بلکل اسی طرح جیسے @alisalmanalvi کو اسکی بیوی @SadafZNaqvi کے قتل کیس میں بری کر دیا گیا۔ تف ہے۔ بس ایک ہی عدالت پر یقین ہے اور وہ ہے اللہ کی عدالت جو اس دنیا میں بھی عبرتناک انجام دکھائے گی اور آخرت میں بھی۔
ایک اور حوا کی بیٹی موت کے گھاٹ اتار دی گئی...!!!
ضلع خیرپور کی تحصیل رانی پور میں 10 سالہ فاطمہ رانی پور کے وائس چیئرمین فیاض شاہ کے داماد اسد شاہ کے گھر میں کام کرتی تھی، کل اسد شاہ نے فاطمہ کے گھر والوں کو کال کرکے بتایا کہ "فاطمہ کچھ دن سے بیمار تھی اور آج فوت ہوگئی ہے، لہذا اس کا لاش لیکر جاو"
معاملہ اس وقت مشکوک ہوا،جب بچی کو غسل دلایا گیا تو اس کے جسم پر تشدد کے نشانات واضح نظر آئے،لیکن ورثاء غریب بے سہارا ہونے کے ساتھ سید فیاض شاہ کے مرید تھے تو انہوں نے بغیر پوسٹ مارٹم کروائے بچی کو دفن کردیا.
خیرپور پولیس کو واقعے کی اطلاع کی گئی لیکن پولیس نے کوئی ایکشن نہیں لیا،پوسٹ مارٹم تو دور کی بات ہے، کسی سے پوچھ گچھ بھی نہیں کی.
آج دوستوں کی مدد سے سید اسد شاہ کے گھر کی CCTV فوٹیج حاصل کی تو اس میں صاف نظر آرہا ہے کہ معصوم فاطمہ بستر پر بے لباس ہے اور تڑپ رہی ہے، جیسے اسے نشہ آور چیز کھلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے،ساتھ میں بیڈ پر لیٹے اسد شاہ کے کپڑے بھی اترے ہوے ہیں جوکہ کمبل میں لپٹا ہوا ہے۔
ہوا کی بیٹی کے ساتھ ظلم پر انسانیت شرمندہ ہے، قدرت بھی یقینا افسردہ ہوگی۔ مگر روکنے والا کوئی نہیں، ایسا انسانیت سوز واقعہ یقیناً ہر باضمیر شخص کو جھنجھوڑنے کیلئے کافی ہے.
اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد میری آنکھیں نم ہیں کہ معصوم بچی ویڈیو میں تڑپ تڑپ کر فوت ہوگئی، مگر ظالم محو استراحت رہا.
#Khairpur
#Sindh
#SindhPolice
@SyedKamran_
ریاست بمقابلہ 14 سالہ ارسلان نسیم۔۔۔ پولیس تین ماہ بعد عدالتی فیصلے سے رہائی پانے والے 14 سالہ ارسلان کو گرفتار کرنے دوبارہ پہنچ گئی، پولیس کے سفاکانہ رویے سے ارسلان کا والد جان کی بازی ہار گیا، پولیس کا فوری تدفین کا حکم، خاندان دربدر
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا
چھوٹا بچہ ارسلان اور اسکی فیملی کے ساتھ اتنا بڑا ظلم
اس طرح تو فلسطین،شام،اور مقبوضہ کشمیر میں بھی نہیں ہوتا
لعنت ہے ان چینلوں پر جو ڈر کے مارے اس واقعے کو کوریج نہیں دیتے،کاش یہ ملک آزاد ریاست ہوتا تو کم از کم یہ واقعات تو نہیں ہوتے،نہ آئین نا قانون جس کی لاٹھی اس کی بھینس
پہلے کہا پی ٹی آئی 14 اگست پر جھنڈے جلائے گی اور اس کی سازش خود تیار کرنی شروع کر دی ۔۔
جب پکڑے گئے تو کہا پی ٹی آئی 14 اگست نہیں منائے گی ۔۔ خان صاحب نے اعلان کیا کہ پی ٹی آئی 14 اگست بھرپور طریقے سے منائے
کیونکہ
یہ ملک قائد نے عام عوام کے لیے حاصل کیا کسی کے باپ کا نہیں ہے
تو 14 اگست منانے پر بھی پابندی لگا دی
۔۔
اگلا قدم یہ رھ گیا ہے کہ قائداعظم اور علامہ اقبال کے مزارات پر تالے لگا کر وہاں بھی دفعہ 144 نافذ کر دیں
مگر صرف PTI کے لیے ۔۔
🚨 تخریب کاروں سے ہوشیار رہیں!
