنجاب کی سبزی او ر ��روٹ منڈیوں میں سالڈویسٹ مینجمنٹ کے لئے بلیک سولجر فلائی لاروی قائم کیا جائے گا
🔸پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 100 سپورٹس گراؤنڈ اور دیگر سہولتیں کی مینجمنٹ کی جائے گی
🔸فیصل آباد پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ماڈرن ٹرک ٹرمینل بنا یا جائے گا
🔸پنجاب یونیورسٹی اور دیگر 28سرکاری یونیورسٹیوں میں گرلز اینڈ بوائز ہاسٹل بنائے جائیں گے
🔸3میڈیکل کالجز میں ہاسٹل پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت بنیں گے
🔸صوبہ بھر میں ورکنگ وویمن کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 14ہاسٹل بنائے جائیں گے
🔸ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں نرسنگ ہاسٹل بنایا جائے گا
🔸فریدیہ پارک ساہیوال کا آپریشن اور ڈویلپمنٹ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت کی جائے گی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اقدامات کے تحت پولیس، صحت، تعلیم، ٹریفک سیفٹی، ڈیجیٹل سروسز، کھیل، زراعت اور شہری تحفظ سمیت مختلف شعبوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ 33 موبائل پولیس اسٹیشنز، 40 پرائمری اسٹروک سینٹرز، 80 ہزار QR پینک بٹنز، ڈرائیونگ لائسن�� کی 8 لاکھ 56 ہزار سے زائد سروسز اور جان لیوا ٹریفک حادثات میں 34 فیصد کمی نمایاں اقدامات میں شامل ہیں۔
عوامی سہولیات میں توسیع، جدید ٹیکنالوجی کا استعمال اور مختلف شعبوں میں عملی اقدامات سے پنجاب میں سروس ڈلیوری اور اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے۔
@MaryamNSharif
ڈی جی خان سے تعلق رکھنے والی نظیر مائی نے شوہر کی وفات کے بعد 25 سال کسمپرسی، مکان کے کرائے اور بجلی کے بلوں کی پریشانی میں کاٹے۔ بچوں کے خریدے گئے پلاٹ پر مکان بنانے کا خواب وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بلا سود آسان قرضے سے پورا ہوا۔ آج پورا خاندان کرائے کے بوجھ سے آزاد ہو کر اپنے ذاتی گھر میں سکھ کا سانس لے رہا ہے۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدای�� پر ٹیکسلا میں بیوٹیفکیشن اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے اقدامات جاری ۔
تاریخی ورثے کا تحفظ، خوبصورت شہر اور بہتر سیاحتی سہولیات ، ٹیکسلا کی نئی شناخت کی جانب اہم پیش رفت۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے تحت 5 اہم روڈ پراجیکٹس کا ڈیجیٹل افتتاح کر دیا۔
ان روڈز کی منتقلی سے حکومت پنجاب کو 22 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہوگا۔
پی پی پی موڈ کے تحت جدید الیکٹرانک ٹول پلازے، سڑکوں کی دیکھ بھال و مرمت اور متعدد ہسپتال، ہاسٹل، پارک، ٹورازم، واٹر سپلائی، ری سائیکلنگ اور ویسٹ ٹو انرجی منصوبے بھی شامل ہیں۔ حکومت پنجاب اور نجی شعبے کے اشتراک سے عوامی سہولیات اور انفراسٹرکچر میں مزید بہتری کی جانب اہم اقدام۔
سیاست اور فیصلہ سازی میں خواتین کی تعداد بڑھنے سے معاملات بہتر ہونگے۔ محنت ان کی گھٹی میں ہوتی ۔ شاید اسی مقابلے کے خطرے کے پیش نظر اور تنگ نظری کی وجہ سے below the belt وار بھی powerful positions پر بیٹھی خواتین پر زیادہ ہوتے ۔ ان کے decision making اور policies کی بجائے ان کی ذات حملے کا نشانہ زیادہ بنتی ہے۔
But remember " First they ignore you, then they laugh at you, then they fight you, then you win."
