اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)
اللہ میری میرے ملک پاکستان 🇵🇰 اور میرے ہم وطنوں کی خیر
أمين
@ImranKhanPTI
پاکستان کے واحد وزیراعظم ہیں جنہوں نے بےخوف ہو کر صحیح معنوں میں دنیا میں سفارتی سطح پہ اسلام اور پاکستان کا کیس لڑا اور نمائندگی کی
۔ پہلی بار ایک پاکستانی وزیراعظم نے دنیا کو بتایا کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلٌم کی مسلمانوں کیلئے کیا اہمیت ہے۔
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)
اللہ میری میرے ملک پاکستان 🇵🇰 اور میرے ہم وطنوں کی خیر
أمين
زندگی کے ہر میدان میں ہار بھارت کا مقدر ہے۔
انشاءاللہ جلد ہی پاکستان زندگی کے ہر میدان میں اپنے ہاتھ سے اپنے ازلی دشمن ہندوستان کو زلت آمیز شکست فاش دے گا۔
بھارت کو ہمارا ایک ہی جواب ہے
اللہ اکبر 👊