@tayyabarajah@ImranRiazKhan آج کی حکومت میں حامد میر آزاد شہری ہے نہیں تو آی ایس ای ہمیشہ اس کے خلاف ہوتی تھی یا گولی مار دی جاتی تھی چوروں کا موازنہ کرتا ہے وارداتیا @HamidMirPAK
جو “تجربہ کار” حکمران پاکستان پر مسلط کر دئیے گئے ہیں، انہوں نے ملک کی معیشت برباد کردی ہے۔ اس وقت پاکستان میں مہنگائی، غربت اور بیروزگاری نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔
#نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
دجالی میڈیا کا شیطانی چہرہ دیکھیں!!
400 روپے تک پیٹرول پہنچا کر, 22 روپے ریلیف دے کر چلکہ میڈیا کہہ رہا ہے, عوام خوشی سے پاگل ہوگئی ہے!!
دجالی میڈیا کا یہ روپ ہمشہ یاد رکھا جائیگا!!