محترمہ وزیرِاعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif
محترم چیف سیکرٹری پنجاب @CS_Punjab
ہم ریاست کے وفادار ملازمین ہیں۔
نہ احتجاج مقصود ہے، نہ تصادم
صرف مؤدبانہ گزارش ہے کہ پینشن، گریجویٹی اور لیو انکیشمنٹ سے متعلقہ نوٹیفکیشن واپس لیا جائے۔
یہ مطالبہ نہیں،انصاف کی ہمدردانہ التجا ہے۔
اساتذہ سے پینشن، گریجویٹی اور لیو انکیشمنٹ چھین لینا کہاں کا انصاف ہے؟بڑھاپے میں اساتذہ علاج، مہنگائی اور گھریلو ذمہ داریاں کیسے پوری کریں؟یہ مراعات احسان نہیں بلکہ 30-40 سالہ تدریسی خدمت کا حق ہیں۔
محترمہ @MaryamNSharifسے مؤدبانہ التماس ہے کہ یہ ظالمانہ نوٹیفکیشن واپس لیا جائے۔
@saleemkhaliq او بس کر بھائی ۔ ایک ہی جرم کی دو بار سزا نہیں دی جاسکتی پاکستان کا آئین بھی کہتا ہے۔ اور یہاں سزا یافتہ ملک چلارہے ہیں تمہارا کوئی ذاتی مسئلہ ہے اس کے ساتھ۔ وہ جینئیس ہے مہربانی کر بھائی خدا دا واسطہ اے۔