AoA, past few weeks,v have been facing severe issues with Ufone service on I.I. Chundrigar Road. When I receive or make calls, the other party cann't hear my voice. Mobile data service is also not working, even though my phone usually shows full signal bars.@Ufone@PTAofficialpk
جناب۔ افسوس دشمن کی سازشوں پر کبھی نہیں ہوا۔ بلکہ جس شئے نے ہم مسلمانوں کو تباہ کیا یے، وہ ہمارے اپنے جاہل اور نادان دوست مسلمان ہیں، جو ارادی یا غیرارادی طور ہر یہود و نصاری کے آلہ کار بن کر امت کی ذہن سازی کرتے ہیں۔جب انہیں بتایا جائے کہ وہ غلط سمت میں کھڑے ہیں تو فرقہ واریت کا بم پھوڑ دیتے ہیں۔
اللہ ہی سے امید ہے کہ اس امت کی بکھری بھیڑوں کو جمع کر دے۔آمین
@RShahzaddk@denmarkdotdk
This man is continuously levels false allegations and slanders our people. In his tweets,he often labels people as infidels (Kafir) or terrorists,inciting the public. Is there such freedom in your country that anyone can call honorable citizens of another country1/2
@szafarCEO@JimmyVirkk مذاکرات پچھلی دفعہ بھی ہوئے اس دفعہ بھی ہو رہے تھے پھر دھوکہ دے کر حملہ کی کیا ضرورت؟ جو جسکا مللک ہے وہ اپنے حساب سے چلاتا ہے؟ دوسرے ایران کے بابے کیوں بننا چاہتے ہیں کیونکہ وہ انکے طرز عمل پر زندگی نہیں گزار رہا۔ہر ملک کی اپنی سالمیت۔
پراکسیز سعودی کی بھی وہ نظر نہیں آتیں آپکو؟
@szafarCEO@JimmyVirkk جواب خینے کا شکریہ۔۔ آپکو بغیر فولو کئیے آپکے ٹویٹ سامنے آجاتے ہیں۔۔ خیر۔۔۔ آپ کے ٹوئٹیس میں غیر جانبداری کا عنصر نہیں۔ بلکہ آپ مسلمان ہوتے ہوئے امریک و اسرائیل یے کردیگا وہ کردیگا بتا رہے ہوتے ہیں۔۔ آپکی سوچ آپکی مرضی۔صرف ایران ہی کیوں بم نا بنائے۔۔ عدل چاہئے تو سب بم نا بنائیں؟
@szafarCEO@JimmyVirkk اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کیخلاف استعمال کرنے والا کیا کہلایا جائیگا؟
اور جس کیخلاف استعمال ہو رہی ہے اسکو کیا حق حاصل نہیں کے وہ اس جگہ کو نشانہ بنائے جنکی مدد سے اس پر حملہ ہو رہا ہے؟
@mrazaharoon إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
رضائے الہی نہیں قضائے الہی۔
قضائے الہی (اللہ کا فیصلہ/تقدیر) اور رضائے الہی (اللہ کی خوشنودی/پسند) میں بنیادی فرق ہے۔
@MohsinHijazee بلایا کس لئیے تھا؟ صرف ان 25/30 علماء کو سمجھانا تھا کہ خاموش رہو یا ان علماء کی مدد سے عام عوام کو سمجھانا تھا؟ ظاہر ہے عوام کیلئے انکو پیغام دیا گیا۔ جو انہوں نے اپنی عوام کو من و عن بیان کردیا۔۔۔ اور اگر پیغام میں بدنیتی کی ہے تو دوسری پارٹی وڈیو شیئر کردے۔