اپنے لیڈر عمران خان کی خصوصی ہدایات کے مطابق بھرپور طریقے سے جشنِ آزادی منائیں!
دنیا کو پیغام دیں کے پاکستانی قوم اور پاکستان تحریک انصاف نام ہے محبِ وطنی کا اور یہ کہ ہم امن، انصاف، خوشحالی، ترقی اور حقیقی آزادی کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے!
پاکستان زندہ باد!
#قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان
#ReleaseImranKhan
دس اگست ٢٠٢٢ ارشد شریف کو اپنا ملک چھوڑنا پڑا کیونکہ اس پر سولہ بغاوت کے مقدمے درج ہوگے تھے، اس کو قتل کی دھمکیاں دی جارہی تھیں، سادہ لباس میں لوگ ہمارے گھر کی نگرانی کرتے تھے اسکو گرفتار کرکے تشدد کرنے مارنے کا پلان تھا. اس نے صبر کیا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا اور سمجھا اسکو پاکستانی عدالتوں سے انصاف ملے گا. ایسا نہیں ہوا وہ دبئ گیا اسکو وہاں کی حکومت سے کہہ کر نکلوایا گیا اسکے بعد کینیا میں ارشد کو قتل کروایا گیا. اب تک کوئی قاتل گرفتار نہیں ہوا.
یا اللہ تو قہار و جبار ہے قاتلوں اور سہولت کاروں انکی نسلوں کو برباد کردے. انکے محل اجاڑ دے انکی نسلوں کا نام و نشان مٹا دے. ان کی قبروں کو تنگ کردینا اور انکو جہنم کی گہرائیوں میں جھونک دینا آمین. ارشدشریف نے حسینیت کو چنا اسکو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
If Imran Khan's imprisonment is an “internal matter” for Pakistan, then why does US lecture Russia, China, Iran and North Korea about human rights violations?
اپنے شوہر ارشد شریف کے قتل کے بعد مجھے تو ویسے بھی اس ملک کے نظام سے کوئی خاص امید نہیں ہے۔ یہاں کرپشن کے خلاف کام کرنے والو کو قتل کردیا جاتا ہے اور فرد جرم عائد ہونے والو کو کرسی دے دی جاتی ہے۔ جو لوگ اس وطن سے محبت کرتے ہیں ٹیکس دیتے ہیں انکی زندگی اجیرن کردی جاتی ہے اور جو کرپٹ ہیں انکے لئے یہ نظام عشرت کدہ ہے۔
آج وزیراعظم شہباز شریف کی آنکھوں میں اس وقت آنسو چھلک پڑے جب انہیں حکومتی کارکردگی کے حوالے سے یہ رپورٹ پیش کی گئی کہ
ورلڈ بنک سے قرضہ لیکر "مجبوری" میں اسسٹنٹ کمشنرز اور ایڈیشنل کمشنرز کو آلو پیاز کے ریٹ چیک کرنے کیلئے نئی گاڑیاں فراھم کر دی گئی ھیں
اور "مجبوری میں ھی" 6 لاکھ تک
تحریک انصاف کے لوگ ہوشیار رہیں فواد چوہدری اور اسد عمر پھر سے ایکٹو ہوئے ہیں انہوں نے تو سیاست سے بریک لے لی تھی اب تو منٹ منٹ بعد ٹویٹس۔۔۔
عقل رکھنے والے بات سمجھ سکتے ہیں۔
ان کا پہلا ٹارگٹ تحریک انصاف کو توڑنا تھا اس میں ناکامی کے بعد اب یہ واپس جوکر والے رول پر آ گئے ہیں۔
یہ اب عوام کی ہمدردیاں لینے کےلئے اور یہ دیکھانے کےلیے کے ہم تو اب بھی تحریک انصاف کا حصہ ہیں حکومت پر ہلکی پھلکی تنقید کررہے جس کی اجازت لی گئی ہے 😌😌
عوام کو کتنا بیوقوف سمجھتے ہیں یہ لوگ۔
