دو دن تک وہ لڑکی نہ کھانے کی فکر میں تھی نہ پینے کی… بس اسپتال کے ہر کونے میں اپنے محبوب کو ڈھونڈتی رہی، یہاں تک کہ آخرکار اسے وارڈ میں داخل پایا
لڑکے کی والدہ بھی اُس کی سچی محبت اور فکر دیکھ کر دنگ رہ گئیں۔
واقعی، خلوص سے نبھائے گئے رشتے بہت قیمتی ہوتے ہیں
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
🔴 ایک شخص جس کی بیوی، جو دوسرے بچے کے ساتھ حاملہ تھی، کو ہنگامی سیزیرین سیکشن کے بعد فالج کا حملہ ہوا، جو اسے حمل کے 30ویں ہفتے میں لاحق ہونے والے “سپر ہیلپر سنڈروم” کی وجہ سے پیش آیا۔ وہ اپنی بے بسی ان الفاظ میں ظاہر کرتا ہے:
“میرے سب سے مشکل لمحات میں وہ ہمیشہ میرے ساتھ رہی… اب وہ مجھے کہتے ہیں ‘اسے کلینک میں چھوڑ دو’، میں اسے کیسے چھوڑ دوں؟ اس وقت وہ نہ بول سکتی ہے، نہ حرکت کر سکتی ہے…”
9 مٸی کی سازش کرنے والوں، 9 مٸی کے پیچھے اپنی سیاست چمکانے والوں، 9 مٸی کی آڑ میں سینکڑوں معصوم لوگوں کو شہید کرنے والوں، 9 مٸی کی آڑ میں ہزاروں گھرانوں کی عزت لوٹنے، ظلم و جبر کرنے والوں، اور 9 مٸی کی سازش میں عمران خان کو بےگناہ قید کرنے والوں تم اور تمہاری نسلوں پر بےشمار لعنت
کل جنید جمشید کے ایک گانے کی دو چار لائنز لکھی تھی مشکل وقت کے بارے میں۔ آج کسی سوشل میڈیا ٹایگریس نے اسی گانے پر یہ IK Edit بنا کر بھیجی۔
کافی لوگ سامنے آکر اپنے نام سے پوسٹ نہیں کر سکتے آجکل مگر دل اب بھی عمران خان اور پاکستان کے لیے فکر مند ہے اور سب سوشل میڈیا کنزیوم کر رہے ہوتے ہیں۔
یہ وڈیو ایڈٹ ان سب کے لیے جو خاموش کروا دیے گئے مگر جہاں موقعہ ملتا ہے وہاں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔
#ReleaseImranKhan
کینسر کی بچی زہرہ بی بی کو شوکت خانم کینسر ھسپتال نے لینے سے انکار کردیا اسکے بعد راۓ ونڈ کئیر کینسر ھسپتال پہنچے تو انہوں نے بھی لینے سے انکار کردیا کہہ ھم 15 سال سے کم عمر نہیں لیتے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ ریاست تو ماں ھے اور آپ ماں ھو بچی زہرہ کو کہاں لیکر جائیں
کوئٹہ میں نکاح کی ایک تقریب کا دلچسپ واقعہ
ایک شادی کی تقریب میں حق مہر کے لیے 5 سے 8 لاکھ روپے اور 5 تولے سونے کی بات ہو رہی تھی۔
سسر نے اپنے داماد کو ساتھ والی کرسی پر بلا کر سرگوشی میں پوچھا، "بیٹا، آپ کتنا مہر آسانی سے دے سکتے ہیں؟"
داماد نے جواب دیا، "آپ لوگ جو مقرر کریں، منظور ہے، لیکن زیادہ سے زیادہ کوشش کروں تو دو لاکھ دے سکتا ہوں۔"
سسر نے نکاح خواں سے کہا، "مہر ایک لاکھ ہوگا۔"
پھر سسر نے سونے کے بارے میں پوچھا۔
داماد نے کہا، "میں دو تولے بنا چکا ہوں، تین اور بنا لوں گا۔"
سسر نے سب کو مخاطب کرتے ہوئے اعلان کیا، "سونا دو تولے ہوگا۔"
یہ سن کر تمام عزیز و اقارب ناراض ہوئے اور کہنے لگے کہ اتنے کم مہر اور سونے پر بات کیوں ختم کی؟
سسر نے وضاحت کی، "آج اگر میں اس سے کوئی بھی ڈیمانڈ کروں، یہ مجبوراً پوری کرے گا۔ لیکن بعد میں میری بیٹی کو جو پوری روٹی ملے گی، وہ آدھی ہو جائے گی، کیونکہ یہ قرض لے کر یہ ڈیمانڈز پوری کرے گا۔ میں چاہتا ہوں کہ میری بیٹی بعد میں آرام اور خوشی سے رہے۔"
اس شادی کو 15 سال گزر چکے ہیں۔ وہ داماد اپنی بیوی کا بہت خیال رکھتا ہے اور سسر کی خود سے بھی زیادہ عزت کرتا ہے۔ یہ واقعہ کوئٹہ کا ہے۔
ناحق قید سے پہلے عمران خان کا BBC کو انٹرویو!!
عمران خان کی ایک ایک بات آج سچ ثابت ہوئی, عمران خان نے چیز واضح کیا تھا!!
آج حالات دیکھیں, جیسے عمران خان آج بول رہا ہو!!
حبا بخآری نے دل جیت لیا ♥️
حبا بخآری نے اہم وقت میں عمران خان کی تقریر دوبارہ پوسٹ کردیا, ساتھ میں کھل کر حقیقت بتادی!!
"آج معلوم ہؤا عمران خان کیوں ناحق قید ہے"
سلیمان خان کی گفتگو 🚨
ہمیں اچانک ایک پاکستانی نمبر سے کال آئی، اور خوش قسمتی سے قاسم نے اسے اٹھا لیا۔
قاسم فوراً فون میرے پاس لے کر آیا، دوسری طرف سے کسی نے کہا کہ آپ کے والد لائن پر ہیں