#CMPunjab محترمہ #MaryamNawaz کی ہدایت پر قصور کے شہریوں کے لیے خوبصورت تحفہ، جدید اور کشادہ فوڈ کورٹس میں صاف ستھرا ماحول، آرام دہ نشستیں، مختلف ذائقوں کے کھانوں کی سہولت اور خاندانوں کے لیے بہترین تفریحی ماحول فراہم کیا گیا ہے،
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر قصور کے شہریوں کے لیے خوبصورت تحفہ، جدید اور کشادہ فوڈ کورٹس میں صاف ستھرا ماحول، آرام دہ نشستیں، مختلف ذائقوں کے کھانوں کی سہولت اور خاندانوں کے لیے بہترین تفریحی ماحول فراہم کیا گیا ہے، جہاں شہری ایک ہی جگہ کھانے، بیٹھنے اور خوشگوار وقت گزارنے سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے کے مختلف اضلاع میں 33 موبائل پولیس اسٹیشنز فعال کر دیے گئے ہیں، جن میں خواتین کے مسائل کے فوری ازالے اور انہیں مؤثر قانونی و پولیس سہولیات کی فراہمی کے لیے 6 موبائل پولیس اسٹیشنز خصوصی طور پر مختص کیے گئے ہیں۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے کے مختلف اضلاع میں 33 موبائل پولیس اسٹیشنز فعال کر دیے گئے ہیں، جن میں خواتین کے مسائل کے فوری ازالے او�� انہیں مؤثر قانونی و پولیس سہولیات کی فراہمی کے لیے 6 موبائل پولیس اسٹیشنز خصوصی طور پر مختص کیے گئے ہیں۔
#CMPunjab محترمہ #MaryamNawaz کی ہدایت پر 33 جدید موبائل پولیس اسٹیشنز کا آغاز کر دیا گیا، جن میں خواتین کے لیے 6 پنک موبائل پولیس اسٹیشنز بھی شامل ہیں۔ شہریوں کو اپنے علاقوں میں ایف آئی آر، گمشدگی رپورٹ، تصدیق، رجسٹریشن، لائسنسنگ سمیت 14 مختلف پولیس سروسز کی سہولت میسر ہوگی،
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر 33 جدید موبائل پولیس اسٹیشنز کا آغاز کر دیا گیا، جن میں خواتین کے لیے 6 پنک موبائل پولیس اسٹیشنز بھی شامل ہیں۔ شہریوں کو اپنے علاقوں میں ایف آئی آر، گمشدگی رپورٹ، تصدیق، رجسٹریشن، لائسنسنگ سمیت 14 مختلف پولیس سروسز کی سہولت میسر ہوگی، جس سے پولیس اور عوام کے درمیان فاصلے کم، وقت اور سفری اخراجات کی بچت اور جدید و عوام دوست پولیسنگ کو فروغ ملے گا۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ’’وزیرِاعلیٰ سٹروک پروگرام‘‘ کے تحت پنجاب بھر میں سٹروک سینٹرز کا نیٹ ورک تیزی سے فعال کیا جا رہا ہے۔ صوبہ بھر میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز فعال ہیں جبکہ مزید 17 سینٹرز دسمبر تک مکمل فعال کیے جائیں گے۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ’’وزیرِاعلیٰ سٹروک پروگرام‘‘ کے تحت پنجاب بھر میں سٹروک سینٹرز کا نیٹ ورک تیزی سے فعال کیا جا رہا ہے۔ صوبہ بھر میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز فعال ہیں جبکہ مزید 17 سینٹرز دسمبر تک مکمل فعال کیے جائیں گے۔ پروگرام کے تحت اب تک 336 فالج زدہ مریضوں کی جانیں بچائی جا چکی ہیں، جبکہ فوری علاج کی فراہمی کے لیے 40 مراکز میں 710 ٹی این کے انجیکشنز دستیاب ہیں۔ فالج کے ہر مریض تک بروقت علاج پہنچا کر قیمتی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ہی اس پروگرام کا بنیادی مقصد ہے۔
