مودی کے گوبر بھگتوں کو روزانہ کی بنیاد پر دی گئی اس ڈوز نے بھی موتر واسی گوبر بھگتوں کو
آ//گ کے گو//لے پر بٹھایا ہوا ہے
گوبر بھگت کمنٹ میں اس ویڈیو بارے گروک سے تصدیق بھی نہیں کر رہے کیونکہ انکو معلوم ہے ویڈیو بالکل اصلی ہے 😂👇
لیبیا سے پاکستان تک ایک سازش کی کہانی
یہ ایک گھنٹے کی ڈاکیومینٹری عمران خان کے Mission UNDO Pakistan کی بھرپور عکاسی کرتی ہے۔ اس کی پارٹی اور اس کا سوشل میڈیا اس وقت پاکستان کے خلاف صہیونی لابی سے مافیاز تک کے واحد محافظ اور ترجمان بنے ہوئے ہیں اور ان کے پاس ایک ہی ہتھیار ہے اور وہ ہے ابلاغی چالاکیاں ۔۔ یہ پارٹی انقلاب نہیں ہے بلکہ قائداعظم کے انقلاب کا رد انقلاب ہے۔۔۔
ایک وقت تھا جب پاکستان کی مقتدرہ کو بھی اس سازش کا اسیر بنا لیا گیا تھا مگر پاکستان کے محافظوں اور بیٹوں کی آنکھ جلد ہی کھل گئی، وہ ایک ڈراونا خواب تھا جو دکھایا گیا تھا، وہ کوئی نخلستان نہیں تھا بلکہ سراب تھا، جسے صادق اور امین کہہ رہے تھے وہ راسپوٹین تھا ۔۔۔
جان لو ! پاکستان کبھی Undo نہیں ہو گا اور ایسا خواب دیکھنے والے خود حرف غلط کی طرح مٹا دئیے جائیں گے جیسے 30 اکتوبر 2011 کو شروع ہونے والا آپریشن 10 اپریل 2022 کو Undo کر دیا گیا، ہمیشہ کے لئے !!!
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کی بیٹی کا اپنے والد کو زبر دست خراج تحسین
میرے والد نے مجھے بتایا میرے چاروں طرف گولیاں تھیں میں نے اُنہیں کہا تب آپ کے دل و دماع میں میرا خیال آیا ھونا وہ ہنسے اور کہا میں نے اپنے رب کو یاد کیا لیکن کچھ دنوں بعد اُنہوں نے کہا ھاں مجھے تمھاری یاد آئی تھی میں نے کہا آپ نے اپنے ڈرائیور کو بچانے کے لیے اپنی جان کیوں خطرے میں ڈالی میرے والد نے جواب دیا میں کمانڈنگ آفیسر تھا اگر میں اپنے جوان کو نا بچاتا تو یہ عہدہ میرے کسی کام کا نہیں تھا
مذہب ایک کاروبار...!
مرشدِ پاک دعوتِ اسلامی کی چائے پینے سے بھی کتراتے ہیں البتہ مسواک بیچ بیچ کر اتنا عالیشان گھر، بلکہ اِسے بنگلہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا، بنا لیا🤦🏻♀️
اللہ ایسا نصیب سبھی کو عطا فرمائے۔ آمین، ثم آمین 🤲
تاریخ میں ہمیشہ ایسا ہوا ہے کہ لوگ دشمن کے ورغلانے پر یا اپنے انتقام اور غصے میں اپنے حکمران کا تختہ الٹ دیتے ہیں۔۔۔ مگر اس کے بعد جو حکومتیں اتی ہیں وہ پہلی سے زیادہ ظالم اور بدمعاش ہوتی ہیں۔۔
سلطان عبدالحمید کے خلاف بھی ان کے نوجوانوں نے ازادی کا نعرہ لگا کر خلافت عثمانیہ کا تختہ الٹ دیا۔۔ جیسے اج عمران اور اس کی جنریشن زی پاکستان میں بغاوت برپا کر رہی ہے اسی طرح خلافت عثمانیہ کے خلاف بھی اس کے نوجوانوں نے بغاوت کی تھی۔۔
اس کے بعد مصطفی کمال اگیا جس نے پورے ترکی سے اسلام کو ختم کرنے کی کوشش کی۔
یہ عراقی شیعہ ہے جو کہہ رہا ہے کہ ہم سمجھتے تھے کہ صدام ظالم ہیں لیکن اب پتہ چلا کہ ہم صدام سے زیادہ ظالم ہیں ۔۔
صدام نے کبھی عراق کے اندر چوری نہیں کی کہ وہ عراق کو اپنا گھر سمجھتا تھا۔۔ اور اب جو حکومت ہے عراق میں وہ پورے عراق کا مال چوری کر رہی ہے۔
اردو میں کہاوت ہے۔
اب پچھتاوے کیا ہووت ہے جب چڑیاں چک گئیں کھیت۔
پاکستان میں جو لوگ اج فساد برپا کر رہے ہیں ان کو چاہیے کہ اس عراقی سے سیکھیں۔۔ اب یہ صدام کو یاد کر رہے ہیں۔ لیبیا والے قذافی کو یاد کر رہے ہیں۔۔