@MazherArshad Stats of Babar's speaks loud but in major Icc event performance tells else so in crucial stages of many of games Shaheen and Haris failed to cross line.most of our so called stars failed and reason of downfall our cricket is stats maker😁.
@ArfaSays_ After icc champions trophy and t-20 Wc
How you justify Rizwan performance?Even crucial game he can't perform well please quote a single crucial game where Rizwan performed?
If a youngsters perform very well they deserve to play for Pakistan because this is national team.
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل کرنا سمجھ میں آتا ہے لیکن اہم سوال یہ ہے کہ کرائسس کی صورتحال ہے لیوی 80 سے بڑھا کر 161 روپے کیوں کر دی گئی۔۔۔؟ لیوی بڑھانے کا مطلب کیا یہ لیا جائے کہ حکومت کرائسس مینجمنٹ میں باکل ناکام ہو گئی
کیا عالمی سطح پر بڑھتی قیمتوں کی آڑ میں حکومت لیوی بڑھا کر ایف۔ بی آر کا شارٹ فال پورا کر رہی ہے۔ اگر ایسا ہے تو ایف بی آر کی نااہلی کی سزا عوام کو کیوں مل رہی ہے۔
لیوی بڑھا دو
ٹول ٹیکس بڑھا دو
ٹول پلازے بڑھا دو
نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کر دو
آئی پی پیز سے معاہدے حکومت نے کیے لیکن فکس سر چارج لگا کر عوام سے کیسپٹی پےمنٹس وصول کرو۔
گیس پر فکسڈ ٹیکس لگا دو
سولر پر جنرل سیلز ٹیکس لگا دو
گوبر پر 30 روپے ٹیکس لگا دو
دوسری طرف بیوروکریسی کے لیے گاڑیاں خرید لو
فری پٹرول کا کوٹہ بڑھا دو۔ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی تنخواہیں بڑھا دو
اس طرح کی معاشی مینجمنٹ یا معاشی پالیسیاں عام بندہ بھی بنا لے گا پھر وزرات خزانہ اور بیوروکریسی میں بھاری بھر سٹاف رکھنے اور ان کی فراہم کی گئیں سہولتوں کا بوجھ عوام کیوں اٹھائیں
خامنہ ای دو بار ایران کے صدر رہے، رکن پارلیمنٹ رہے اور 36 سال ایران کے سپریم لیڈر رہے، لیکن خامنہ ای نے اپنے بیٹے کو کوئی سرکاری عہدہ نہیں دیا حتیٰ کہ انکی عوامی زندگی اتنی محدود اور غیر معروف رہی کہ مجتبی خامنہ ای کی دو چار تصاویر کے علاوہ ہمیں انٹرنیٹ پر کچھ نہیں ملے گا، وہ اتنے گمنام رہے کہ کئی ایرانیوں نے کبھی انکی آواز تک نہیں سنی، وہ معمولاً مذہبی اور سیاسی اجتماعات سے خطاب نہیں کرتے، اگر شہید خامنہ ای چاہتے تو کونسا عہدہ تھا جو اپنے چھ بچوں کو نہیں دے سکتے تھے؟ عہدہ تو درکنار بیٹے کرایہ کے گھر میں رہتے رہے، شاید آپ کے علم میں نہیں کہ شہید خامنہ ای کو بزرگی، بیماری اور عالمی استعمار سے خطرے کے وجہ سے انکی زندگی میں ہی مجلس خبرگان کے اراکین کی طرف سے کہا گیا کہ آپ اپنے بیٹے مجتبی خامنہ ای کو اپنا جانشین نامزد کر دیں لیکن انہوں نے اس کی مخالفت کی۔ مجتبی خامنہ ای نے 17 سال کی عمر میں ایران عراق جنگ میں شرکت کی، 1999 میں وہ مذہبی تعلیم کیلئے قُم گئے۔
اب رہی موروثیت تو وہ کیا ہوتی ہے؟
موروثیت یہ ہے کہ محترمہ بینظیر کی زندگی میں ان کا شوہر اقتدار میں شامل ہو، شہادت کے بعد ایک وصیت اچانک سامنے لائی جائے کہ میرا جانشین یہ ہو گا، موروثیت یہ ہے کہ آصف زرداری، دونوں بہنیں، بہنوئی، بیٹا اور بیٹی بیک وقت اقتدار اور عہدوں پر ہوں، بیٹی کو مخالفین کو دبا کر بلا مقابلہ منتخب کروا لیا جائے، موروثیت یہ ہوتی ہے کہ مریم نواز کو نواز شریف کی زندگی میں براہ راست ن لیگ کا سینئر نائب صدر، اور شہباز شریف کو پارٹی کا مرکزی صدر بنا دیا جائے، پہلے نواز شریف کے سمدھی اور اب ماشااللّہ داماد بھی ہمیشہ کیلئے اقتدار سے نتھی کر دیا گیا، موروثیت یہ ہوتی ہے کہ جب جب بھی ن لیگ کی پنجاب یا مرکز میں حکومت بنے تو وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم اور پارٹی صدارت صرف اور صرف شریف خاندان کے پاس ہو
This ‘no shaking hands’ is such a silly thing that India has started. It’s unbecoming of a nation like ours. Either play properly within the spirit of the game or don’t play at all.
@mirzaiqbal80 Yes good win but sir don't forget M.Haris performance is this up to the mark?
I think this is high time Harris replaced with HaseebUllah after Asiacup.
Raise voice for Young HaseebUllah.
@sohailimrangeo Tullabaazi Itni e chl skti hai Sir . To be honest this team has potential to face A Quality side in world cricket??
And I wonder very nicely destroying our cricket just like hockey on one's talk about.only talked PR campaign...
Sad..
#PakistanCricket#PAKvsAFG
⚡ The fastest to 5000 ODI runs
💯 Second-most ODI hundreds for Pakistan
📈 Pakistan's fifth-leading international run-scorer
🤝 The joint-most 50+ scores in T20Is
♨️ The fastest to 2500 T20I runs
💪 The most fours in T20Is
When he bats, you stop and watch. A modern-day Pakistan great and among the best batters in the world right now.
Happy birthday, Babar Azam 🎂