#CMPunjab محترمہ #MaryamNawaz کی ہدایت پر چیف منسٹر سٹروک پروگرام کے تحت بروقت علاج کی فراہمی سے 350 سے زائد فالج کے مریضوں کی جانیں بچائی گئیں۔ پنجاب بھر میں 40 پرائمری سٹروک سنٹرز مکمل فعال ہیں، جہاں تربیت یافتہ ڈاکٹرز و طبی عملے کے ساتھ 710 ٹی پی اے کے انجیکشن ہیں۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر چیف منسٹر سٹروک پروگرام کے تحت بروقت علاج کی فراہمی سے 350 سے زائد فالج کے مریضوں کی جانیں بچائی گئیں۔ پنجاب بھر میں 40 پرائمری سٹروک سنٹرز مکمل فعال ہیں، جہاں تربیت یافتہ ڈاکٹرز و طبی عملے کے ساتھ 710 ٹی پی اے کے انجیکشن دستیاب ہیں۔ دسمبر 2026 تک مزید 17 سنٹرز فعال کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جبکہ راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد اور ملتان کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں نیورو اینجیوگرافی سوئٹس کے قیام کا منصوبہ بھی زیرِعمل ہے۔
#CMPunjab محترمہ #MaryamNawaz کی ہدایت پر رحیم یار خان کی دور دراز آبادیوں میں صاف پانی کی فراہمی کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے صاف پانی پروگرام کے تحت ان بستیوں تک پینے کا صاف پانی پہنچایا جا رہا ہے جہاں معیاری واٹر سپلائی دستیاب نہیں،
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر رحیم یار خان کی دور دراز آبادیوں میں صاف پانی کی فراہمی کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے صاف پانی پروگرام کے تحت ان بستیوں تک پینے کا صاف پانی پہنچایا جا رہا ہے جہاں معیاری واٹر سپلائی دستیاب نہیں، تاکہ شہریوں کو بنیادی سہولت ان کے گھروں کے قریب میسر آ سکے۔
#CMPunjab محترمہ #MaryamNawaz کی ہدایت پر شہریوں کو 14 اہم پولیس سروسز آن لائن دستیاب ہیں، جن میں آن لائن ایف آئی آر، ای ٹیگنگ، کریکٹر ویریفکیشن، ڈرائیونگ لائسنس اور کرایہ داروں کی رجسٹریشن سمیت دیگر سہولیات شامل ہیں، تاکہ شہری گھر بیٹھے بروقت اور آسان خدمات سے مستفید ہو سکیں۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر شہریوں کو 14 اہم پولیس سروسز آن لائن دستیاب ہیں، جن میں آن لائن ایف آئی آر، ای ٹیگنگ، کریکٹر ویریفکیشن، ڈرائیونگ لائسنس اور کرایہ داروں کی رجسٹریشن سمیت دیگر سہولیات شامل ہیں، تاکہ شہری گھر بیٹھے بروقت اور آسان خدمات سے مستفید ہو سکیں۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر شروع کیے گئے کلینک آن ویلز عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری اور بروقت طبی سہولیات فراہم کرنے میں مؤثر ثابت ہو رہے ہیں۔ شہری ان اقدامات کو بھرپور سراہتے ہوئے اپنے مثبت تجربات اور اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں،
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر شروع کیے گئے کلینک آن ویلز عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری اور بروقت طبی سہولیات فراہم کرنے میں مؤثر ثابت ہو رہے ہیں۔ شہری ان اقدامات کو بھرپور سراہتے ہوئے اپنے مثبت تجربات اور اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام دوست صحت کی یہ سہولتیں لوگوں کی زندگیوں میں حقیقی اور مثبت تبدیلی لا رہی ہیں.