نہ بجلی دیتے ہیں نہ bills کنٹرول کر سکتے ہیں نہ IPPs سے جان چھڑا سکتے ہیں نہ پٹرول ڈیزل میں ریلیف دے سکتے ہیں ۔ عوام مشکل سے سولر انرجی میں پناہ لینے کی کوشش کر رہی اب یہ اسطرف آ گئے ہیں ۔ آپ کرنے کیا بیٹھے ہیں کرسی پر؟ عوام پر ٹیکس لگا کر IMF کے قرضے اتارنے کا ��استہ تو نالائق سے نالائق افسر یا حکمران لے سکتا ہے آپ نے کیا ریلیف دیا؟ کیا کمال کیا؟
علامہ رشید ترابی (1908–1973) ان دونوں کے والد تھے۔
علامہ عقیل ترابی (1934–2009) علامہ رشید ترابی کے صاحبزادے اور نصیر ترابی کے سگے بھائی تھے۔
شاعر نصیر ترابی (1945–2021) بھی علامہ رشید ترابی کے صاحبزادے اور علامہ عقیل ترابی کے سگے بھائی تھے
نصیر ترابی کی مشہور غزل “وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہمنوائی نہ تھی” نے انہیں اردو شاعری میں خاص شہرت دی۔ یہ غزل سقوط پاکستان کی المناک خبر ملتے ہی رنج و غم کی کیفیت میں جناب نصیر ترابی نے کہی۔
کسی چینل کے ایک مشہور ڈرامے میں ان کی اس غزل کو شامل کیا گیا تھا مگر کسی کو اس غزل کا اندوہناک پس منظر معلوم نہ تھا
ان کا ادبی ذوق بھی اسی علمی و ادبی گھرانے میں پروان چڑھا
طیب بلوچ تجھے سلام!
علیمہ خان بڑی خوشی سے بتا رہی تھی کہ جیل میں عمران خان اسلامی کتابیں پڑھ رہے ہیں۔
سوال آ گیا،
"اگر عمران خان کی آنکھوں میں مسلہ ہے تو وہ کتابیں کیسے پڑھتے ہیں؟"
پھر چراغوں میں روشنی نا رہی۔
چار لفظوں کے سوال سے چار ارب کا بیانیہ خاک میں ملا دیا۔
Hindus celebrate a Chariot Festival, coconuts smashed, roads closed, loud music, traditional dress.
GB News won't utter a word about a "takeover" or "eroding British culture."
But if this was a Muslim procession? They'd be losing their minds. 24/7 outrage.
Topless Hindu men rolling in the streets of North London. No women participating. Police cordons. Traffic diverted.
Tommy? Nigel? GB News? 🦗🦗🦗
But when it's a Muslim event? Suddenly it's "takeover" this and "erosion of British culture" that.
We all see the pattern.
وزیرصحت مصطفیٰ کمال نے وقت ساڑھے دس بجے کا دیا ۔ خود 11 بجے آئے ۔ خاتون صحافی نے احتجاج کیا کہ گرمی ہے ہم ساڑھے دس بجے سے بیٹھے ہوئے ہیں تو برہم ہوگئے کہ جانا ہے تو آپ چلی جائیں ۔ ساڑھے دس بجے کا مطلب 11 بجے ہوتا ہے ۔
وفاقی وزراء کا آن کیمرہ میڈیا کیساتھ یہ رویہ ہے تو پھر نیچے سرکاری بابو صاحبان عوام کیساتھ کیا کچھ کرتے ہوں گے پھر کہتے ہیں سسٹم فیل ہوگیا جس ملک میں وفاقی وزیر وقت کی پابندی نہ کرے وہاں سسٹم فیل ہی ہونا ہے
اے آئی کو دو بڑے حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔
ایک generative ai اور دوسرا agentic ai ہے۔
پہلا generative ai وہ حصہ ہے جس میں آپ آرٹ کا کام کرتے ہیں جیسے تصاویر بنانا، ویڈیو بنانا، میوزک بنانا، مضامین لکھنا، ڈاکیومنٹ بنانا وغیرہ
دوسرا agentic ai وہ حصہ ہے جس میں آپ تکنیکی کام کرتے ہیں جیسے ایپ بنانا، پراسس کو آٹومیٹ کرنا، کوڈنگ کرنا، ڈاٹا انالسس کرنا وغیرہ
جو لوگ generative ai میں دلچسپی رکھتے ہوں ان کیلئے ایک چھوٹا سا ٹیبل بنایا ہے جس میں بنیادی ٹولز ہیں۔
ان ٹولز کو سیکھا بھی اےآئی کی مدد جا سکتا ہے۔ gpt, gemini, copilot سے کہیں کہ مجھے فلاں ٹول سیکھنا ہے وہ سکھانا شرو�� کردیگا
میرے پیارے جمیعت کے بھائیوں!
یہ سیاسی گدھ ہیں جن کو مردار نوچنے کا شوق ہوتا ہے۔ صرف اپنا فائدہ دیکھتے ہیں۔
پہلے بولتے تھے کہ مولانا کو فوج نے تحریک کذاب کے خلاف لانچ کیا ہے۔ اب مولانا کو ابو جی بنا لیا ہے۔
یہ کسی کے سگے نہیں ہوتے۔ صرف اپنا فائدہ دیکھتے ہیں۔
ثبوت دیکھ لو۔