#ImranKhan #Islamabad #SupremeCourt
جیسے ہمارے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے 9 مئی کی آڑ لی گئی بالکل ویسے ہی میرے خیال میں مجھے اور تحریک انصاف کو مزید مقدمات میں ملوث کرنے کیلئے مسٹر ڈینٹونِک اور مایوسی سے بدحواس اس کے ساتھی مجرموں نے آج (سوچے سمجھے منصوبے کے تحت) ایک مرتبہ پھر ماحول خراب کرنے اور امنِ عامہ کا مسئلہ پیدا کرنے کی کوشش کی۔
@soldierspeaks@soldierspeaks سر میرا ایک سوال ہے
75سال سے ٹانگ اُوپر اٹھانے،جراب جیسی مونچھ کو وٹو وٹ کرنے اور آنکھوں کے ڈھیلوں کو لال کر کے غصے سے دیکھنے سے کیا فرق آیا ؟
غربت میں کمی ہوئی؟
کشمیر آزاد ہوا؟
پاکستان میں
ظلم بند ہوا؟
انصاف قائم ہوا؟
اگر کچھ نہیں ہوا تو یہ ڈراما بند ہونا چائیے
ایک تو یہ صحافی پڑھے لکھے نہیں ہوتے دوسرا سیکھتے بھی نہیں،پیرا گراف میں عمران خان کی ویڈیو بھی چلانا، یہ لکھ کر دیا اور انہوں نے چونکہ انگریزی میں تھا سمجھ نہیں آیا اور پبلک کر دیا۔۔۔پھنس گیے
@HamidMirPAK@muneebfaruqpak@FrontlineKamran@SaleemKhanSafi
اچھا زیادہ دوست اس دفعہ جیو کے ہیں،کیونکہ پرویز خٹک کا پلانٹڈ انٹرویو اس دفعہ ARYلے گیاتھا۔۔
شریف فیملی،اعترافی بیان اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فیصلہ
”۔۔۔حدیبیہ کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسحاق ڈار کے اعترافی بیان پر لکھا تھاکہ”164کے تحت ریکارڈشدہ بیان کو کسی ملزم کیخلاف استعمال کرنے سے قبل لازم ہے کہ بیان ملزم کی موجودگی میں ریکارڈ ہوا ہو اور 1/3
ارشد سے بہت سے ساتھی حسد کرتے تھے
کچھ نام کے دوست اس کی ذہنت سے جلتے تھے
کچھ دشمن اس کی عقل مندی سے ڈرتے تھے
وہ کرپشن کرتے تھے یہ کرپشن کے خلاف تھا
اس لئے اسکا قتل کروادیا گیا
پاکستان میں کہا گیا تمیں سر میں گولی ماریں گے
اسکو کہا گیا کرپشن پر بات مت کرو ۔رجیم چینج اور سائفر پر بات نہیں کرو۔ وہ ڈرا نہیں بولتا رہا۔
اسکو مار دیا گیا لیکن اسکا کام آج بھی زندہ ہے وہ آج بھی بول رہا ہے۔
اسلام آباد ، تھانہ نون کے علاقے میں گولڑہ موڑ چوک نزدقائد اعظم ہسپتال کے قریب زیر تعمیر انڈر پاس کی دیوار بارش کی وجہ سے گرنے سے گیارہ سے زائد افراد نیچے دب کر جابحق
مزدور انڈر پاس کے نیچے سوئے تھے
مزید کی تلاش جاری
عمران خان نے حکومت میں آتے ساتھ ہی ان مزدوروں اور غریبوں کے لیے پناہ گاہیں بنائی تھی تاکہ دن کو۔مزدوری کر کہ رات کو آرام سے کھانا کھا کے سو سکیں لیکن پی ڈی ایم مکس اچار نے آتے ساتھ ہی ختم کر دی تھی۔
#سائفر_ایک_خقیقت_ہے
This is Manipur, India - where more than 150 Christians have been killed and more than 400 churches have been destroyed during the past 2 months.
Christians! Hello, America and Europe. Are you awake?