اس درندے کو جیل میں ڈالنا چاہیے۔
مگر ایک المیہ یہ بھی ہے کہ مہذب ملکوں میں کسی ایک بچے پر ایسا تشدد ہو تو باقی سب بچے کسی نہ کسی طرح درعمل دیتے ہیں مگر ہمارے یہاں ہل ہل کر اونچی آواز میں پڑھنے والے ان بچوں کو غلامی بچپن میں ہی گھول کر پلادی جاتی ہے۔ یہی حال بحیثیت قوم ہم سب کا بھی ہے ہم سب رد عمل دینے کی بجائے اونچی اونچی آواز میں نعرے مار کر وفاداریاں ثابت کرتے ہیں۔ اور اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں۔
باری باری سب کی باری۔۔۔
یہ انداز کسی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سرکاری ملازمین کا نہیں ہے ایسا لگتا ہے ڈاکو دکان میں گھس گئے ہیں ، اصل قصور حکومت کا نہیں ان سرکاری ملازمین کے والدین کا ہے جنہوں نے اپنی اولاد کو عام آدمی سے بات کرنے کی تمیز نہیں سکھائی
چونیاں کے علاقے چھانگا مانگا کی مہتابی جھیل پر پیش آنے والا واقعہ
ہمارے معاشرتی بگاڑ کی افسوسناک عکاسی کرتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سیرو تفریح کے لیے آنے والی ایک فیملی پر چند اوباش نوجوانوں نے اچانک حملہ کر
دیا۔
خواتین کے سامنے ان کے ساتھ موجود مردوں کو تشدد کا نشانہ بنایا
گیا،
جس سے خوف و ہراس پھیل گیا۔
جب موقع پر موجود افراد نے پولیس کو طلب کیا تو ملزمان نے نہ صرف فیملی بلکہ پولیس کے ساتھ بھی بدتمیزی اور مزاحمت کی،
جو قانون کی کھلی بے حرمتی ہے۔
یہ واقعہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ عوامی مقامات پر سیکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کی اشد ضرورت ہے۔
ایسے عناصر کے خلاف فوری اور سخت کارروائی ہی معاشرے کو محفوظ بنا سکتی ہے۔ شہریوں کو بھی چاہیے کہ کسی بھی ناگہانی صورتحال میں فوری طور پر متعلقہ اداروں کو اطلاع دیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔
Yesterday, Israel's bombardment of Lebanon was the single worst mass killing in the country since the civil war that ended in 1990.
In 10 minutes, 300 Lebanese were killed, and another 1,165 were injured.
ISRAEL CONTINUES TO TERRORIZE LEBANON.
حکومت نے اس مجرم کو نہ پکڑا تو اس کا مطلب ہے کہ حکومت ان بےشرم بھتہ خوروں کی سرپرستی خود کر رہی ہے۔
SHARE this video everywhere & urge the Govt. to ARREST the shameless culprits!
How British Raj tried to stop the creation of Pakistan? Why Jinnah refused Premiership of United India? Why Pakistan is still chained by black colonial laws? Watch this video with historical facts exposing collaboration of Gandhi & Nehru with British Raj https://t.co/cINIFlWEbu
🚨 TUESDAY IS CHART REQUEST DAY 🚨
Time to take a look at your favorite #Crypto and #Stock charts!
I'll share my analysis of as many as I can get to.
Retweet and reply with your favorite tickers below 👇👇
🚨 TUESDAY IS CHART REQUEST DAY 🚨
Time to take a look at your favorite #Crypto and #Stock charts!
I'll share my analysis of as many as I can get to.
Retweet and reply with your favorite tickers below 👇👇