عمران خان کا اس صوبے کے نوجوانوں کے لئے سب بڑا تحفہ یہ ہے کہ ایک نسل کو گالم گلوچ سکھا دیا۔ والدین کا نافرمان بد تمیز کشر مشر کی تمیز ختم کرنے والا بنا دیا ۔
آج ان نوجوانوں کے عقل پر پردے ہیں جو چند سال بعد اپنی اسی حرکتوں پر روئیں گے اور میری طرح خود کو اس قوم کے مجرموں میں شمار کرینگے ۔۔۔