شادی کے ارمان رکھنے والے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں 😄
ہماری مائیں ہمیں گیلے سے اٹھا کر سوکھے پر رکھ دیتی تھیں اور زندگی چل رہی تھی…
آج بچوں کی مائیں کہتی ہیں: “پیمپر کہاں ہے؟”
اور پیمپر بھی 1700 کا!
یعنی بچہ نہیں، چھوٹا سا ATM چل رہا ہے 😂💸
کہتے اگلی باری پاکستان کی ہے
پاکستان اس دنیا کا ایک ٹف لونڈا ہے یہ بات امریکی بھی جانتے اسرائیلی بھی انڈین بھی
چیک کریں فوج کے ترجمان نے ٹھوک کر کہا تھا سارے آ جاؤ اوپر سے نیچے سے جہاں سے چاہو آ جاؤ
ایک دفعہ مزہ نا کرا دیا تو پیسے واپس
سواد آ گیا ❤️🇵🇰
یہ دو بھکاری ایک مسجد کے باہر بھیک مانگ رہے تھے ایک بھکاری کا ایک ہاتھ نہیں تھا اور وہ اکلوتے ہاتھ سے پانی پی رہا تھا۔۔۔
بھیک دینے والے نے پیسے دیئے تو بے اختیار کرامت سے اچانک کٹا ہوا ہاتھ نمودار ہوگیا
جب فراڈی کو تھپڑ پڑا تو لنگڑے فقیر نے بھی دوڑ لگا دی
😂😂😂
اگر آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو گھبرانے کے بجائے درست اقدام اٹھائیں۔ چند آسان مراحل کے ذریعے اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔
مزید آگاہی کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں، خود کو محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں۔
#WhatsAppSafety#StaySafeOnline#CyberAwareness #PublicAdvisory #DigitalSecurity #Pakistan